اداکار نبیل ظفر کیوں کسی فلم میں نوازشریف کا کردار نہیں نبھانا چاہتے؟

4nabeelnawazshariffilm.jpg

مشہور اداکارہ نبیل ظفر نے نواز شریف کے کردار پر مبنی کسی بھی فلم میں اداکاری سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نبیل ظفر جیو نیوز کے پروگرام"جشن کرکٹ" میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اور مختلف قسم کے سوالات کے جواب دیئے، ان کے ہمراہ پروگرام میں اداکارہ امر خان بھی شریک تھیں جنہوں نے نبیل ظفر کو 500 کی دوڑ میں شکست دیدی۔

ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے نبیل ظفر نے کہا کہ میں نے گزشتہ انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا اور میں ابھی بھی عمران خان کی کارکردگی سے مایوس نہیں ہوں، میں ابھی بھی ان سے پر امید ہوں۔


نوازشریف کی زندگی پر مبنی فلم میں اداکاری کی پیشکش سے متعلق سوال کے جواب میں نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ میں ایسی کسی بھی فلم میں کام نہیں کروں گا۔ فہد مصطفیٰ اور عامر لیاقت کے درمیان اچھے ہوسٹ سے متعلق سوال پر نبیل نے فہد مصطفیٰ کو چنا۔

انہوں نے کہا کہ آج کل لوگوں کے پاس کام زیادہ اور وقت کم ہے، 90 کی دہائی میں بننے والے ڈرامے آج کے ڈراموں سے بہت بہتر تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ ہا ہا ہا
لیکن وہ بھی میاں سانپ جتنا بےغیرت نہیں ہو گا
جو اپنی ماں اور بیوی کی لاش کارگو کر دے
وہ بھی پھانسی سے نہیں ایک ٥ سٹار جیل کے ڈر سے
ہو بھی سکتا ہے اگر مریم فراری قطری والی کی ٹوکری وصول کرنے والا ٹائلٹ سین یا افغانی گشتی کیُ استعمال شدہُ غلیظ صافی یا کالا خنزیری مج سہیل وڑ آئچ چوڑا یا نجم شٹی نطفہ حرام عاصمہ شیرازی ، غلیظہ فاروقی دھاریدار شلوار والی اینڈ کمپنی والی کوئی لفافی بن جائے جائے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہو بھی سکتا ہے اگر مریم فراری قطری والی کی ٹوکری وصول کرنے والا ٹائلٹ سین یا افغانی گشتی کیُ استعمال شدہُ غلیظ صافی یا کالا خنزیری مج سہیل وڑ آئچ چوڑا یا نجم شٹی نطفہ حرام عاصمہ شیرازی ، غلیظہ فاروقی دھاریدار شلوار والی اینڈ کمپنی والی کوئی لفافی بن جائے جائے
laykin phir bhi ju level Mian sanp ka hay
usay match karna bara mushkil hai
 

Back
Top