آپ جیت گئے سراج الحق

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
10649562_763845596995075_7888207444718198977_n.jpg
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Aap ki isi logic per Kaira ke tawassut se PPP ki leadership bhi jeet gai:lol:
 
mardankhan

Politcal Worker (100+ posts)
Siraj ul Haq in person is very good but JI as a whole has lost... This party yet again proved there selves to b incapable of reading the situation and take necessary steps accordingly. Very dubios role of him so far...
 
Nayaa Pakistan

Politcal Worker (100+ posts)
in halaat main jo bhi imran khan ko suport nahe kare ga voh pakistan ka dushman aur status co ka hami hia , baqi aap sab samjhdar hian mera kia matlab hia yeh sab munafqat ker rahe hian salee
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
Jo Kaam Aap Gina rahey ho yeh kaam to her party ne kia

Lekin Jamat Islami ne EIK kAAM OR KIA HE JO AAP KO GINANA YAD NA RAHA.

Nawazee ki TC or droon kahana usko apni himayat ka yaqeen dilati rahi.
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)

جماعت اسلامی اور آزادی مارچ:مجاہد خان کا خصوصی کالم

10593115_718211634917794_2920668505513572194_n.jpg
تحریر؛ مجاہد خان ،اٹارنی ایٹ لاء
اس کالم لکھنے کی دو وجوہات ہیں. میرا مقصد کسی سیاسی جماعت پر تنقید کرنا نہیں ہے بلکہ وجوہات جن کا میں ذکر کرنا چاہتا ہوں دراصل اس تحریر کا سبب ہیں
جب سے ہوش سنبھالہ ہے کالج سے لیکر یونیورسٹی تک بس یہی سنا کہ جماعت اسلامی حق سچ کے لیے لڑے گی ،کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،جان مال کی پرواہ نہیں۔

سچ بات ہے اس کا کسی حد تک عملی مظاہرہ بھی دیکھا۔ روس نے جب افغانستان پر چملہ کیا، جمعیت ، جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم نے بہت سارے احتجاج ریکارڈ کروائے۔ پروگرامز کیے حتی کہ اپنے نوجوانوں کو افغانستان تک بھیجا ۔

عراق کا معاملہ ہو یا فلسطین کا ہم نے دیکھا کہ جماعت اور جمعیت نے آواز بلند کی اور کم از کم دنیا کو بتانے کی کوشش کی کہ ہم ظلم کے خلاف چپ نہیں بیٹھیں گے۔

یہ دو وجوہات ہیں جن کو ذہن میں رکھتے ہوئے ،میں جماعت اسلامی کے موجودہ صورتحال کردار پر بات کرنا چاہتاہوں۔ میں یہ ہرگز نہیں کہنا چاہتا کہ جماعت اسلامی دل میں کھوٹ رکھتی ہے لیکن یہ ضرور کہنا اور جاننا چاہتاہوں کہ اتنا بڑا موقع یا پاکستان کی خدمت اور حق و سچ کا بول بالا کرنے کا سنہری وقت کیونکہ جماعت اسلامی ضائع کررہی ہے ۔

الیکشن ہوئے سب نے کہا دھاندلی اور بڑے پیمانے پر ہوئی عمران خان نے دھاندلی بے نقاب کرنے کی درخواست کی۔ عدالت الیکشن ٹریبونل و حکومت سب کا دروازہ کھٹکھٹایا ،کبھی حکم امتناعی ،کبھی جعلی اور بے کار سیاہی اور کبھی قانونی موشگافیاں کوئی طریقہ کام نہ آیا۔
سارے الیکشن کا آڈٹ مشکل چلو چار حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کروا دو، وہ بھی نہیں کیا۔

کیا جائے جلسے کئے،حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی لیکن بے سود۔ لانگ مارچ، گرفتاریاں، موسم کی سردی گرمی، کوئی چیز عمران خان کو نہ روک سکی۔

اب میں آتا ہوں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ میرا سوال ہے جماعت اسلامی ہے آپ کو پتا ہے، خان سچ یہ ہے آپ جانتے ہیں عمران خان کون ہے کیونکہ آپ اسکے ساتھ حکومتی شراکت دار ہیں۔

عمران کیسا ایماندار یا خود غرض ہے ؟یا قوم کے ساتھ ہے ؟آپ (جماعت اسلامی والے )سب کچھ جانتے ہیں۔ پھر ایسا رویہ کیوں؟

افغانستان کشمیر اور اسرائیل جانے پر تیار لیکن جو مادر وطن کو کمزور کھوکھلا کررہے ہیں انکے خلاف آواز بلند کیوں نہیں؟ مولانا فضل الرحمن کی اصلیت آپ کے سامنے لیکن وہ جو بھی اسلام کا ٹھیکیدار کیوں ؟

آپ تو حق وسچ کے لیے مر مٹنے کے دعویدار ہیں ۔پھر یہ ڈرائنگ روم کی سیاست کیوں ؟بے گناہ انسانوں کو جس طرح خاک اور خون میں نہلایا گیا ،عورتوں کے چہروں پر گولیاں ماری گئیں، کون ہے ذمہ دار؟

عمران خان صبح و شام انصاف کے لیے آواز بلند کررہا ہے آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟

آپ آج تک انتخابی سیاست میں ناکام ہے اسکی وجہ کیا ہے آپ پر سب سے پہلا حق پاکستان کا ہے ۔ہر روز دو وقت کی روزی کے لیے مارے مارے پھرتے پاکستانی سوال کرتے ہیں عمران خان مانگتا کیا ہے ؟چاند نہیں ،عمران انصاف مانگتا ہے ۔جن کو عوام نے منتخب کیا ہے انکو حکومت میں دیکھنا چاہتا ہے ۔

یہ جنگ عمران خان کی نہیں پاکستان کی ہے اور پاکستان کی جنگ میں 67سال بعد بھی کہیں آپ پیچھے نہ رہ جائیں۔
یہ دو شعراس موقع کے لیے بھی غالباً کیسے گئے ہیں۔
یہ مصرع لکھ دیا کس نے محراب مسجد پر
یہ نادان گر گئے مسجدوں میں جب وقت قیام آیا

مولانا فضل الرحمن کے لوٹ گھسوٹ پر پردہ داری پر صرف یہ عرض ہے

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر بھی کیا نعرہ تکبر بھی فتنہ

تاریخ اشاعت : 2014-08-27 00:00:00- See more at: http://www.thepakistaninewspaper.com/details_ur.php?uid=7659#sthash.PxcHn2ta.dpuf
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Jo Kaam Aap Gina rahey ho yeh kaam to her party ne kia

Lekin Jamat Islami ne EIK kAAM OR KIA HE JO AAP KO GINANA YAD NA RAHA.

Nawazee ki TC or droon kahana usko apni himayat ka yaqeen dilati rahi.

Agar koi zarf hota tum loogon main to kisi ki maan ker chalte, andaza howa keh sub ne jhote bola tha islamabad ponchne ke lie ....Phir manzal assembly theri,
sirj ul haq pir bhai apni koshash kerta raha.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جماعت اسلامی اور آزادی مارچ:مجاہد خان کا خصوصی کالم

تحریر؛ مجاہد خان ،اٹارنی ایٹ لاءاس کالم لکھنے کی دو وجوہات ہیں. میرا مقصد کسی سیاسی جماعت پر تنقید کرنا نہیں ہے بلکہ وجوہات جن کا میں ذکر کرنا چاہتا ہوں دراصل اس تحریر کا سبب ہیں
جب سے ہوش سنبھالہ ہے کالج سے لیکر یونیورسٹی تک بس یہی سنا کہ جماعت اسلامی حق سچ کے لیے لڑے گی ،کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ،جان مال کی پرواہ نہیں۔

سچ بات ہے اس کا کسی حد تک عملی مظاہرہ بھی دیکھا۔ روس نے جب افغانستان پر چملہ کیا، جمعیت ، جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم نے بہت سارے احتجاج ریکارڈ کروائے۔ پروگرامز کیے حتی کہ اپنے نوجوانوں کو افغانستان تک بھیجا ۔

عراق کا معاملہ ہو یا فلسطین کا ہم نے دیکھا کہ جماعت اور جمعیت نے آواز بلند کی اور کم از کم دنیا کو بتانے کی کوشش کی کہ ہم ظلم کے خلاف چپ نہیں بیٹھیں گے۔

یہ دو وجوہات ہیں جن کو ذہن میں رکھتے ہوئے ،میں جماعت اسلامی کے موجودہ صورتحال کردار پر بات کرنا چاہتاہوں۔ میں یہ ہرگز نہیں کہنا چاہتا کہ جماعت اسلامی دل میں کھوٹ رکھتی ہے لیکن یہ ضرور کہنا اور جاننا چاہتاہوں کہ اتنا بڑا موقع یا پاکستان کی خدمت اور حق و سچ کا بول بالا کرنے کا سنہری وقت کیونکہ جماعت اسلامی ضائع کررہی ہے ۔

الیکشن ہوئے سب نے کہا دھاندلی اور بڑے پیمانے پر ہوئی عمران خان نے دھاندلی بے نقاب کرنے کی درخواست کی۔ عدالت الیکشن ٹریبونل و حکومت سب کا دروازہ کھٹکھٹایا ،کبھی حکم امتناعی ،کبھی جعلی اور بے کار سیاہی اور کبھی قانونی موشگافیاں کوئی طریقہ کام نہ آیا۔
سارے الیکشن کا آڈٹ مشکل چلو چار حلقوں میں ووٹوں کی گنتی کروا دو، وہ بھی نہیں کیا۔

کیا جائے جلسے کئے،حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی لیکن بے سود۔ لانگ مارچ، گرفتاریاں، موسم کی سردی گرمی، کوئی چیز عمران خان کو نہ روک سکی۔

اب میں آتا ہوں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ میرا سوال ہے جماعت اسلامی ہے آپ کو پتا ہے، خان سچ یہ ہے آپ جانتے ہیں عمران خان کون ہے کیونکہ آپ اسکے ساتھ حکومتی شراکت دار ہیں۔

عمران کیسا ایماندار یا خود غرض ہے ؟یا قوم کے ساتھ ہے ؟آپ (جماعت اسلامی والے )سب کچھ جانتے ہیں۔ پھر ایسا رویہ کیوں؟

افغانستان کشمیر اور اسرائیل جانے پر تیار لیکن جو مادر وطن کو کمزور کھوکھلا کررہے ہیں انکے خلاف آواز بلند کیوں نہیں؟ مولانا فضل الرحمن کی اصلیت آپ کے سامنے لیکن وہ جو بھی اسلام کا ٹھیکیدار کیوں ؟

آپ تو حق وسچ کے لیے مر مٹنے کے دعویدار ہیں ۔پھر یہ ڈرائنگ روم کی سیاست کیوں ؟بے گناہ انسانوں کو جس طرح خاک اور خون میں نہلایا گیا ،عورتوں کے چہروں پر گولیاں ماری گئیں، کون ہے ذمہ دار؟

عمران خان صبح و شام انصاف کے لیے آواز بلند کررہا ہے آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟

آپ آج تک انتخابی سیاست میں ناکام ہے اسکی وجہ کیا ہے آپ پر سب سے پہلا حق پاکستان کا ہے ۔ہر روز دو وقت کی روزی کے لیے مارے مارے پھرتے پاکستانی سوال کرتے ہیں عمران خان مانگتا کیا ہے ؟چاند نہیں ،عمران انصاف مانگتا ہے ۔جن کو عوام نے منتخب کیا ہے انکو حکومت میں دیکھنا چاہتا ہے ۔

یہ جنگ عمران خان کی نہیں پاکستان کی ہے اور پاکستان کی جنگ میں 67سال بعد بھی کہیں آپ پیچھے نہ رہ جائیں۔
یہ دو شعراس موقع کے لیے بھی غالباً کیسے گئے ہیں۔
یہ مصرع لکھ دیا کس نے محراب مسجد پر
یہ نادان گر گئے مسجدوں میں جب وقت قیام آیا

مولانا فضل الرحمن کے لوٹ گھسوٹ پر پردہ داری پر صرف یہ عرض ہے

اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر بھی کیا نعرہ تکبر بھی فتنہ

تاریخ اشاعت : 2014-08-27 00:00:00- See more at: http://www.thepakistaninewspaper.com/details_ur.php?uid=7659#sthash.PxcHn2ta.dpuf

آج فورم پر اندازہ ہوا ،اندر کتنا زہر ہے ،حکومت میں آ جائیں تو شائد سب کو کچا کھا جائیں یہ جنون ،ایسا جنون جو میں
مانوں ، اگر تکلیف ہے تو لیڈروں کو بولنے دو ،جس بنیاد پر یہ سب آج تڑپ رہے ہیں ،جماعت اسلامی نے الیکشن والے دن کہ دیا تھا عمران خان صاحب ساتھ دو ، بائیکاٹ کرو ، لیکن فتح کا جنوں اس وقت سب بھول گیا،ان بتوں سے امیدیں جنھوں نے دھاندھلی کی ،وہ حلقے کھولیں گے ،یہ خام خالی تھی جو آج ثابت ہو گئی ،مسئلہ صرف یہ کہ جنون میں اس وقت صبر نہیں ،اس ملک میں ٦٨سال سے ایک طبقہ حکمران ہے ،اب ١٤ مہینے برداشت نہیں ،یہاں جنون سے زیادہ عقل، ہوش اور حکمت کی ضرورت تھی ،کام کی ضرورت تھی اور ہے تا کہ آئندہ لوگ ان چوروں کو جان جاتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قادیانوں کا پروپیگنڈہ ہے ،ذرا اصل رسالے کے ثبوت دیکھا دو یہاں اگر الزام کا اتنا شوق ہے ،نیٹ سے اٹھا کے یہاں لگا دیا ہے ، تمہارے ثبوت کا انتظار کرتا ہوں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Very well said. Proud of Siraj UL Haq Sab.

سراج لاحق کوئی فوجی جرنیل نہیں بلکہ سیاسی پارٹی کا سربراہ ہے اسکو حق کا ساتھ دینا چاہئے اور لیٹروں کے خلاف اٹھنا چاہئے
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)

آج فورم پر اندازہ ہوا ،اندر کتنا زہر ہے ،حکومت میں آ جائیں تو شائد سب کو کچا کھا جائیں یہ جنون ،ایسا جنون جو میں
مانوں ، اگر تکلیف ہے تو لیڈروں کو بولنے دو ،جس بنیاد پر یہ سب آج تڑپ رہے ہیں ،جماعت اسلامی نے الیکشن والے دن کہ دیا تھا عمران خان صاحب ساتھ دو ، بائیکاٹ کرو ، لیکن فتح کا جنوں اس وقت سب بھول گیا،ان بتوں سے امیدیں جنھوں نے دھاندھلی کی ،وہ حلقے کھولیں گے ،یہ خام خالی تھی جو آج ثابت ہو گئی ،مسئلہ صرف یہ کہ جنون میں اس وقت صبر نہیں ،اس ملک میں ٦٨سال سے ایک طبقہ حکمران ہے ،اب ١٤ مہینے برداشت نہیں ،یہاں جنون سے زیادہ عقل، ہوش اور حکمت کی ضرورت تھی ،کام کی ضرورت تھی اور ہے تا کہ آئندہ لوگ ان چوروں کو جان جاتے
اگر الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟ نون ہار جاتی ؟ 2007 کے بائیکاٹ نے زرداری کو آنے سے روکھ دیا؟ اگر الیکشن میں حصّہ نہ لیا جاتا تو آج کس چیز کو ثبوت بنا کہ احتجاج کر رہے ہوتے؟
 
Back
Top