RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
کسی زمانے میں رو زمین پر انصافی نامی مخلوق گھوما پھرا کرتی تھی - انصافی وہ مخلوق ہوا کرتی تھی جو بہت محب وطن - بہت پڑھی لکھی شائستہ - بہت غیرت مند اور اصول پرست ہوتی تھی - غلط اس کے لئے غلط ہوتا تھا چاہے دنیا ادھر کی ادھر ہو جاۓ - انہوں نے عمران خان میں اس لیڈر کی شبیہ دیکھی جس نے اپنی ذات کے لئے کبھی کچھ غلط نہیں کرنا - ملک کی ترقی اور عوام کی بہبود اس کی نظر میں اپنی ذات اور اقتدار سے بہت اوپر کی چیز تھی
عمران خان نے اقتدار میں آتے ساتھ ہی ایسی گیسیں چھوڑیں کہ ان سے ماحولیاتی تبدیلیاں آنی شروع ہو گیں - اور یہ نازک لطیف انصافی مخلوق ساری کی ساری مر گئی
لیکن ان کی جگہ عمرانی نامی پیراسائٹ نے لے لی - رج کے جاہل - بےشرم اور بدزبان مخلوق - نہ ان کے لئے عمران کے جھوٹ کوئی معنی رکھتے تھے - نہ عمران خان کی کرپپشن اور چوریاں - نہ اقتدار کی حواس میں کیے گیے گھٹیا ترین کرتوت
عمران جو کہتا ہے ان کے لئے حرف آخر ہے - چاہے اگلے ہی لمحے اس سے الٹ کیہ دے
عمران جو بد دماغی کرے اس پر اس مخلوق نے سر دھنا ہے - مجھے یہ بات اس لئے کرنی پڑی کہ آج عمران خان نے عدالت میں کہا میں نے پھر باجوے اور امریکی سفیر کو اپنا گواہ بنا کر پیش کروانا ہے یا ان کو اس مقدمے میں گھسیٹنا ہے - اس پر اس فورم کے معزز ترین رکن ڈاکٹر آدم جیسے بندے بھی تعریفوں کے قلابے ملاتے نظر آ رہے ہیں - اور مجھے بلکل سمجھ نہیں آ رھی کہ اس سے ان کا مطلب کیا ہے -- اگر یہ دونوں عدالت میں آ بھی گیے تو عمران خان کے لئے انہوں نے کیا کر دینا ہے -- عمران خان کو شاید سمجھ نہیں آ رہی کہ اس پر مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا ہے - اس میں سائفر کے مواد کا تو کوئی عمل دخل نہیں - عمران خان کے حکومت مکمل طور پر جمہوری طریقے سے ہوئی تھی

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja @@Termitenator Husain中川日本[/SIZE][/COLOR]