اب سکرپٹ سب کو سمجھ آ گیا ہے ،حمزہ شہباز کی تقریر پر تبصرے

hamnz1h1h1.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کی جانب سے حمزہ شہباز کی تقریر پر شدید تنقید کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی نے اپنے ٹوئٹر پر حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب پہلی تقریر کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب سکرپٹ سب کو سمجھ آ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515340086824607749
اپنی اس تقریر میں حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ بھرے جلسوں میں اس ملک کے دوستوں کو للکارا جاتا ہے کبھی ابسلوٹلی ناٹ کہا جاتا ہے تو کبھی یورپی یونین کو دھمکایا جاتا ہے ۔

اظہر مشوانی سے قبل محمد فیضان یاسین نامی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے یہ ٹوئٹ کی گئی تھی جس کو انہوں نے ری ٹوئٹ کیا تھا ۔

فیضان یاسین نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پہلے امپورٹڈ وزیراعظم اور اب امپورٹڈ وزیراعلی نے بھی پہلی ہی تقریر میں پھر قبول کرلیا کہ ساری بات ایبسولوٹلی ناٹ کی تھی، ہم بھکاری ہیں،ہم غلام ہیں اور ہمیں کوئی حق نہیں امریکہ کو جواب دینے کا۔

https://twitter.com/x/status/1515336830022873091
اکبر کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کسی موضوع پر تقریر کررہا ہو وہ یہ کہنا نہیں بھولتا کہ امریکہ کو absolutely ناٹ کیوں کہا یورپی یونین کی غلامی سے انکار کیوں کیا ۔۔ پھر کہتے ہیں مداخلت کے ثبوت کہاں ہیں عمران خان غداری اور آزادی کا درس نہ دے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1515352124300931079
عاشور کاکہنا تھا کہ اب بھی کسی کو شک رہ گیا ہے کہ یہ لوگ اور ان کو لانے والے امریکہ اور یورپ کے غلام نہیں ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1515336867859812380
انجم کیانی کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز آج پھر یورپی یونین اور امریکا کی ٹی سی کر رہا ہے۔ یہ اپنے آقاؤں کو پیغام پہنچا رہے ہیں کہ ہمارا سر اور آپ کے جوتے۔
https://twitter.com/x/status/1515339460396863493
واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔

تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے جبکہ پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کا باقاعدہ اعلان ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کیا۔

تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے جبکہ پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہار بیچنے والے جاہل انپڑھ مینٹل کیس کو یہ نہیں پتا
کہ ابسولُٹلی نوٹ اس کا کام نہیں ہے
فیڈرل میٹر ہے ???
 
aftabnav

Councller (250+ posts)
پاکستان ایک بار پھر پرانا پاکستان بن گیا ہے۔ شریفوں اور زرداریوں کا غنڈہ راج پھر سے شروع۔ پاکستان کے دشمن خوش ہیں۔ پاکستان کے مافیا خوش ہیں۔ چند حکمران خاندان خوش ہیں۔ جو خوش نہیں وہ پاکستان کی پڑھی لکھی عوام ہے۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ برا وقت دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
hamnz1h1h1.jpg

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کی جانب سے حمزہ شہباز کی تقریر پر شدید تنقید کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی نے اپنے ٹوئٹر پر حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی پنجاب پہلی تقریر کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب سکرپٹ سب کو سمجھ آ گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1515340086824607749
اپنی اس تقریر میں حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ بھرے جلسوں میں اس ملک کے دوستوں کو للکارا جاتا ہے کبھی ابسلوٹلی ناٹ کہا جاتا ہے تو کبھی یورپی یونین کو دھمکایا جاتا ہے ۔

اظہر مشوانی سے قبل محمد فیضان یاسین نامی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے یہ ٹوئٹ کی گئی تھی جس کو انہوں نے ری ٹوئٹ کیا تھا ۔

فیضان یاسین نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پہلے امپورٹڈ وزیراعظم اور اب امپورٹڈ وزیراعلی نے بھی پہلی ہی تقریر میں پھر قبول کرلیا کہ ساری بات ایبسولوٹلی ناٹ کی تھی، ہم بھکاری ہیں،ہم غلام ہیں اور ہمیں کوئی حق نہیں امریکہ کو جواب دینے کا۔

https://twitter.com/x/status/1515336830022873091
اکبر کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کسی موضوع پر تقریر کررہا ہو وہ یہ کہنا نہیں بھولتا کہ امریکہ کو absolutely ناٹ کیوں کہا یورپی یونین کی غلامی سے انکار کیوں کیا ۔۔ پھر کہتے ہیں مداخلت کے ثبوت کہاں ہیں عمران خان غداری اور آزادی کا درس نہ دے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1515352124300931079
عاشور کاکہنا تھا کہ اب بھی کسی کو شک رہ گیا ہے کہ یہ لوگ اور ان کو لانے والے امریکہ اور یورپ کے غلام نہیں ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1515336867859812380
انجم کیانی کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز آج پھر یورپی یونین اور امریکا کی ٹی سی کر رہا ہے۔ یہ اپنے آقاؤں کو پیغام پہنچا رہے ہیں کہ ہمارا سر اور آپ کے جوتے۔
https://twitter.com/x/status/1515339460396863493
واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔

تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے جبکہ پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کا باقاعدہ اعلان ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کیا۔

تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد ہونے والی ووٹنگ میں حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے جبکہ پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔
اس ککڑی کے حصے کے لتر بھی باجوے غدار کی ٹُؤئی پر مارے جائیں
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
یہ احد چیمہ اور فواد کو نہیں لگا رھے
یہ ساری بیوروکریسی کو پیغام دے رھے ہیں

کے

ساڈے نال رھو گے تے عیش کرو گے

یہ کنجر اسٹیبلشمنٹ کا کھیل ہے الیکشن میں دھاندلی کا

یہی ہوا تھا کے الیکشن میں

نوازے کی تقریر وننگ تقریر کرا دی تھی ابھی بیس پرسینٹ
رزلٹ نہیں آے تھے
ساری بیوروکریسی ان کے حق میں دھاندلی کرنا شروع ہو گئی تھی

اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں ٹائم لے رہی ھے -
باپ بیٹے کو لگا کر اور پھر باقی
سارے لوگ اپنے لگا کر
عمران خان کو ہرانے کی پلاننگ ھے
پی ٹی آئی والو جاگتے رہنا
جلسہ بڑا ھے لیکن الیکشن منیجمنٹ بہت ضروری ھے

ابھی سے پولنگ ایجنٹس پر کام شروع کرنا ہو گا
 
Back
Top