اب تو یہ خود اقرار کر رہے ہیں کہ ہمارے لئے صحیح یا غلط کی کوئی حیثیت نہیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان اگر مزاحمت نہ کرتا تو شاید قوم کا ایک ایک فرد یہ نہ جان پاتا کہ اس ملک میں ریاست سے بالا نظام کیسے کام کرتا ہے۔ ایک عمران خان کو ختم کرنے کی مہم میں کیسے کیسے حقائق بے نقاب ہو رہے ہیں، کیسے کیسے محراب نشینوں کے محراب کُھل رہے ہیں۔ اب تو یہ خود اقرار کر رہے ہیں کہ ہمارے لئے صحیح یا غلط کی کوئی حیثیت نہیں، بلکہ ہم جو بھی کرتے ہیں، اسے National Interest کا نام دیتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1941054387725418900 https://twitter.com/x/status/1940654845805187442 https://twitter.com/x/status/1941153391763423338

https://twitter.com/x/status/1941168486379626982
https://twitter.com/x/status/1941185213545185310
 
Last edited:

Back
Top