Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1703789818679849100
اتفاق ہاسپٹل والوں نے یہ کہہ کر عمار کا علاج کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ بچے کے والد کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے آپ اسے کہیں اور لے جائیں انہوں نے بیس سے پچیس لاکھ روپے بھی لیے اس کے بعد بچے کو کسی ہاسپٹل نے ایڈمٹ نہیں کیا ! ایڈووکیٹ سلمان شاہد کا انکشاف
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/frGZwGC/amma1h11h2i1.jpg