اتنی سی اوقات ہے انکے الزامات کی،شہبازگل کا حمزہ کی ویڈیوشئیر کرکے طنز

shahbazi1i1.jpg

موجودہ اور سابق حکومت کے درمیان الزامات کی جنگ جاری ہے, سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور لیگی رہنما ایک دوسرے پر لفظی وار کررہے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پر تنقید کردی,جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے حمزہ شہاز کی ماضی کی ویڈیوز دکھائیں جس میں وہ جہانگیر ترین اور علیم خان پر تنقید کررہے ہیں۔

شہباز گل نے ٹوئٹر پر کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‏زرداری لیگ جوائنٹ ونچرآجکل اپنے سیاسی صحافتی ونگ اورسوشل میڈیا پرالزامات لگانے میں بہت زورو شور دکھا رہی ہے.ایسی ہی باتیں وہ ترین اور علیم خان کے خلاف بھی کیا کرتے تھے,اتنی سی اوقات ہے انکے الزامات کی,بقول حمزہ شہباز یہ جھوٹے الزامات ہماری سیاست ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1519166949581901824
پروگرام میں دکھائی گئی ویڈیوز میں حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین جو خود کرپشن میں ملوث ہیں وہ کہتے ہیں کہ کرپشن درست نہیں,علیم خان کا بھی یہ ہی حال ہے,جس پر میزبان شاہزیب خانزادہ نےسوال کیا کہ یہ قیامت کی نشانی ہے آپ ان کے ساتھ حکومت بنانا چاہتے ہیں,جواب میں وزیراعلی پنجاب نے کہا یہ ہی سیاست ہے۔

واضح رہے کہ علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

حمزہ شہباز نے علیم خان سے ملاقات کی تھی، اس دوران علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت ان کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا۔

اس سے قبل جہانگیر خان ترین گروپ بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیےحمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کرچکا تھا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کل کو یہ عمران خان کی تعریفوں میں زمین آسمان کے قلابے لگائے گا اس گرما گرمی کے سبحان اللہ
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Son of Josh-e-khitabat.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Its amazing to see how Shahbaz Gill and none of the PTI supporters are abusing and bashing Shahzeb Khanzada today.

PTI supporters are bunch of hypocrites.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Its amazing to see how Shahbaz Gill and none of the PTI supporters are abusing and bashing Shahzeb Khanzada today.

PTI supporters are bunch of hypocrites.
Look who is talking ?

You have NEVER EVER said anything against the corruption of 40 years.

You follow Nawaz Sharif, a seed planted by Martial Law and you come and lecture others of hypocrisy?

Shame on you
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Look who is talking ?

You have NEVER EVER said anything against the corruption of 40 years.

You follow Nawaz Sharif, a seed planted by Martial Law and you come and lecture others of hypocrisy?

Shame on you

کھاتا ہے۔۔ پر لگاتا بھی ہے۔

?
 
Back
Top