اب یہ لوگ باہر کیوں نہیں نکل رہے؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں تو یہ لوگ مہنگائی مکاؤ مارچ کرتے رہے ہیں جبکہ اس وقت ڈالر زیادہ سے زیادہ ۱۷۸ روپے کا تھا اور مہنگائی آج کے دور سے بہت کم تھی۔ تو کیا آج یہی لوگ بہت امیر ہو گئے ہیں جو ان کو موجودہ مہنگائی محسوس نہیں ہو رہی یا یہ لوگ اس وقت بھی صرف بغض عمران کی وجہ سے باہر نکلے تھے؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
We have a real literacy rate of less than 20%.
Many people are still sold on a qeema nan...or a promise of 2000 rupees.
Many people will still vote on the promise of covering the drain that runs in front of their house.
Ishaq Dars first words in Pakistan were, dollar will fall below 200 in a few days. Our illiterate public has no cluie about it, but fell for it.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں تو یہ لوگ مہنگائی مکاؤ مارچ کرتے رہے ہیں جبکہ اس وقت ڈالر زیادہ سے زیادہ ۱۷۸ روپے کا تھا اور مہنگائی آج کے دور سے بہت کم تھی۔ تو کیا آج یہی لوگ بہت امیر ہو گئے ہیں جو ان کو موجودہ مہنگائی محسوس نہیں ہو رہی یا یہ لوگ اس وقت بھی صرف بغض عمران کی وجہ سے باہر نکلے تھے؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
یہ اس لئے باہر نہیں نکل رہے کہ یہ ڈرتے ہیں کہیں واقعی مہنگائی ختم ہی نہ ہو جائے اور ایسا نہ ہو کہ کوئی اچھا کام ان کے نامہ اعمال لکھا جائے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں تو یہ لوگ مہنگائی مکاؤ مارچ کرتے رہے ہیں جبکہ اس وقت ڈالر زیادہ سے زیادہ ۱۷۸ روپے کا تھا اور مہنگائی آج کے دور سے بہت کم تھی۔ تو کیا آج یہی لوگ بہت امیر ہو گئے ہیں جو ان کو موجودہ مہنگائی محسوس نہیں ہو رہی یا یہ لوگ اس وقت بھی صرف بغض عمران کی وجہ سے باہر نکلے تھے؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

ککڑی مغز ، لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ اس معائدے کے اثرات ہیں جو بونگی سرکار نے آئ ایم ایف سے کیا تھا ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ککڑی مغز ، لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ اس معائدے کے اثرات ہیں جو بونگی سرکار نے آئ ایم ایف سے کیا تھا ۔
تو نہ لو مزید قرضہ۔ دیوالیہ قرار دے دو ملک کو۔ ۲۰۱۸ میں جب عمران حکومت آئی تو تیرے جیسے کنجر پٹواری ہی چیخیں مار رہے تھے کہ فورا آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔ اگر اس وقت معیشت ٹھیک چھوڑی تھی تو عمران خان کو آتے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس کیوں بھیج رہے تھے؟ اور جب وہ جا کر معاہدہ کر آیا تو اب چیخیں مار رہے ہو کہ یہ سب اس معاہدے کی وجہ سے ہوا۔ جسے کرنے کیلئے پٹواری کتوں نے خود عمران کو آئی ایم ایف کے پاس بھیجا تھا۔
miafridi
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
تو دیوالیہ قرار دے دو ملک کو۔ ۲۰۱۸ میں جب عمران حکومت آئی تو تیرے جیسے کنجر پٹواری ہی چیخیں مار رہے تھے کہ فورا آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔ اگر اس وقت معیشت ٹھیک چھوڑی تھی تو عمران خان کو آتے ساتھ آئی ایم ایف کیوں بھیج رہے تھے؟ اور جب وہ جا کر معاہدہ کر آیا تو اب چیخیں مار رہے ہو کہ یہ سب اس معاہدے کی وجہ سے ہوا۔ جسے کرنے کیلئے پٹواری کتوں نے خود عمران کو آئی ایم ایف کے پاس بھیجا تھا۔
miafridi

Today's situation is not because of IMF but because of the Slave policy of the corrupt PDM beggars and their shameless handlers who were too afraid to go make their uncle SAM unhappy by going to cheap Russian Oil, which would not only have prevented our reserves from depleting but would also have helped make our exports more competitive in the world so instead of being at the verge of a default our economy would still be thriving just like IK turned the crisis of Corona into an opportunity of Pakistan.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو نہ لو مزید قرضہ۔ دیوالیہ قرار دے دو ملک کو۔ ۲۰۱۸ میں جب عمران حکومت آئی تو تیرے جیسے کنجر پٹواری ہی چیخیں مار رہے تھے کہ فورا آئی ایم ایف کے پاس جاؤ۔ اگر اس وقت معیشت ٹھیک چھوڑی تھی تو عمران خان کو آتے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس کیوں بھیج رہے تھے؟ اور جب وہ جا کر معاہدہ کر آیا تو اب چیخیں مار رہے ہو کہ یہ سب اس معاہدے کی وجہ سے ہوا۔ جسے کرنے کیلئے پٹواری کتوں نے خود عمران کو آئی ایم ایف کے پاس بھیجا تھا۔
miafridi

تم سارے عمرانڈو شروع سے ھی اس ملک کو دیوالیہ کرنا چاھتے ہو ۔ آئ ایم ایف کے آگے کپڑے اتار کے لیٹ گئے اب کہہ رھے ہو ملک کو دیوالیہ ہونے دو ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Today's situation is not because of IMF but because of the Slave policy of the corrupt PDM beggars and their shameless handlers who were too afraid to go make their uncle SAM unhappy by going to cheap Russian Oil, which would not only have prevented our reserves from depleting but would also have helped make our exports more competitive in the world so instead of being at the verge of a default our economy would still be thriving just like IK turned the crisis of Corona into an opportunity of Pakistan.
Bangladesh and India are doing record textile exports now. Pakistan had taken over their orders during Covid 19
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم سارے عمرانڈو شروع سے ھی اس ملک کو دیوالیہ کرنا چاھتے ہو ۔ آئ ایم ایف کے آگے کپڑے اتار کے لیٹ گئے اب کہہ رھے ہو ملک کو دیوالیہ ہونے دو ۔
آئی ایم ایف تیرے ماما لگتا ہے کہ تو جب چاہے گا وہ تجھے تیری خواہش پر تیری شرائط پر قرض دے دیں گے؟
پاکستان ۱۹۵۸ سے لیکر اب تک ۲۲ بار آئی ایم ایف کے پاس کشکول پکڑ کر جا چکا ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ زیادہ تر ممالک ایک یا دو بار آئی ایم ایف سے قرض لیکر اپنی معیشت ٹھیک کر لیتے ہیں۔ لیکن پاکستان ۲۲ بار قرض لیکر بھی ٹھیک نہ کر سکا۔ ابھی تک ہاتھ میں کشکول پکڑے کھڑا ہے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
niklnai ki zaroorat nahi ku k pakistani bhat ameer hain inko koi farq nahi parta
نکلنا تو ہے پر سڑکوں پہ بے یارومددگار نہیں. صرف نعرے نہیں ،صرف شکوے نہیں. پسند آے نا آے پر جواب انصاف دینے والوں سے مانگنا ہے. پسند آے نا آے ہاتھ میں ہتھیار صرف آئیں ہے تمھارے

https://twitter.com/x/status/1619670944452149250
گالاں کڈو ایک دوسرے کو ما پین کی تب ہی کام چلے گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو کب سے کیہ رہا ہوں کہ اندرلے عمرانی پھسڈی سے ہیں -- یہ کام اب بارلے عمرانیوں کے کندھے پر آن پڑا ہے
سارے جیکٹیں پہن کر آین اور پھٹ پھٹ جایں

giphy.gif
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Bangladesh and India are doing record exports now. Pakistan had taken all its orders during Covid 19

Yes I already said that IK had already seen that for Pakistan it will not be easy to sustain the pressure of record high Oil and commodity prices even for few months so he envisioned the plan to go to cheap Russian oil and this was already happening when the corrupt PDM beggars overtook. Beggars had hoped that their masters(USA and their local slaves) who had helped them overtake the government will also help them with some dollars as a reward for stalling/postponing/cancelling the Russian Deal. But it never happened because USA's goal is already going to succeed if Pakistan shatters. It is only a stable and independent Pakistan that is more dangerous for them because a stable Pakistan could be more useful to their rival China(their real and original competitor).
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف تیرے ماما لگتا ہے کہ تو جب چاہے گا وہ تجھے تیری خواہش پر تیری شرائط پر قرض دے دیں گے؟
پاکستان ۱۹۵۸ سے لیکر اب تک ۲۲ بار آئی ایم ایف کے پاس کشکول پکڑ کر جا چکا ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے۔ زیادہ تر ممالک ایک یا دو بار آئی ایم ایف سے قرض لیکر اپنی معیشت ٹھیک کر لیتے ہیں۔ لیکن پاکستان ۲۲ بار قرض لیکر بھی ٹھیک نہ کر سکا۔ ابھی تک ہاتھ میں کشکول پکڑے کھڑا ہے۔

ککڑی مغز ، قرض دینا آئ ایم ایف کا بزنس ہے ۔ کس شرئط پر قرض لے سکتے ہیں یہ قرض لینے والے ملک پہ منحصر ہے ۔ لیکن آئ ایم ایف کے ساتھ جو حالیہ معا ئدہ ھوا ہے وہ تو بونگی سرکار نے دستخط کیا ہے ۔ لہذا یہ کہنا بہت آسان ہے کہ جو مہنگائ آئ ایم ایف کی شرائط ماننے کی وجہ سے ہوئ ہے اس کی ذمہ دار حالیہ حکومت ہے