آپرشن خیبر ون -ٹو - تھری اور فور : لیکن ناکام ؟؟؟؟؟؟

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
DI85ObPW4AAWWNI.jpg

DI85WtwWsAAkEto.jpg

DI85UhiXcAEwYb_.jpg

maxresdefault.jpg

Operation.jpg

maxresdefault.jpg

Operation-Khyber-4-Terrorist-hideouts-near-PakAfghan-border-cleared.png
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Perfect Peace is a too ambitious status to be achieved if we talk about the Northern Areas of Pakistan.

With Pak Army's sincere and whole-hearted operations, they have achieved a great success in bringing PEACE to Pakistan, even if it is 80 %.

We must appreciate Army's work on this front, as the results are tangibly commendable...but if someone wants to turn a blind eye to their success, then it's his
own choice.
 
Last edited:

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی طرح میں نے بھی ہمیشہ اپنی آرمی کا دفاع ہی کیا ہے کرتا بھی راہوں گا
لیکن اب پیمانہ لبریز ہونے لگا ہے
جس بارڈر پر آپ بار لگا کر مزید دہشت گردی کے راستوں کو بند کر سکتے ہیں
وہ آپ کر نہی رہے
محض آسان اہداف کے حصول کے طور پر تھوڑی سی جگہ بار لگائی
باقی افغان اعتراض کی وجہ سے کام ٹھپ پر ہے
خیبر کراس پر گیٹ تک آپ اپنی مرضی کا نہی بنا سکے کیوں کے افغان آرمی نے آپ کا میجر شہید کر دیا تھا پھر آپ نے ڈیزائن ان کی مرضی کا کر کے ہمیں لولی پاپ دیا
چمن کا اسٹینڈ آف ہمارے سامنے ہے

اس میں کوئی شک نہی کے ہماری آرمی دنیا کی بہترین آرمی
رہی ہو گی
لیکن اب اگر افغانستان جیسے ملک سے دکتتشن لے کر ہی چلنا ہے تو
پھر ہمیں گلے شکوے کرنے کی اجازت ہونی چاہئے

آپ ہمیں وقار نہ دلوا سکے دنیا بھر میں
اور ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکی سفیر سے ملاقات میں ہمارا سر ہی جھکا دیا
اب چین بھی آپ کے ہاتھوں سے نکل کر مودی کے جال میں جاتا دکھائی دے رہا ہے

اور ہم للی پاپ ہی چوپتے رہیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

Perfect Peace is a too ambitious status to be achieved if we talk about the Northern Areas of Pakistan.

With Pak Army's sincere and whole-hearted operations, they have achieved a great success in bringing PEACE to Pakistan, even if it is 80 %.

We must appreciate Army's work on this front, as the results are tangibly commendable...but if someone wants to turn a blind eye to their success, then it's his
own choice.
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Apne hee palay huye dehshat gardon ka khatma itna asaan nahin aur ye silsilaa chalta rahegaa.. Zia ul haq ka lagaye huye poday ka phal hum khate rahengay.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے نواز شریف کی ریلی اصل میں کرپشن بچاؤ ریلی تھی ویسے ہی یہ آپریشن بھی دہشت گرد بچاؤ آپریشن بنتے جا رہے ہیں
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
جیسے نواز شریف کی ریلی اصل میں کرپشن بچاؤ ریلی تھی ویسے ہی یہ آپریشن بھی دہشت گرد بچاؤ آپریشن بنتے جا رہے ہیں

اچھی بات ہے راحیل شریر کی زلت کے بعد فوجیوں کی اصلیت آپ پر کھیلنا شروع ہوئی
 
Back
Top