Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
ایک وقت تھا پٹواری اور پی پی کے چھوٹوں کی جان ریحام و حریم جیسوں میں اٹکی تھی ، دن رات اسکی پوجا کرتے تھے ، خواہ اپنے گھر کی بات ہو رہی ہو مگر ریحام کا نام بولنا عین ثواب تھا، وہی انکا گھر بار تھا ۔ انکے پالتو صحافی ایک سے بڑھ ایک واری تھے،۔ ،
دنیا میں دسییوں برائی کی ترویج کی تنظیمیں ہوں گی مگر کوئی بھی لچر پن میں میں پٹواریوں اور پی پی کے چھوٹوں کا مقابلہ نہ کر پائے گی ۔ ایسی لچر سیاست کیلئے گھر میں مخصوص تربیت ہوئی ہو تبھی ممکن ہے
دنیا میں دسییوں برائی کی ترویج کی تنظیمیں ہوں گی مگر کوئی بھی لچر پن میں میں پٹواریوں اور پی پی کے چھوٹوں کا مقابلہ نہ کر پائے گی ۔ ایسی لچر سیاست کیلئے گھر میں مخصوص تربیت ہوئی ہو تبھی ممکن ہے