Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ابراہیم معاہدے میں بہت سارے مزید ملک شامل ہونگے:ٹرمپ
یاد رہے ابراہیم معاہدہ مشرق وسطی کے مسلم ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاہدہ ہے۔
ایران کو جوہری خطرے کے اعتبار سے ختم کردیا گیا ہے، کل روسی صدر سے ہونی والی گفتگو سے سخت مایوسی ہوئی، نہیں لگتا کہ صدر پیوٹن جنگ روکنا چاہتے ہیں۔10 سے 12 ممالک کو ٹیرف کے نفاذ کے خطوط آج ارسال ہونگے، 10 سے 70 فیصد تک ٹیرف عائد ہوگا، تجارتی شراکت داروں کو مناسب رعایت دی جائے گی۔ٹرمپ
میرے خیال میں بہت سے ممالک ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اب تک چار بڑے ممالک شامل ہو چکے ہیں، لیکن مزید کئی ممالک اس میں جلد شامل ہوں گے۔ ٹرمپ
https://twitter.com/x/status/1941052197313433965