He could be dumb, emotional but not a match fixer. Don't pin yahoodi sazish type mindset on everyone. Afridi is a stupid man and don't deserve to be a chief selector.میچ فکسر آفریدی
He could be dumb, emotional but not a match fixer. Don't pin yahoodi sazish type mindset on everyone. Afridi is a stupid man and don't deserve to be a chief selector.
میچ فکسر تو تب ہو جب اس کو پتہ ہو کہ میں بڑا عظیم بیٹسمین ہوں۔ جس کو خود ہی نہیں پتہ کہ آج زیرو سے آگے جاوں گا وہ کیا میچ فکس کرے گا۔اس طرح کی ویڈیو ہر کسی کے خلاف کسی نا کسی نے بنای ہی ہیں۔
پورا میچ تو شاید کوئی فکس نہیں کرسکتا کیونکہ باقی کھلاڑی بھی ہوتے ہیں. کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ عام ہے سٹہ اسی طرح کہ کھلاڑیوں پر لگتا ہے. جن کا کھیل آفریدی کی طرح کا ہوتا ہے. آفریدی جب بھی وکٹ پر آتا تھا تو یہی لگتا تھا کہ یا تو یہ چوکے چھکوں کی بارش کر دیگا یا پھر پہلی بال پر ہی کیچ آوٹ ہوجائیگامیچ فکسر تو تب ہو جب اس کو پتہ ہو کہ میں بڑا عظیم بیٹسمین ہوں۔ جس کو خود ہی نہیں پتہ کہ آج زیرو سے آگے جاوں گا وہ کیا میچ فکس کرے گا۔اس طرح کی ویڈیو ہر کسی کے خلاف کسی نا کسی نے بنای ہی ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|