آپ کیا مس کولمبو بنی ہوئی ہیں؟ مشی خان کا غریدہ فاروقی کو جواب

gharidif11.jpg

آج کل لگتا ہے کہ غریدہ فاروقی کو کوئی کام نہیں ہے، وہ پارک میں بیٹھی ہوتی ہیں اور کیمرے اڑاکر حساب لگارہی ہوتی ہیں کہ بیچ میں لوگ اتنے تھے،ادھر سے پانچ نظر آرہے تھے۔ادھر سے۔۔

غریدہ فاروقی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ ہمیں کیا سمجھتی ہیں؟ ہم عوام ہیں ہماری آنکھیں ہیں بٹن نہیں ہیں۔ہمیں سب نظر آرہا ہے، آپکے پاس کوئی اور کام نہیں ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ 1.4ملین فالورز کے بعد بھی آپ جھوٹ سے باز نہیں آتیں، کچھ کام والی چیز کریں، ویسے بھی آپکے گھر میں جو ملازمائیں ہیں، انکے ساتھ ظلم وستم کرکے اپنی فرسٹریشن نکالتی ہیں وہ تو سب کو پتہ ہے۔

مشی خان نے مخصوص انداز میں غریدہ فاروقی کی نقل اتارتے ہوئے کہا کہ آپ اپنا کام کریں آپ کیا کولمبو بنی ہوئی ہیں۔ادھر اتنے لوگ تھے ادھر فلانے تھے کوئی تھا ہی نہیں وہاں پہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز غریدہ فاروقی نے کراچی جلسے سے ایک دن قبل کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں لوگ نہیں آئے۔

اپنے ٹوئتر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ کراچی جلسے کی ویڈیو۔ ڈرون فوٹیج۔ خود دیکھ لیجیے۔ باغِ جناح مکمل خالی۔ سٹیج کے اردگرد زیادہ مجمع موجود۔
https://twitter.com/x/status/1515387942231244801
انہوں نے دعویٰ کیا کہ دو کروڑ سے زائد کے شہر میں 20 سے 25 ہزار لوگ جلسے میں شریک ہیں اور ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کردیا کہ ایجنسیوں کی رپورٹس آ گئیں۔ ویڈیو بوقت عمران خان جلسہ گاہ میں موجود ہیں۔ سٹیج کے قریب زیادہ مجمع ہو تو تاثر وہی ملے گا۔

اس سے قبل غریدہ فاروقی نے پشاور جلسے سے متعلق بھی ایسا ہی دعویٰ کیا تھا لیکن سوشل میڈیا صارفین نے جلسے میں انصارالاسلام کے کارکنوں کی موجودگی دکھاکر اصل حقیقت بتادی۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اس مس کولمبو کو صحیح کی نتھ کوئی خاتون ہی ڈال سکتی ہیں جیسا کہ مشی خان نے ڈالی ہے
ورنہ مرداں نوں تے هتّی پیندی اے، اے بُڑھی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Ghaseeta Fazooli ne to faisla ker liya hai ke bhai mein to pooray kaprday uthar full nanga naach naachon gi, ke. Yeh bikini wikini phen ke naach ne mein maaza nahi aata
 
Twister

MPA (400+ posts)
اس کی اوقات خبریں پڑھنے والی کی ہے پتہ نہیں یہ عورت اپنے آپ کو کیا سمجھ بیٹھی ہے شروع کہاں سے کیا تھا سب جانتے ہیں آئی بڑی عجیب سی عورت نما چیز۔ عمران خان کے پچھلے جلسوں میں ٹانگیں کھول کھول کر کوریج کیا کرتی تھی بہت سے لوگوں کی ہڈی بغیر گوشت والی اور گوشت بغیر ہڈی والا ڈلنے کے بعد اس مقام پر پہنچنے کی تک و دو میں ہے جہاں لوگ آپ کو صحافی بولتے ہیی۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
gharidif11.jpg

آج کل لگتا ہے کہ غریدہ فاروقی کو کوئی کام نہیں ہے، وہ پارک میں بیٹھی ہوتی ہیں اور کیمرے اڑاکر حساب لگارہی ہوتی ہیں کہ بیچ میں لوگ اتنے تھے،ادھر سے پانچ نظر آرہے تھے۔ادھر سے۔۔

غریدہ فاروقی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ ہمیں کیا سمجھتی ہیں؟ ہم عوام ہیں ہماری آنکھیں ہیں بٹن نہیں ہیں۔ہمیں سب نظر آرہا ہے، آپکے پاس کوئی اور کام نہیں ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ 1.4ملین فالورز کے بعد بھی آپ جھوٹ سے باز نہیں آتیں، کچھ کام والی چیز کریں، ویسے بھی آپکے گھر میں جو ملازمائیں ہیں، انکے ساتھ ظلم وستم کرکے اپنی فرسٹریشن نکالتی ہیں وہ تو سب کو پتہ ہے۔

مشی خان نے مخصوص انداز میں غریدہ فاروقی کی نقل اتارتے ہوئے کہا کہ آپ اپنا کام کریں آپ کیا کولمبو بنی ہوئی ہیں۔ادھر اتنے لوگ تھے ادھر فلانے تھے کوئی تھا ہی نہیں وہاں پہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز غریدہ فاروقی نے کراچی جلسے سے ایک دن قبل کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں لوگ نہیں آئے۔

اپنے ٹوئتر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ کراچی جلسے کی ویڈیو۔ ڈرون فوٹیج۔ خود دیکھ لیجیے۔ باغِ جناح مکمل خالی۔ سٹیج کے اردگرد زیادہ مجمع موجود۔
https://twitter.com/x/status/1515387942231244801
انہوں نے دعویٰ کیا کہ دو کروڑ سے زائد کے شہر میں 20 سے 25 ہزار لوگ جلسے میں شریک ہیں اور ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کردیا کہ ایجنسیوں کی رپورٹس آ گئیں۔ ویڈیو بوقت عمران خان جلسہ گاہ میں موجود ہیں۔ سٹیج کے قریب زیادہ مجمع ہو تو تاثر وہی ملے گا۔

اس سے قبل غریدہ فاروقی نے پشاور جلسے سے متعلق بھی ایسا ہی دعویٰ کیا تھا لیکن سوشل میڈیا صارفین نے جلسے میں انصارالاسلام کے کارکنوں کی موجودگی دکھاکر اصل حقیقت بتادی۔

Well done Mishi Khan for taking the Lifafa khor Ghareeda to cleaner.

These leeches are one of the problems any nation.
 
Back
Top