Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
ان کو شرم بھی نہیں آتی اس بات کا اقرار کرتے ہوۓ کہ اتحاد کسی ایجنڈے کی بنیاد پہ نہیں کر رہے تھے بلکہ اپنا ریٹ لگوا رہے تھے جماعت اسلامی کے لئے یہ سنہری موقع تھا کہ اپنے دو روایتی حریفوں سے جان چھڑاتی اور عمران کے ساتھ مل جاتی چاہے سیٹ ایڈجسٹ منٹ میں اس الیکشن میں انھیں نقصان ہی اٹھانا پڑتا پر بھائی یہ پاور پولیٹکس ہے سب کو اپنی اپنی پڑی ہے
لو خواہش پوری ہو گئ
![]()
میں تو جماعت اسلامی کے لوگوں کو سمجھدار سمجھ بیٹھا تھا پر افسوس کہ عقلی دلائل کے جواب میں چولیں مارنے میں نورے کے ثانی ہی نکلے- بھائی نئی بات کی خبر پہ تو خود امیر صاحب بھی تھوکتے ہوں گے [/right]
اگر آپ کو ویڈیو دیکھ کر ریٹ کی بات پسند آئی ہے تو پھر اسے عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
میرے بھائی چونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے اس لئے دونوں پارٹیوں سے مناسب ریٹ نہ لگنے پر امریکہ کی ڈھال سے کام چلا لیا- ویسے بھی جماعت اسلامی کی تاریخ ہے کہ اپنی ہر ناکامی امریکہ کے کھاتے میں ڈال دو- میرا خیال ہے عمران خان پہ تشدد بھی آپ کے غنڈہ نما جماعتیوں نے امریکہ کے کہنے پر ہی کیا تھا
واقعی ثابت کر دیا تم نے کے لوٹوں کے وفادار ہو اور ان کا دفاع ہی کرو گے
بس اب ان سے جوتے کھانے کے لئے تیّری کرو الیکشن کے بعد
اچھا؟؟؟ وہ کیسے - جب منطق سے جواب نہ بن پڑا تو روایتی جماعتیوں والے حربے پہ اترائے - سب باتیں چھوڑو یہ بتاؤ کہ دونوں طرف سے ریٹ کیوں لگوا رہے تھے [/right]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|