ابھینندن کے ساتھ کیا ہوا تھا وہ سب کو یاد ہے !خواجہ آصف

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



ابھینندن کے ساتھ جو ہوا تھا وہ سب کو یاد ہے کہ وہ اسوقت کے وزیر اعظم....... عمران خان نے کیا تھا . اسوقت تو تمہارے جرنیلوں کی بھی ٹانگیں کانپ گئی تھیں
تم جیسے شرم سے عاری بدیانت لوگ اب اسکا کریڈٹ بھی کس منہ اور کس ڈھٹائی سے لینے کی کوشش کر رہے ہیں
 

Back
Top