آپ نہ ہمارے بغیر حکومت بنا سکے نہ ہمارے بغیر حکومت بچا سکے،خالد مقبول صدیقی

13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%82%D8%A8%DB%81%D9%84%D9%84%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم پی) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے کہ ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچا سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق انہوں نے یہ گفتگو ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کورنگی میں منعقد کیے گئےدعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا، ہم روایات شکن ہیں تو اچھی روایات کے امین بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا اور ہم 24 کے بجائے 7 تک محدود کردیئے گئے مگر مہاجر قوم ہمارے ہی ساتھ کھڑی ہے ، ہمارا مینڈیٹ چرانے والے صرف اسمبلی میں سیٹیں چراسکتے ہیں، ہمارا مینڈیٹ آج بھی ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لوگ ہم سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ مانگتے ہیں مگر اب کوئی ہم پر شب خون نہیں مارسکتا ، جو ہمارے ساتھ ہوگا ہم اس کے ساتھ ہوں گے، ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچاسکتا ہے، کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا۔

عمرا ن خان نے جس بیرونی سازش کا ذکر کیا وہ ثابت ہونا ابھی باقی ہے، اگر سازش ثابت ہوگئی تو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے اور ان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکلیں گے، مگر اس سے پہلے کراچی کے خلاف ہونے والی سازش پر بات کریں۔
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Damn it, move beyond Muhagar & talk about Pakistan. If can't think of Pakistan then get the hell out of here.
 
MMushtaq

دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھات کا۔
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Dr.Khalid Maqbool , you people made a blunder political mistake when you cheated Khan and joined hand with Nawaz& Zerdari.
Better if you realize now and rejoin Khan once again otherwise you would see how will your voters react in next election.
You people are „HaqParast „ .
You should had supported HAQ , but you failed.
There was One more option there not to support or oppose NCM . But you supported NCM , although you enjoyed more than 3 years of ministry.
You gave NCM against your own ministers .
Didn’t you feel shame ???
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
You are just jealous of our PM ....
I am not jealous of this bhikari.I respect a chaprasi more than this mentally retarded buffoon.He is no better than me.He is not better educated than me.I agree he has more money than me.He made his money from corruption whereas I earned my money by working hard well known multi-national oil and gas service companies.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آیندہ تیری فرعون کی ممی جیسی شکل نظر بھی نہیں آنی اور نہ تو حکومتیں بنانے اور گرانے کے دعوے کرنے کے قابل رہے گا عمران خان کے ساتھ کراچی کے عوام ہیں تمہاری ضرورت نہیں ۔اب کیا درد ہے؟ جا کر عیش کرو حکومت میں چار دن یہ آخری عیش ہے
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کتوں کو صرف ہڈی ملنی چاہۓ، اس قسم کے کتے جنہوں نے ایک سور کے بچے الطاف کی بربریت کی وجہ سے کراچی کو برباد کیا۔ کوئ بھی ان کو ہڈی ڈالے گا یہ بھڑوے اسی کی جوتیاں چاٹے گے۔ لعنتی۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I am not jealous of this bhikari.I respect a chaprasi more than this mentally retarded buffoon.He is no better than me.He is not better educated than me.I agree he has more money than me.He made his money from corruption whereas I earned my money by working hard well known multi-national oil and gas service companies.

He is not better than this, not better than that . He is democratically elected PM who just de seated an abrogator of constitution. The bottom like is you sound like a old woman who complain about everything in life.
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
طافُو دارُو والا کے گوبر کے گندگی کے کیڑو ۔ ۔ ۔
تم لوگوں کا کپتان نے پکّا انتظام پہلےسے ہی شروع کر دیا ہے

کپتان نے امیر جماعتِ اسلامی کو پشاور سے چپلی کباب منگوانے کے لئے فون نہیں کیا تھا
بلکہ آئندہ الیکشن میں کراچی میں جماعتِ اسلامی کساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کر کے
اِن بلیک میلروں کا پتّا ہمیشہ کے لئے صاف کرنے کا پروگرام ہے

yeh kaam tou un deen faroshon ke baghair hi ho jaega.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%82%D8%A8%DB%81%D9%84%D9%84%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم پی) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے کہ ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچا سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق انہوں نے یہ گفتگو ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کورنگی میں منعقد کیے گئےدعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا، ہم روایات شکن ہیں تو اچھی روایات کے امین بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا اور ہم 24 کے بجائے 7 تک محدود کردیئے گئے مگر مہاجر قوم ہمارے ہی ساتھ کھڑی ہے ، ہمارا مینڈیٹ چرانے والے صرف اسمبلی میں سیٹیں چراسکتے ہیں، ہمارا مینڈیٹ آج بھی ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لوگ ہم سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ مانگتے ہیں مگر اب کوئی ہم پر شب خون نہیں مارسکتا ، جو ہمارے ساتھ ہوگا ہم اس کے ساتھ ہوں گے، ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچاسکتا ہے، کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا۔

عمرا ن خان نے جس بیرونی سازش کا ذکر کیا وہ ثابت ہونا ابھی باقی ہے، اگر سازش ثابت ہوگئی تو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے اور ان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکلیں گے، مگر اس سے پہلے کراچی کے خلاف ہونے والی سازش پر بات کریں۔
You are still crying 2018 coward.

Get ready for 2022 when people of Karachi will get rid of you of remaining seats
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
13%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%AF%D9%85%D8%A7%D9%82%D8%A8%DB%81%D9%84%D9%84%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%DA%BE%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو ایم پی) کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےکہا ہے کہ ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچا سکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق انہوں نے یہ گفتگو ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کورنگی میں منعقد کیے گئےدعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا، ہم روایات شکن ہیں تو اچھی روایات کے امین بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ کو چرایا گیا اور ہم 24 کے بجائے 7 تک محدود کردیئے گئے مگر مہاجر قوم ہمارے ہی ساتھ کھڑی ہے ، ہمارا مینڈیٹ چرانے والے صرف اسمبلی میں سیٹیں چراسکتے ہیں، ہمارا مینڈیٹ آج بھی ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ لوگ ہم سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ مانگتے ہیں مگر اب کوئی ہم پر شب خون نہیں مارسکتا ، جو ہمارے ساتھ ہوگا ہم اس کے ساتھ ہوں گے، ہمارے بغیر نا کوئی حکومت بناسکتا ہے اور نہ ہی بچاسکتا ہے، کراچی صرف اس کے ساتھ وفادار ہوگا جو ہمارے ساتھ وفادار ہوگا۔

عمرا ن خان نے جس بیرونی سازش کا ذکر کیا وہ ثابت ہونا ابھی باقی ہے، اگر سازش ثابت ہوگئی تو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے اور ان کے ساتھ ہی سڑکوں پر نکلیں گے، مگر اس سے پہلے کراچی کے خلاف ہونے والی سازش پر بات کریں۔

Ap naa idher k rahay, Naa udher k. ?

Bs ziada rate jo lagae oskay huway.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پوچھنا تھا اب تاریخ کے کس طرف کھڑے ہو۔۔ ان کے مائی باپ ان کو کسی اور طرف لگا دیں گے