https://twitter.com/x/status/1919027508747379046
اس ملک کے نوجوان نے عمران خان والی تاریخ پڑھی ہے اسے پتہ ہے تم کتنے بہادر ہو۔ میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں کے آپ اور عوام کے درمیان فاصلے بڑھیں ہیں، آپ ہمیں ننگا کریں، ایف آئی آریں کاٹیں یا فائلیں بنائیں آپ کے اور عوام کے درمیان فاصلے تب ہی کم ہوں گے جب عمران خان آئے گا اور آپ کے کے حق میں بات کرے گا، جنید اکبر
ہمیں ڈرا رہے ہو کہ آپ کی فائلیں ہیں، ویڈیو ہے آپ کے بچے ہیں، اگر ہماری جگہ نوجوان آ گیا جس کے بچے نہیں ہوں گے، بیوی نہیں ہو گی، فائلیں نہیں ہو گی تو پھر آُ کیا کریں ، تمہارے لیے بہت مشکل ہو جائے گا وہ تو تمہیں مذمت کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا،جنید اکبر خان
یہ ملک میرا ہے، میں نے یہاں مرنا ہے، میرے بچوں نے یہاں مرنا ہے، آپ ماما چاچا نہ بنیں، عقل کل نہ بنیں، یہ ملک آپ کی جاگیر نہیں ہے، آپ ان فیصلوں کے ساتھ جائیں جو قوم نے کیے، آپ کو ہم اس وقت تک معاف نہیں کریں گے جب تک آپ اپنی غلطیوں کی اصلاح نہ کرو، جنید اکبر خان
https://twitter.com/x/status/1919020794304197053
https://twitter.com/x/status/1919024707300466748
https://twitter.com/x/status/1919021167735664977 پاکستان پر اب یہ وقت بھی آنا تھا کہ عطاء تارڑ جیسے لوگ قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ قومی سلامتی پر بریفنگ کا تو پتہ نہیں عطاء تارڑ اگر خواجہ آصف کے دونوں پاکستان مخالف بیانات اور شریف فیملی کی انڈیا کے خلاف خاموشی پر قوم کو بریف کردیں تو بہتر ہو گا، صاحبزادہ حامد رضا