اداروں پر تنقید پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسئلہ فوج پر تنقید ہے تو پی ٹی آئی کی قیادت نے فوج کو ایسا کیا کہہ دیا اس وقت کے حکمرانوں نے ماضی میں نہیں کہا!۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مسئلہ فوج پر تنقید ہے تو پی ٹی آئی کی قیادت نے فوج کو ایسا کیا کہہ دیا اس وقت کے حکمرانوں نے ماضی میں نہیں کہا!۔
مسئلہ فوج پر تنقید کا نہیں ہے۔ وہ تو کنجر لیگ والے ہمیشہ سے کرتے رہے ہیں جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کنجر لیگیوں کے علاوہ کسی اور کو فوج پر تنقید کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ وہ اس حوالہ سے فوج کے لاڈلے کیوں ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مسئلہ فوج پر تنقید کا نہیں ہے۔ وہ تو کنجر لیگ والے ہمیشہ سے کرتے رہے ہیں جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کنجر لیگیوں کے علاوہ کسی اور کو فوج پر تنقید کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ وہ اس حوالہ سے فوج کے لاڈلے کیوں ہیں؟
نون لیگ کو فوج پر تنقید کی اجازت ہوتی تو میاں صاب مشرف کے ہاتوں ملک بدر نا ہوتے. وہ سوائے امریکا کے اور کیا محرک ہو سکتا ہے جس نے مشرف کو ان سب سے این آر او اور باجوہ کو انہیں برداشت کرنے کا حوصلہ دیا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Asghar Khan isn't undecided. We lived through the IJI shit and we know what happened and the SC case showed NS and his dick sucking. You are the creation of the Generals and you can't win elections without their help, its impossible for you to win a fair election. Look at the pathetic efforts and panic atm, when you know that your dalliance with Bajwa has destroyed you. In any election that isnt Rigged, Kaptaan will always wipe the floor with you.
You have not answered my question. Khan & PTI ran 1997 & 2013 election against PMLN, if PMLN won those two elections with the help of Generals then why Khan has not mentioned it in any of his statements? Both 1997 & 2013 no one said that PMLN won elections with the help of army. It was Benazir in 1997 who was the biggest opposition and it was PTI ran first time as a political party. Khan lost all seats including his own seat but he never sad that PMLN won with the help of army. In 2013 PTI ran with full strength, won a province and lost overall but Khan never said that it was with the help of army.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ فوج پر تنقید کا نہیں ہے۔ وہ تو کنجر لیگ والے ہمیشہ سے کرتے رہے ہیں جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کنجر لیگیوں کے علاوہ کسی اور کو فوج پر تنقید کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ وہ اس حوالہ سے فوج کے لاڈلے کیوں ہیں؟
لاڈلے والی بات تو نہ ہی کہو - جتنا لاڈلا فوج کا خان رہا ہے کوئی نہیں رہا -وہ آج بھی لاڈلا ہے ہے جو فوج خاموش ہے ورنہ جتنا آج خان اور اس کے لوگ فوج کے خلاف بول رہے ہیں اس سے ایک فیصد پر لوگ قتل ہوئے پھانسی چڑھا دئے گئے ملک بدر ہوئے - کون کہتا ہے فوج پر تنقید نہ کرو ضرور کرو لیکن یہ بھی مانو اب کہ جو بات وہ کہتے تھے وہ بھی درست تھی کہ فوج کا سیاست میں کوئی کام نہیں ہے - الیکشن بغیر فوجی مداخلت کے ہونے چاہئیں -
 
Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
With any coas ever
Establishment luckily realised before it would was too late that nurturing this snake was more catastrophic than jihadis
nurturing this snake. i guess you are talking about wada shetan nawaz. Yes, it was a blunder committed by establishment under shetan zia ul na haq mardood.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
With any coas ever
Establishment luckily realised before it would was too late that nurturing this snake was more catastrophic than jihadis
do you live in aabpara islamabadya?
establishment realises imran Khan as real danger to its hold on power and to its maneuvering.Imran Khan is no danger to pakistan but to this harami group which is sucking blood of pakistan
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Asghar Khan is undecided as your Generals distributed money in politicians and money distributer is more responsible than who accepted. If Nawaz came in power with the help of army first time so was Khan first time. Yes PMLN is a provisional party and it exists in Punjab only so is PPP and many others. Don't forget PMLN was single largest party in 2013 in Baluchistan. When PMLN wins they takes some seats out of Punjab too but restricted to Punjab only when they loose. The PTI is going to be restricted to KPK only in the next elections, please save this post if you don't trust me.
then who is that brig ranjha??
 
Meme

Minister (2k+ posts)
مسئلہ فوج پر تنقید ہے تو پی ٹی آئی کی قیادت نے فوج کو ایسا کیا کہہ دیا اس وقت کے حکمرانوں نے ماضی میں نہیں کہا!۔
میر جعفر۔
باجوہ کو انہیں برداشت کرنے کا حوصلہ دیا
آپ کے لیڈر کا کھوتا پن، فواد پچیس ہزار مرتبہ بتا چکا ہے اسٹبلشمنٹ سے تعلقات کیوں خراب ہوئے ایک دفعہ کانوں کو صاف کر کے سن لیں، اگر پہلے سے نہیں سن چکے۔۔۔
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
imrn1i1i1111.jpg

اداروں کے خلاف کھلے عام تنقید کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے،نجم سیٹھی

سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح کھلے عام اداروں کو تنقیدکا نشانہ بنایا جارہا ہے جو تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہو اس پر اسٹیبلشمنٹ میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے۔

خبررساں ادارے سٹی 21 کے پروگرام نجم سیٹھی شو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات ہیں کہ اس تنقیدی مہم پر ری ایکشن کیلئے باتیں ہورہی تھیں،اس وقت سافٹ ری ایکشن آرہا ہے جیسا شیریں مزاری کی بیٹی کی باتوں کے بعد آیا تھا، وہ ری ایکشن تھا تو بہت ہلکا سا مگر آیا بہت اہم جگہ جی ایچ کیو سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور گالیوں کا سلسلہ جاری رہا تو یہ سافٹ ری ایکشنز ہارڈ ہوجائیں گے ، اس وقت ماحول بہت خراب ہوگیا ہے اور یہ مزید بگڑنے جارہا ہے،اس کی ساری ذمہ داری عمران خان پر عائد ہوتی ہے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی جو عمران ریاض خان کی گرفتاری ہوئی ہے اس پر بھی کسی نے مقدمہ درج کروایا ہوگا، وہ شخص کون ہوگا اس کا پتا بھی نہیں چلے گا، بہت سے ایسے وکیل اور لوگ ہوتے ہیں جو ہر وقت ایسے مقدمات دائر کرنے کیلئے تیار بھی رہتے ہیں،اس سے وہ اپنی حب الوطنی کا اظہار بھی کردیتے ہیں اور چار پیسے بھی بنالیتے ہیں۔
mulk Pakistan ko daikhain yah in institution ko daikain
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میر جعفر۔

آپ کے لیڈر کا کھوتا پن، فواد پچیس ہزار مرتبہ بتا چکا ہے اسٹبلشمنٹ سے تعلقات کیوں خراب ہوئے ایک دفعہ کانوں کو صاف کر کے سن لیں، اگر پہلے سے نہیں سن چکے۔۔۔
نواز شریف اور دیگر نونی قائدین کو چاہے کے جذبات میں فوج کے خلاف جو کچھ کہا معافی مانگ لیں. احسن اقبال نے جذباتی خاندان کو معاف کر دیا جنرل باجوہ نونی قائدین کو معاف کر دے گا. سب کے دل صاف ہو جائے گے. سب پھر سے ضیا الحق ثانی کے دور میں ہنسی خوشی رہنا شروع کر دیں گے

غیر متعلقہ گفتگو کیوں شروع کر دی؟ نا یہ آپ کا سوال تھا نا میرا جواب۔۔

ن لیگ کو البتہ آپ کے کھوتے لیڈر کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے جس نے بالآخر فوج کو ن لیگ سے ڈیل پہ مجبور کر دیا۔
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
age rassi gale men daal kar inghaddar generals aur sahafiyon aur siasatdano aur idaron ke rabarahon aur jadgon ko chorahon per ltkaya jai ga...
SRILANKAN AWAM ZINDABAD
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
You have not answered my question. Khan & PTI ran 1997 & 2013 election against PMLN, if PMLN won those two elections with the help of Generals then why Khan has not mentioned it in any of his statements? Both 1997 & 2013 no one said that PMLN won elections with the help of army. It was Benazir in 1997 who was the biggest opposition and it was PTI ran first time as a political party. Khan lost all seats including his own seat but he never sad that PMLN won with the help of army. In 2013 PTI ran with full strength, won a province and lost overall but Khan never said that it was with the help of army.
And why are you lying about Asghar Khan? Ask any PPP supporter or more recently us and you know that your crooks have never won a single election without rigging. Your thugs are a regional party and have no support outside Central Punjab.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
And why are you lying about Asghar Khan? Ask any PPP supporter or more recently us and you know that your crooks have never won a single election without rigging. Your thugs are a regional party and have no support outside Central Punjab.
I am accepting that Generals distributed money in politicians and they did everything to bring IJI in power. Ghulam Mustafa Jatao was their choice for PM and at that time every PM was coming from Sindh and it was first time establishment realized that Punjab want a PM from Punjab. As Nawaz was also from establishment and Jatoi lost election therefore Nawaz became the choice as PM. Asghar Khan case was undecided because Generals don't want their name in the decision of the case. It was the same case in Khan's first government that they did everything to bring Khan in power.

If you think I am lying please share the copy of Asghar Khan's decision by court. All court decisions become public document and should not be a problem if it exists.
 
Back
Top