آڈیو لیکس کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت شروع
بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم الثاقب کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار دونوں درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کر رہے ہیں
پی ٹی اے نے جواب جمع نہیں کروایا ؟ جسٹس بابر ستار کا پی ٹی اے کے وکیل سے استفسار
چھٹی کے باعث ہم اپنا جواب داخل نہیں کرواسکے، وکیل پی ٹی اے
یہ بتایا جائے کہ شہریوں کی کالز کس قانون کے تحت کون ریکارڈ کرتا ہے ؟ جسٹس بابر ستار
سیکشن 54 کے تحت پی ٹی اے کو اختیار ہے کہ وہ کالز ریکارڈ کرسکتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
وفاقی حکومت کہہ چکی ہے کہ کسی کو اختیار نہیں کالز ریکارڈ کرنے کا، آج آپ کہہ رہے ہیں کہ کالز ریکارڈنگ کا اختیار ہے بتائیں کس نے اختیار دیا کیا پی ٹی اے وفاقی حکومت کے جواب کے خلاف جائے گی؟ جسٹس بابر ستار برہم
وزیر اعظم آفس، وزارت دفاع، وزارت داخلہ، وزارت آئی ٹی سب کہہ چکے کسی کو کال ریکارڈنگ کی اجازت نہیں تو آج کیسے اجازت ہوگئی ؟ جسٹس بابر ستار
مجھے تیاری کے لیے تھوڑا وقت دے دیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
جس نے عدالت کے ساتھ جھوٹ بولا وہ نتائج بھگتے گا، جسٹس بابر ستار