آپ کی پریس کانفرنس میں سارا نشانہ عمران خان کیوں تھا، عمران خان

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

homealone.jpg


1513258922-kevin-mccallister.jpg
 

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
لاہور (احسن ظہیر سے ) پاکستان تحریک انصا ف کے چئیرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے لبرٹی چوک لاہور سے جمعہ کو اپنا لانگ مارچ شروع کردیا ہے جس کی منزل اسلام آباد ہے اور لانگ مارچ کا یہ قافلہ کئی دنوں تک مسافت طے کرتا ہوں ، اسلام آباد پہنچنے گا۔



لانگ مارچ کے آغاز پر عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا لانگ مارچ پرامن ہوگا اور سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرے گا ۔ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر اپنا مطالبہ دوہرایا گیا کہ حکومت فوری طور پر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے ۔عمران خان ، اسلام آباد پہنچنے کے بعد جلسہ کرکے واپس لوٹ جائیں گے یا نہیں ؟اس سوال کا جواب ایک پریس کانفرنس میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد چئیرمین اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے ۔

Read in full -
https://www.urdunewsus.com/imran-khan-long-march-2/
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

لونگ مارچ میں شرکت کہ لئے پہنچنےوالی پی ٹی آئی لیڈرشپ کی لاہور کےپی ٹی آئی صدر سے تلخ کلامی،​

شرکاء کی کم تعداد پر ان کو ڈانٹا گیا​

جس کہ جواب میں اس نے بھی لیڈرشپ کو کھڑی کھڑی سنا دی​

کہ میں کل رات سے جاگ رہا اور محنت کر رہا ہوں​

کیا اب میں لوگوں کو گھروں سے کھینچ کر لاؤں ؟؟؟​

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

لونگ مارچ میں شرکت کہ لئے پہنچنےوالی پی ٹی آئی لیڈرشپ کی لاہور کےپی ٹی آئی صدر سے تلخ کلامی،​

شرکاء کی کم تعداد پر ان کو ڈانٹا گیا​

جس کہ جواب میں اس نے بھی لیڈرشپ کو کھڑی کھڑی سنا دی​

کہ میں کل رات سے جاگ رہا اور محنت کر رہا ہوں​

کیا اب میں لوگوں کو گھروں سے کھینچ کر لاؤں ؟؟؟​

کتا حرامی
 

Back
Top