آف شور کمپنیوں کا تعلق عمران خان سے جوڑنے کی کوششوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

14.jpg

وزیراعظم عمران خان کے گھر کے پتے سے ملتے جلتے ایڈریس پر 2 آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مخصوص طبقے کی جانب سے ان آف شور کمپنیوں کو وزیراعظم عمران خان سے جوڑنے کی کوشش کمپنیوں کے مالک نے خود سامنے آ کر ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق آف شورکمپنیز کے ڈیٹابیس میں مزید2 آف شورکمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے، ہاک فیلڈ لمیٹڈ اور لاک گیٹ انویسٹمنٹ نامی کمپنیاں سی شیلز میں رجسٹرڈ ہیں جن کے ایڈریس لاہور کے زمان پارک کے پتے پر درج ہیں جبکہ ایڈریس وزیراعظم عمران خان کی لاہور کی زمان پارک کی رہائش گاہ سے ملتا جلتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ دونوں آف شورکمپنیاں فریدالدین اوراس کےدوست کےنام پردرج ہیں، کمپنی اور عمران خان کے گھر کے پتے میں یکسانیت ضرور ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کا کمپنیوں سےتعلق نہیں ہے۔

آف شورکمپنیوں کے مالک فریدالدین نے بتایا کہ لاک گیٹ نامی آف شورکمپنی 2008 میں بنائی تھی جبکہ ہاک فیلڈ لمیٹڈنامی کمپنی دوست کےنام پربنائی۔

انہوں نے بتایا کہ ’میرا اور عمران خان کا برکی برادری سے تعلق ہے اورملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، عمران خان سے وزیراعظم بننےکے بعد ملاقات نہیں ہوئی، آف شورکمپنی میری ہے اور اس کا وزیراعظم عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے‘۔

انہوں نے بتایا کہ زمان پارک میں3گھرایسےہیں جن کا ایڈریس ایک ہی ہے، لاک گیٹ انویسٹمنٹ نامی آف شورکمپنی میری تھی۔

واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آف شورکمپنیاں رکھنے والے کئی پاکستانیوں کا ریکارڈ موجود ہے اور کئی کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
سارے پروپیگینڈے ناکام ہو جائیں گے، سارے جھوٹ بینقاب ہوجائیں گے، پروپیگینڈا کرنے والے اور جھوٹ بولنے والے مٹ جائیں گے مگر عمران خان کو مٹا نہیں سکیں گے۔ انشاء اللہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کیا ہوا تم یوتھیوں کو؟ ادھی راتیں یہ کیا کھلبلی مچای ہوی ہے؟ جاو خود بھی آرام کرو اور ہمیں بھی سونے دو
?
تم ن لیگی کنجروں نے جو کل طبل جنگ بجانا تھا وہ یوتھیوں نے ایک دن قبل ہی بجا کر تم لوگوں کا بنا بنایا سارا کھیل خراب کر دیا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم ن لیگی کنجروں نے جو کل طبل جنگ بجانا تھا وہ یوتھیوں نے ایک دن قبل ہی بجا کر تم لوگوں کا بنا بنایا سارا کھیل خراب کر دیا
میرا ایسا کوی ارادہ نہیں تھا اور نہ ہی میں ایسی جھوٹی خبروں پر وقت ضائع کرتا ہوں میرے علاوہ یہاں کون ہے ن لیگ کا سپورٹر؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم ن لیگی کنجروں نے جو کل طبل جنگ بجانا تھا وہ یوتھیوں نے ایک دن قبل ہی بجا کر تم لوگوں کا بنا بنایا سارا کھیل خراب کر دیا
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ تم یوتھئیے انتہای ڈرپوک ہو،،، اپنے ہی پد سے ڈر جانے والی قوم،،،، خاص کر تم جیسے سے کوی پشاور کا راستہ بھی پوچھ لے تو شور مچا دوگے،،،،،نری بدنامی ،،،،جاو یار جاکر سو جاو
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

میں نے اندازہ لگایا ہے کہ تم یوتھئیے انتہای ڈرپوک ہو،،، اپنے ہی پد سے ڈر جانے والی قوم،،،، خاص کر تم جیسے سے کوی پشاور کا راستہ بھی پوچھ لے تو شور مچا دوگے،،،،،نری بدنامی ،،،،جاو یار جاکر سو جاو
?
اصل میں ہم تین سال سے جاری تم لیگیوں کے پراپگنڈہ کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ کل سکیڈل بریک کرنے سے قبل ہی صف بندی کر لی ہے :)