آپ اتنے معصوم نہیں جتنے بن رہے ہیں،مہربانو کا لیگی رہنماکو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اپ ہوتے کون ہیں کہنے والے کہ ورکرز کو نہیں جانا چاہیئےتھا, اپ نے ہمارے قائد عمران خان کے زوجہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا ان کو سزا ہوگئی وہ پابند سلاسل ہیں ان کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے ہم کیوں نہ ان کے ساتھ کھڑے ہوں,مہر بانو قریشی

https://twitter.com/x/status/1796182364411891720
مارا آئینی حق بنتا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کریں، ہم جلسہ کر رہے ہیں لیکن اس کیلئے جو شرائط نامہ دیا گیا وہ آئین پاکستان میں ہمیں جو حقوق دیے گئے ہیں اس کی شدید خلاف ورزی کر رہا ہے، تحریک انصاف نے سینکڑوں جلسہ اور احتجاج کیے، کبھی ایک گملہ نہیں ٹوٹا۔ مہر بانو قریشی

https://twitter.com/x/status/1796942002631671926
یں حلقہ میں جب کسی بھی پروگرام میں جاتی ہوں اور وہاں 8 سے 10 بندے ہوں تو ان میں 3_4 بندے ایسے ضرور ہوتے ہیں جنہوں نے 9 می کے بعد جیل کاٹی ہوتی ہے، مہر بانو قریشی
https://twitter.com/x/status/1796964192265662582
 

Back
Top