آپ عمران خان کامشورہ نہیں مانتےمیری کیا مجال،صحافی کاعلی امین گنڈاپورکوجواب

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1937752168443834418
ابھی پانچ دن باقی تھے آپ بجٹ کو آگے لے جا سکتے تھے ؟سوالآپ مجھے مشورہ دینگے کہ مجھے کیا کرنا ہے،علی امین گنڈاپور

سر میں تو صرف سوال کر رہا ہوں مشورہ تو آپ عمران خان صاحب کا نہیں مانتے تو میرا کہاں مانے گے میں صرف سوال کر رہا ہوں،،جواب
 

Lahori10

Citizen
یہ بکاؤ مال عمران خان کو رہا کرائیں گے؟
چڑھدے سورج دھلدے ویکھے
بجھے دیوے بلدے ویکھے

ہیرے دا کوئی ملل نہ تارے
کھوٹے سکّے چلدے ویکھے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بکاؤ مال عمران خان کو رہا کرائیں گے؟
چڑھدے سورج دھلدے ویکھے
بجھے دیوے بلدے ویکھے

ہیرے دا کوئی ملل نہ تارے
کھوٹے سکّے چلدے ویکھے
اس کو پتہ ہے کہ اب ووٹ تو پڑنا نہیں بس بوٹ کے ساتھ لٹکے رہو
 

Back
Top