قاری ابوبکر معاویہ کو تیسرے خفیہ مقدمے میں ڈسچارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
جوڈیشل مجسٹریٹ زرقا ارشاد نے قاری ابوبکر معاویہ کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا
عدالت کا ابوبکر معاویہ کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا بھی حکم
قاری ابوبکر معاویہ کی طرف سے میاں دائود ایڈووکیٹ پیش ہوئے
تیسرے مقدمے کے مدعی اظہر حسین اور 17 سالہ بیٹا علی حسن عدالت میں پیش ہوئے