میرا خیال ہے کہ خان ملک کی خاطر مان جائے گا (یا مان گیا ہے)۔ خان نے کبھی بھی ہڑتال کی کال نہیں دی، ورنہ اسے معلوم ہے کہ ایسی کال دینے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا کیا حال ہونا ہے، لیکن وہ دوسری جانب ملک کو اندھیرے میں دھکیلنے کا قائل نہیں لگتا۔
لہٰذا، خان ابھی پیچھے ہی ہٹ کر رہے گا، مگر اس پی ڈی ایم کے اعصاب پر سوار رہے گا۔ انکو کھل کر عوام سے جوتے پڑوائے گا اور جہاں تک میرا قیاس کام کرتا ہے، عاصم منیر کی ریٹائرمنٹ کے بعد خان کا نمبر پھر سے لگ جائے گا۔ جب تک امریکہ میں بھی حکومت تبدیل ہوچکی ہوگی اور سعودیہ کے حالات بھی۔