احساس امداد پروگرام کا میسج احسن اقبال کو بھی آ گیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

نارووال: احساس پروگرام کی امدادی رقوم 12000 روپے کی وصولی کا میسج مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کو بھی آ گیا۔

نارووال سے رکن قومی اسمبلی، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھی ان کے موبائل فون پر میسج ملا ہے کہ احساس امداد پروگرام کے تحت 12000 روپے وصول کریں، اگر انہوں نے پہلے وصول کر لئے ہیں تو یہ میسج ضائع کر دیں۔

احساس امداد پروگرام کا میسج ملنے پر مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ احساس امداد کے نام پر فراڈ ہو رہے ہیں ۔ انداز کریں کیسے پیسے بانٹےجا رہے ہیں۔ احسن اقبال کا ٹویٹر پر میسج دیکھ کر پاکستان کے شہری بھی حیران رہ گئے ہیں۔


خیال رہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ملک گیر لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ غریب محنت کش بے روزگار ہو گئے تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے غریبوں محنت کشوں اور دیہاڑی دار افراد کی مالی امداد کیلئے احساس امداد پروگرام کے تحت 12000 روپے فی خاندان امداد کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

احساس امداد پروگرام کے تحت جن افراد کو رقوم کی ادائیگی کرنا مقصود ہوتی ہے ان کو بذریعہ میسج آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے قریبی احساس امداد سینٹر سے رقم وصول کر لیں۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/544146
 

Cyclops

Minister (2k+ posts)
یہ احساس پروگرام کا نہیں بلکہ صبا ایزی لوڈ والی کا میسج ہے . اور یہ جس بھی چھیتڑے اخبار نے اسکو اصل میسج سمجھا وہ کنفرم لفافی ہے کنفرم لفافی ہے .

یہ بندہ جو میسج میں تمیز نہیں کرسکتا ارسطو لگا ہوا تھا پچھلی حکومت میں

95461040_3467847149911141_6767091849568976896_o.jpg
 
Last edited:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
hain, he is showing his phone number!!!
and this isn't sms , its more like whatsapp etc
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

دیسی ارسطو اصل اور نقل میسج میں تمیز نہیں کر سکتا۔ اس جاہل کو کسی نے سکرین شاٹ لے کر میسچ کیا اور یہ چول اصل سمجھ بیٹھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو بندہ اتنا بیوقوف اور گدھا اور جاہل ہے کے اصلی اور نقلی میسج می اتنا کچھ بتانے کے بعد بھی فرق نہیں دیکھ سکتا ایسے گدھے اور بیوقوف کو وزیر داخلہ بنایا ہوا تھا ایک بیوقوف پرچی شریف نے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہکرز اور پمپس کا کورونہ کی وجہ سے مارکیٹنگ اور ہوکنگ کا نیا انداز اور سٹریٹجی
 

zain10

Senator (1k+ posts)
یہ ہے نون لیگ کا وہ کیڑا مطلب ہیرا جس پر پوری نون لیگ کو فخر ہے

میاں صاحب کی تاحیات نااہلی کی ایک وجہ یہ بھی تھی

?