اداروں کے خلاف گفتگو،پی ٹی آئی رہنماشاندانہ گلزار کےخلاف غداری کا مقدمہ درج

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Fucking rogue army on missin to break Pakistan into peices. Kisi Lower rank ke soldier ki bi ghairat bahin jaagti ke asteefa he de doon bajaey inn haramiyoon ke illegal orders follow karey.
فوجی نکا ہو یا وڈا اس کی غیرت تب جاگتی ہے جب اس کے ڈالروں کا نقصان ہو رہا ہو اور اس وقت تو ڈالر کا ریٹ بڑ ھ رہا ہے تو غیرت بھی سوٹے لگا کر سو رہی ہے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
future prime minister
آپکو معلوم ہے اسکا مرحوم باپ گلزار خان پشاور حلقہ نمبر 4 سے پی ٹی آئی کا ایم این اے تھا۔۔ اس نے عمران اور پی ٹی آئی کے خلاف بغاوت کی تھی لیکن اسکے مرنے کے بعد عمران نے پھر بھی اسکی بیٹی کو 2018 میں خواتین کی سیٹ پہ ایم این اے بنایا۔۔۔ اور یہی اس خاتون کو پیچھے ہٹنے پہ مجبور نہیں کر رہی اور ڈٹ کے عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔ اور یہی اس خاتون کو بہت آگے جانے کے لیے راستے کھولے گا۔۔
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
جی - ایچھ - کیو میں لگتا ہے اب صرف پاگل کتے رہ گئے ہیں کیا؟
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
ان کتی کے بچوں نے ہم سے ہمارا آدھا ملک چھین لیا بقیہ آدھے پے بھی ان کاقبضہ ، اب مزید کیا چاۃتے ہیں ؟
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
One of the softest, most logical, and sanest voices ive ever heard.

This behavior of arresting people for personal reasons is pathetic beyond belief. Never knew Pak army would lose all of its morale so fast and so soon.
 

Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
328461611_1336756903775832_3135562970513210362_n.jpg