آڈیٹرجنرل آف پاکستان رپورٹ نےبلین ٹری سونامی کابھانڈاپھوڑدیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
auditor general nay mulk sanwaro scheme ka bhi bhanda phora tha,,,, berea paisa khaya tha in heraam khorron nay

اسے مشرف دور میں کلین چٹ مل گئی تھی
حکومت پاکستان نے 1997 میں قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی جس کی تین کیٹگریز تھیں عطیات , قرض حسنہ اور منافع پر قرض
قرض حسنہ اور منافع پر قرضہ بھی کم از کم دو سال کے لئے تھا ،یہ سب پیسہ حکومت کے سٹیٹ بینک میں سنٹرل اکاؤنٹ میں جمع کیا گیا اور عطیات کی مد میں جمع ہوئ رقم سے 1.7 بلین کا اندرونی قرضہ اتارا گیا جس پر حکومت 17.2 فیصد مارک اپ دے رہی تھی جبکہ باقی 1.105 بلین فیڈرل کنسولیڈیشن فنڈ میں جمع کرا دیا گیا تھا مارچ 1999 کو جو سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کو قرض حسنہ اور منافع پر قرض جن کی دو سال کی میچورٹی تھی ، کی ادائیگیوں میں تعاون کرنے کے لئے کیا گیا . اس چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں , قرض اتارو ملک سنوارو سے کریڈٹرز کا قرضہ اتارا

DnGpHwPVAAA9t1o

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بلین ٹری کا بے قادگیوں سے کیا تعلق ؟

درخت درخت ہوتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا.

.
 
smartmax1

Senator (1k+ posts)
اسے مشرف دور میں کلین چٹ مل گئی تھی
حکومت پاکستان نے 1997 میں قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کی جس کی تین کیٹگریز تھیں عطیات , قرض حسنہ اور منافع پر قرض
قرض حسنہ اور منافع پر قرضہ بھی کم از کم دو سال کے لئے تھا ،یہ سب پیسہ حکومت کے سٹیٹ بینک میں سنٹرل اکاؤنٹ میں جمع کیا گیا اور عطیات کی مد میں جمع ہوئ رقم سے 1.7 بلین کا اندرونی قرضہ اتارا گیا جس پر حکومت 17.2 فیصد مارک اپ دے رہی تھی جبکہ باقی 1.105 بلین فیڈرل کنسولیڈیشن فنڈ میں جمع کرا دیا گیا تھا مارچ 1999 کو جو سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کو قرض حسنہ اور منافع پر قرض جن کی دو سال کی میچورٹی تھی ، کی ادائیگیوں میں تعاون کرنے کے لئے کیا گیا . اس چارٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں , قرض اتارو ملک سنوارو سے کریڈٹرز کا قرضہ اتارا

DnGpHwPVAAA9t1o

DAWN NEWS - REALLY ?
YOU ARE SO DUMB- MHAFEEZ
NEVER THOUGHT.
DAWNLEAKS 4 - HAHAHA
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
It was always a way over estimate from day 1. The amount of money spend on this mostly went to corruption first by forestry department, second by government officials at top level and third by PTI ministry. Some trees were planted for sure therefore something is better than nothing,
 
Back
Top