RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کوئی وقت تھا اس مردہ عدالتی نظام کے فوتگی کی برکات سے جنابے عمران خان اور ان کے حواری بے انتہا فائدہ اٹھاتے تھے اور اس سے لطف اندوز ہوا کرتے تھے - پانامہ چور کی دوسری اپیل رجسٹر کے آخری صفے پر درج کر کے اسے اپنی باری کا انتظار کروانا اور اسے جیل میں رکھنا - اور اسے چور چور کہنا - اسے گرمی مچھروں اور گھر کے کھانے کے مذاق ٹھٹھے
او میرے خدا کیا دن تھے لطف اور سرور کے
آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے کہا ہے کہ جناب خان صاب اپیل کا اندراج رجسٹر کے آخری خالی صفے پر ہوا ہوا ہے - اب ہم کیا کر سکتے ہیں -- اس تھریڈ پر جو کمینٹ آے ہیں اس کو دیکھ کر تو پتا لگتا ہے کہ اب مودی سے ہی رحم کی امید بچی ہے
کاش کہ وہ اپنا ٹینک لے کر اڈیالہ آیں اور بھڑام سے گولہ ماریں اورڈھڑام سے جیل کا دروازہ گرایں
اور اندر سے ہمارے پیارے لیڈر باہر نکل کر آیں ڈھین ڈھنن ڈن ڈھین ڈھنن ڈن ڈن
Dr Adam ek hindustani