ادارے ملک میں جاری غیرقانونی سرگرمیوں کےخلاف کارروائیاں جاری رکھیں،آرمی چیف

11armychwikaewiana.png

ملک کے معاشی بحران کے پیش نظر متعلقہ اداروں کے مابین باہمی تعاون وقت کی ضرورت : جنرل سید عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج سندھ کے دارالحکومت کراچی کا دورہ کیا جہاں وہ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کے ساتھ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان اور صوبہ سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں ایس آئی ایف سی اقدامات پر پیشرفت اور کراچی ٹرانفارمیشن پلان بارے بھی آگاہی دی گئی۔


آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو اجلاس میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور ودیگر جاری منصوبوں پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی حفاظت اور ملک میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکیوں کی ملک بدری کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ جنرل عاصم منیر کو غیرملکی کرنسی کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا گیا۔

آرمی چیف کا اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا کہ تھا قانون کا نفاذ کرنے والے ودیگر حکومتی ادارے ملک میں جاری غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔

غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں کرنے سے ملک کے وسائل چوری ہونے کے باعث ملک کو پہنچنے والے معاشی نقصانات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے مابین باہمی تعاون وقت کی ضرورت ہے۔ صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کے شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے تمام ادارے، حکومتی محکمے اور عوام صوبے کی خوشحالی اور ترقی کے لیے متحد ہیں۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
stupid, duffer, pimp, traitor, thief, land grabber, smuggler, drug dealer, porn producer, child abuser, child and human trafficker, murderer rental army

each medal can be seen on their chests
FxOY_gdWAA4pbfG.jpg
These medals are meaningless, they themselves decide who gets what medal.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مشرقی پاکستان توڑنے سے پہلے بھی غدار زانی شرانی حرامی بڑی بڑھکیں مارتے تھے پھر اگلوں نے کنجروں مثلیوں میراثیوں کی وہ بڑھکیں اگلوں نے ننگا کرکے زلیل کرکے
بے عزت
کرکے پتہ نہیں
کہاں کہاں واڑ دی تھیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ظایر لڑائی ہو تو دشمن بھی ہتھیار بند ہوتا ہے جو مار مار کے دنبے بنا دیتا ہے اور یہ بڑھکیں مارنے والے جرنیل دشمن کے سامنے ہتھیار پھینک کر ٹراؤزاتروا
کے زلیل ہوکر جنگی قیدی بن کر ملک توڑ دیتے ہیں
تو پھر کیا کریں دشمن سے لڑیں مار پڑتی ہے کتوں سے بدتر حالت ہوجاتی ہے تو پھر دشمن سے لڑنے اور مار کھانے ٹراؤزر اتار کر تشریف نگی کراکے کے زلیل ہونے سے بہتر ہے
تو پھر یا تو یہ نہتی پاکستانی عوام بلڈی سویلین کو مار سکتے ہیں
عورتوں کو گرفتار کرسکتے ہیں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر سکتی ہیں عورتوں بچوں بوڑھوں نہتی عوام کو قتل کرسکتے ہیں
یا پھر فصلوں کی سنڈی کو قتل کر سکتے ہیں تو سویلین عوام عورتوں بچوں اور فصلوں کے کیڑوں کو سنڈی کو مارنے میں نا ہی مار پڑتی ہے نا ہی ٹراؤزر اترتی ہے نا ہی زلیل ہونا پڑتا ہے
بس اب سنڈی اور پاکستانی عوام کو مارنے کے لئے ٹینک توپیں میزائل کام آئیں گے
 

Back
Top