Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں اسی اشو پر بات کی گئی تو آی سی سی کے ترجمان نے کہا کہ ہماری ٹیم رینکنگ میں کسی بھی قسم کا انسانی دخل نہیں کمپیٹرائزڈ پراسیس ہے. لیکن اس مسئلے کا کیا حل ہے اگر کسی ٹیم کا ریکارڈ کمپیوٹر میں جان بوجھ کر اپ ڈیٹ ہی نہ کیاجاے؟
یہ درست کہ رینکنگ کیلئے ایک سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اس میں کچھ اعداد و شمار انسانی ہاتھ سے ڈالے جاتے ہیں ورنہ سافٹ وئیر کوی انسان تو نہیں کہ ٹی وی سے میچ کی تمام تفصیلات لے کر اپ ڈیٹ کردے؟
صرف ایک مثال دینا چاہوں گا کہ انڈیا نے جب نیوزی لینڈ کو دوسرا ٹیسٹ ہرایا تو صرف پندرہ منٹ بعد انڈیا رینکنگ میں دوسرے نمبر سے ایکدم پہلے پر دکھای دینے لگا۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ ہراے تھے آج ایک مہینہ ہونے کو آیا ابھی تک پاکستان کے پوائینٹس اور پوزیشن میں کوی اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا؟
اب کل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سیریز ہرای ہے اور پاکستان انڈیا سے اوپر دکھای دینا چاہئے تھا مگر ابھی تک جان بوجھ کر اس ریکارڈ کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا اور مجھے یقین ہے کہ انڈین کے ساوتھ افریقہ سے سیریز تک یہ نہیں کیا جاے گا
تھریڈ کا خلاصہ یہ ہے کہ انڈیا جیتے تو آی سی سی رینکنگ میں موجود انڈین نواز فوری طور پر ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کردیتے ہیں مگر پاکستان جیتے تو ایک ماہ بعد بھی کوی تبدیلی نہیں کی جاتی، کیوں؟
کچھ دوستوں کے خیال میں اس سے کیا فرق پڑتا ہے تو میں بتاتا چلوں کہ ٹیم رینکنگ اب انتہای اہمیت کی حامل ہیں ٹیسٹ چیمپین شپ کی پہلی دو ٹیموں کا فیصلہ تو اب رینکنگ ہی کرے گی اسی طرح تمام ورلڈ کپس اور دیگر آی سی سی ایونٹس میں فیصلہ اب ٹیم رینکنگ سے ہی ہوگا چھوٹی ٹیموں کو پوچھ کردیکھیں ؟
Test Match Team Ranking.یہ درست کہ رینکنگ کیلئے ایک سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اس میں کچھ اعداد و شمار انسانی ہاتھ سے ڈالے جاتے ہیں ورنہ سافٹ وئیر کوی انسان تو نہیں کہ ٹی وی سے میچ کی تمام تفصیلات لے کر اپ ڈیٹ کردے؟
صرف ایک مثال دینا چاہوں گا کہ انڈیا نے جب نیوزی لینڈ کو دوسرا ٹیسٹ ہرایا تو صرف پندرہ منٹ بعد انڈیا رینکنگ میں دوسرے نمبر سے ایکدم پہلے پر دکھای دینے لگا۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو ٹیسٹ ہراے تھے آج ایک مہینہ ہونے کو آیا ابھی تک پاکستان کے پوائینٹس اور پوزیشن میں کوی اضافہ دیکھنے میں نہیں آیا؟
اب کل پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سیریز ہرای ہے اور پاکستان انڈیا سے اوپر دکھای دینا چاہئے تھا مگر ابھی تک جان بوجھ کر اس ریکارڈ کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا اور مجھے یقین ہے کہ انڈین کے ساوتھ افریقہ سے سیریز تک یہ نہیں کیا جاے گا
تھریڈ کا خلاصہ یہ ہے کہ انڈیا جیتے تو آی سی سی رینکنگ میں موجود انڈین نواز فوری طور پر ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کردیتے ہیں مگر پاکستان جیتے تو ایک ماہ بعد بھی کوی تبدیلی نہیں کی جاتی، کیوں؟
کچھ دوستوں کے خیال میں اس سے کیا فرق پڑتا ہے تو میں بتاتا چلوں کہ ٹیم رینکنگ اب انتہای اہمیت کی حامل ہیں ٹیسٹ چیمپین شپ کی پہلی دو ٹیموں کا فیصلہ تو اب رینکنگ ہی کرے گی اسی طرح تمام ورلڈ کپس اور دیگر آی سی سی ایونٹس میں فیصلہ اب ٹیم رینکنگ سے ہی ہوگا چھوٹی ٹیموں کو پوچھ کردیکھیں ؟
POS | TEAM | MATCHES | POINTS | RATING |
---|---|---|---|---|
1 | India | 28 | 3,465 | 124 |
2 | New Zealand | 25 | 3,021 | 121 |
3 | Australia | 17 | 1,844 | 108 |
4 | England | 35 | 3,753 | 107 |
5 | Pakistan | 30 | 2,787 | 93 |
6 | South Africa | 19 | 1,675 | 88 |
7 | Sri Lanka | 30 | 2,485 | 83 |
8 | West Indies | 33 | 2,480 |
Last edited: