آپ جیت گئے سراج الحق

atifshahid

Voter (50+ posts)
Pora likho yarr bewakoof zardari altaf siraj fazlu aur han democracy ka baap ijaz ul haq bhi jeet gayen....aik sher sun aqal say pedal haar jeet ka tab faisla karna

hamesha hi nahi rehtay kabhi cherain naqabon may
sabhi kirdaar khultay hain kahani khatam honay per

tu beta game over honay do imran khan ko allah bohat izzat dega ameen
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اگر الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟ نون ہار جاتی ؟ 2007 کے بائیکاٹ نے زرداری کو آنے سے روکھ دیا؟ اگر الیکشن میں حصّہ نہ لیا جاتا تو آج کس چیز کو ثبوت بنا کہ احتجاج کر رہے ہوتے؟
آپ کی منطق میری سمجھ میں نہیں آئی ، جب الیکشن میں سرعام دھاندھلی ہو رہے تھی تو اور کیا ثبوت چاہیے تھا عمران خان صاحب کو ،الیکشن ملتوی ہو جاتے ،کچھ تو ہوتا بہتری کے لئے
 
atifshahid

Voter (50+ posts)
Pora likho yarr bewakoof zardari altaf siraj fazlu aur han democracy ka baap ijaz ul haq bhi jeet gayen....aik sher sun aqal say pedal haar jeet ka tab faisla karna

tu beta game over honay do imran khan ko allah bohat izzat dega ameen
 
atifshahid

Voter (50+ posts)
Pora likho yarr bewakoof zardari altaf siraj fazlu aur han democracy ka baap ijaz ul haq bhi jeet gayen....aik sher sun aqal say pedal haar jeet ka tab faisla karna

hamesha hi nahi rehtay kabhi cherain naqabon may
sabhi kirdaar khultay hain kahani khatam honay per

tu beta game over honay do imran khan ko allah bohat izzat dega ameen
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Agar koi zarf hota tum loogon main to kisi ki maan ker chalte, andaza howa keh sub ne jhote bola tha islamabad ponchne ke lie ....Phir manzal assembly theri,
sirj ul haq pir bhai apni koshash kerta raha.

Certificate-of-Shahdat.jpg
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
ابے او مکار آدمی ، جماعت نے کہاں بائیکاٹ کیا > روز تیرا ترانہ ہوتا ہے کے پی تی ای نے نہیں کیا... یہ کے پی میں بندے کہاں سے اے اگر بائیکاٹ کردیا تھا ؟؟؟

صرف کراچی میں کیا تھا ، منور حسن نے اور بعد میں اتنی غیرت نہیں دکھائی کے محنتی صاحب کو قربانی کا بکرا بنا کر الگ ہوگے .. .. تم جیسے لوگ نواز اور فضلو کے ساتھ ہی صحیح ہیں

اگر ہم کو صبر کا بول رہے ہو تو کراچی میں کونسا بلادکر ہوگیا تھا جو بارہ بجے چیخنا شروع کر دیا تھا ؟؟؟ ہم نے تو پھر بھی ایک سال تک انتظار کیا ... مکے لہرا لہرا کر نظام کے خلاف بولو .، جب نظام گرنے لگے تو اسکی دلالی کرو یہی کردار ہے تم لوگوں کا اب سیاست میں

آج فورم پر اندازہ ہوا ،اندر کتنا زہر ہے ،حکومت میں آ جائیں تو شائد سب کو کچا کھا جائیں یہ جنون ،ایسا جنون جو میں
مانوں ، اگر تکلیف ہے تو لیڈروں کو بولنے دو ،جس بنیاد پر یہ سب آج تڑپ رہے ہیں ،جماعت اسلامی نے الیکشن والے دن کہ دیا تھا عمران خان صاحب ساتھ دو ، بائیکاٹ کرو ، لیکن فتح کا جنوں اس وقت سب بھول گیا،ان بتوں سے امیدیں جنھوں نے دھاندھلی کی ،وہ حلقے کھولیں گے ،یہ خام خالی تھی جو آج ثابت ہو گئی ،مسئلہ صرف یہ کہ جنون میں اس وقت صبر نہیں ،اس ملک میں ٦٨سال سے ایک طبقہ حکمران ہے ،اب ١٤ مہینے برداشت نہیں ،یہاں جنون سے زیادہ عقل، ہوش اور حکمت کی ضرورت تھی ،کام کی ضرورت تھی اور ہے تا کہ آئندہ لوگ ان چوروں کو جان جاتے
 
Last edited:

Cyclops

Minister (2k+ posts)
صرف انکے داماد ڈیزل کو ٢٠ سیٹیں مل جاتیں ، اور انکا راتب تھوڑا سا بڑھ جاتا
اگر الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟ نون ہار جاتی ؟ 2007 کے بائیکاٹ نے زرداری کو آنے سے روکھ دیا؟ اگر الیکشن میں حصّہ نہ لیا جاتا تو آج کس چیز کو ثبوت بنا کہ احتجاج کر رہے ہوتے؟
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ابے او مکار آدمی ، جماعت نے کہاں بائیکاٹ کیا > روز تیرا ترانہ ہوتا ہے کے پی تی ای نے نہیں کیا... یہ کے پی میں بندے کہاں سے اے اگر بائیکاٹ کردیا تھا ؟؟؟
صرف کراچی میں کیا تھا ، منور حسن نے اور بعد میں اتنی غیرت نہیں دکھائی کے محنتی صاحب کو قربانی کا بکرا بنا کر الگ ہوگے .. .. تم جیسے لوگ نواز اور فضلو کے ساتھ ہی صحیح ہیں
اگر ہم کو صبر کا بول رہے ہو تو کراچی میں کونسا بلادکر ہوگیا تھا جو بارہ بجے چیخنا شروع کر دیا تھا ؟؟؟ ہم نے تو پھر بھی ایک سال تک انتظار کیا ... مکے لہرا لہرا کر نظام کے خلاف بولو .، جب نظام گرنے لگے تو اسکی دلالی کرو یہی کردار ہے تم لوگوں کا اب سیاست میں

اپنی زبان سمبھال کر بات کر جنونی ،جواب دو اگر ہے تو ورنہ زبان بند رکھو ،توڑ دو خیبر اسمبلی کس کا انتظار ہے ،پہلے اپنی رویوں میں تبدیلی لاؤ پھر کسی دوسرے کو نصیحت کرنا
 
Munfarid

MPA (400+ posts)
اگر الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوتا تو کیا ہوتا؟ نون ہار جاتی ؟ 2007 کے بائیکاٹ نے زرداری کو آنے سے روکھ دیا؟ اگر الیکشن میں حصّہ نہ لیا جاتا تو آج کس چیز کو ثبوت بنا کہ احتجاج کر رہے ہوتے؟

جماعت اسلامی نفسیاتی توڑ پر شکست خوردہ جماعت ہے اسکی سیاست اس طفیلی پودے کی سی ہے جس کو ہمیشہ تناور رداخت کا سہارا درکار ہوتا ہے. اس بار الیکشن میں ان سے غلطی ہو گیئ یہ نوجوان نسل کو دیکھ کر غلطی سے تحریک انصاف کا ساتھ دے بیٹھے اور نواز کو چھوڑنے کا دکھ منصورہ میں سراج الحق کی صورت نظر آ رہا ہے یہ کبھی بھی اسٹیٹس کو کے خلاف نہیں چلتے یہ کبھی بھی اپنی منافقانہ سیاست نیں چھوڑیں گے یہی وجہ ہے کے یہ یہ صرف وہ واحد جماعت ہے جو موجود تو ہے لیکن عملی سیاست میں وجود نہیں رکھتی یہ عمل سے اتنا ہی دور ہیں جتنا ایک کافر دین سے دور ہے
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
یہ قادیانوں کا پروپیگنڈہ ہے ،ذرا اصل رسالے کے ثبوت دیکھا دو یہاں اگر الزام کا اتنا شوق ہے ،نیٹ سے اٹھا کے یہاں لگا دیا ہے ، تمہارے ثبوت کا انتظار کرتا ہوں
یہ لو ثبوت کہوکہ یہ سب غلط ہے

فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام

If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a sparrow. (Ibid. P.31)

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry. I was very much sure that Jamat Islami is going to be something new and better under the command of Siraj ul Haq, but they once again proved, they are Semi Islamic version of MQM. Always, standing with both sides.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لو ثبوت کہوکہ یہ سب غلط ہے

فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام

“If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a ‘sparrow’. (Ibid. P.31)

painting-5.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قادیانوں کا پروپیگنڈہ ہے ،ذرا اصل رسالے کے ثبوت دیکھا دو یہاں اگر الزام کا اتنا شوق ہے ،نیٹ سے اٹھا کے یہاں لگا دیا ہے ، تمہارے ثبوت کا انتظار کرتا ہوں

Name of the newspaper is written on the top "Musawat" why did you blame them? JI was attacking the personal life of ZA so in response PPP print many evidences that Modudi was against the Islamic state of Pakistan.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Name of the newspaper is written on the top "Musawat" why did you blame them? JI was attacking the personal life of ZA so in response PPP print many evidences that Modudi was against the Islamic state of Pakistan.

چلو اصل رسالے کے پیجز آپ لگا دو ،آپ کو شک ہے ثابت تو کرو ؟؟؟ پھر میں آپ کو بتاؤں گا
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لو ثبوت کہوکہ یہ سب غلط ہے

فرمان مودودی! بر صغیرکےمسلمان چیل--کوئے--گدھ--بٹیر--تیتر(بحوالہ مسلمان اورموجودہ سیاسی کشمکش
پہلا ایڈیشن صفحہ 31 مطبوعہ دہلی) مزے کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں میں قائداعظم
علامہ اقبال کے علاوہ خود مودودی صاحب بھی شامل ہیں اب ان کے فرمان کی روشنی خود انہیں کیا کہا جائے چیل،کوا،گدھ،بٹیر یا تیتر فیصلہ آپ پر تم ہی کوئی اچھا سا رکھ دو اپنے دیوانے کا نام

“If you survey this so-called Muslim society, you will come across multifarious types of Muslims, of countless categories. This is a zoo with a collection of crows, kites, vultures, partridges and thousands of other types of birds. Every one of them is a ‘sparrow’. (Ibid. P.31)

مجھے تو انکے لئے کوا نام موزوں لگتا ہے بس کائیں کائیں کرتے جانا اقتدار کی کنالی میں سے دو چار وزارتیں چابکدستی سے اڑا لینا

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اصل رسالہ میں کہاں سے تلاش کروں نیٹ پر یہ نہیں ہے
پھر جناب آپ اپنے دماغ سے کام لیں ،کسی کی نقل نہ کریں ،یہ سب شیطانی چیلے ہیں اس وقت اسلام کے خلاف متحد ،جو اسلام کا نام لے اس کے پیچھے پڑ جاؤ ،ان کا اسلام صرف اتنا ہے ،پروپیگنڈہ اٹھاؤ اور لگا دو ،ان لوگوں کو دلیل سے بات نہیں آتی ،پھربھاگ جاتے ہیں
 
Back
Top