نادان
Prime Minister (20k+ posts)
chanda ji , aap hamain bulain aur hum na aain , aise to haalat nahi
امید ہے اس `بلانے` میں ٹکٹ شامل نہیں کر رہے .
(bigsmile)
chanda ji , aap hamain bulain aur hum na aain , aise to haalat nahi
امید ہے اس `بلانے` میں ٹکٹ شامل نہیں کر رہے .
(bigsmile)
یہ کشمش کے ساتھ ہی اچھے لگتے ہیں ..ورنہ ان کی ہلکی سی تلخی اچھی نہیں لگتی
ویزا اباما سے لے لیں
Most of these Nuts you can get from Costco at very good price.
wah aanie ji aap kahan kahan se dhoond kar aise cheezain lati hain , maza aa gaya
سنا ہے کے پی کے کچھ ایریا میں بھی اسی طرح برفباری ہوتی ہے کیا آپ کے پشاور میں اس طرح کا موسم ہوتا ہے ؟ یہ اخروٹ ، بادام وغیرہ کے درخت بھی انہی سرد علاقوں میں ہوتے ہونگے ، میں نے کبھی بھی انکے درخت نہیں دیکھےکے کیسے لگتے ہیں اخروٹ بادام کے درخت آپکے علاقوں میں ہیں ؟
جی جی بلکل سو سال تک زندہ بھی رہی تو کیا پتا اخروٹ کھانے کو دانت بھی ہونگے یا نہیںwhy not? Maybe you will live to be a 100 and will be able to enjoy the fruit..
..:p...بلانے کے لیے ٹکٹ نہیں دیں گی تو کیا چِنگ چِی پر بیٹھ کر آپکے لیے اخروٹ امریکہ لائیں گے ؟امید ہے اس `بلانے` میں ٹکٹ شامل نہیں کر رہے .
(bigsmile)
if you don't like eating them raw, try them on salads, cereal and oatmeal....
جی جی بلکل سو سال تک زندہ بھی رہی تو کیا پتا اخروٹ کھانے کو دانت بھی ہونگے یا نہیں
آپکی بات ٹھیک ہے اخروٹ کا ٹیسٹ تھوڑا سٹرانگ ہوتا ہے لیکن کاشُو نٹ کافی مزے کے ہوتے ہیں اور ان سے کافی مہنگے بھی
..:p...بلانے کے لیے ٹکٹ نہیں دیں گی تو کیا چِنگ چِی پر بیٹھ کر آپکے لیے اخروٹ امریکہ لائیں گے ؟
ضرور مل جاتے ہونگے اخروٹ وہاں بھی لیکن چھلے ہووں کا وہ ذائقہ نہیں ہوتا جو آپ تازہ توڑ کر کھائیں مجھے تو فرق لگتا ہے آپ کو نہیں لگتا ؟میں نے بلایا کب ..میں نے تو اباما کو آگے کر دیا ہے ..
.ویسے اخروٹ یہاں ہی اچھے مل جاتے ہیں.چھلے ہوئے
(bigsmile)
ضرور مل جاتے ہونگے اخروٹ وہاں بھی لیکن چھلے ہووں کا وہ ذائقہ نہیں ہوتا جو آپ تازہ توڑ کر کھائیں مجھے تو فرق لگتا ہے آپ کو نہیں لگتا ؟
جی جی بلکل سو سال تک زندہ بھی رہی تو کیا پتا اخروٹ کھانے کو دانت بھی ہونگے یا نہیں
آپکی بات ٹھیک ہے اخروٹ کا ٹیسٹ تھوڑا سٹرانگ ہوتا ہے لیکن کاشُو نٹ کافی مزے کے ہوتے ہیں اور ان سے کافی مہنگے بھی
ہما وہ جوتا کھانے والا جملہ تمہاری یہ تصویر دیکھ کر سچ ہوگیا ہے۔ ۔ ۔میرا یہ جوتا کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔ ۔
(bigsmile)
lolz...dil toh mera bhi kar raha hai....perhaps after caramel apples, chocolatiers should invest in caramel shoes...
.........:13:........اخروٹ کا درخت تیس چالیس سال بعد پھل دیتا ہے ، اف فففففففففف
...........:(.........اسکا مطلب ہے میں اسکا بُوٹا نہ ہی لگاؤں
No , it is not like that .
It takes 4-5 years , if u plant a 2 year plant ... plant grafted walnut , if u want ...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|