ٹھیک - نتیجہ کیا نکلا --- یہ کہ ہم سب ماشا اللہ پاکستانی ہیں - اور ہم میں عمران خان بھی شامل ہے
اپ سمجھدار آدمی ہیں
پاکستانی قوم کی نیچر میں جو جو اچھائی ہے اور جو جو گند ہے اس کے متعلق سوچیں
پھر ان کو بطور کمال عمران خان میں ڈال دیں
اس کے بعد اللہ کی طرف سے جو ذلت اس قوم بے متھے لگتی ہے اس کا سوچیں
عمران خان کی حالت کا اندازہ آپ کو ہو جاے گا
یہ تو تم نے مجھ پر سمجھداری کا بہتان لگا دیا ہے تم خود سوچو اگر میں سمجھ دار ہوتا تو اس فورم پر لوگوں سے بحثوں میں الجھتا ؟ باقی اس قوم بے مہار کی تباہی کا ذمہ دار عمران نہیں ہے اگر عمران کا کچھ حصہ ہے تو وہ تین سال کا ہے باقی بہتر سالوں کا حساب کون دے گا تم تو بڑے مزے سے ہر چیز عمران پر ڈال کر پتلی گلی سے نکل گئے ہو یہ تو وہ باتیں ہیں جو عشروں پر محیط ہیں میں آج سوچ رہا تھا کہ وہ لوگ جنہیں ہم اپنا نجات دہندہ سمجھتے تھے وہ کتنے بڑے راہزن تھے اور یہ گنجوں کی نہیں گنجوں سے پہلے کی بات ہے اور ان میں منصف بھی تھے جرنیل بھی سیاستدان بھی اور بیوروکریٹ بھی تم نے تو شائد وہ دور نہیں دیکھا مگر میں تو اسے بھگت
کے آیا ہوں گنجے تو بعد میں آئے مگر انہوں نے رہزنی کو کمال اوج پر پہنچا دیا- بہر حال
یہ فسانہ محبت یہ وفا کی داستانیں
کوئی اور ذکر چھیڑو میرا دل لہو لہو ہے
کے آیا ہوں گنجے تو بعد میں آئے مگر انہوں نے رہزنی کو کمال اوج پر پہنچا دیا- بہر حال
یہ فسانہ محبت یہ وفا کی داستانیں
کوئی اور ذکر چھیڑو میرا دل لہو لہو ہے