freshnkool
Minister (2k+ posts)
، کچھ برسوں کی بات ہے آغا وقار برے اعتماد کے ساتھ پوری قوم کو پانی سے گاری چلا کر بیوقوف بناتا رہا اور کی مہنوں تک میڈیا کے برے برے اینکر اور ہتا کہ سائنس دان تک اسکو سہی ثابت کرتے رہے . ہودبھائی اور کچھ اور سائنس دان جو اگا وقار کو جھوٹا کہتے تھے لوگ انکو گالیاں دیتے تھے . عائشہ گلالی کی صورت میں ایک نیا آغا وقار ا گیا ہے مارکیٹ میں جو تھوک سے اپنی سیاسی گاری خوب چلا رہی ہے . انٹرنیٹ پر کی اسی اپپس موجود ھیں کے کوئی بھی آسانی سے جعلی میسیجز اور مکالمہ بنا سکتا ہے . میری یس فورمی دوستوں سے گزارش ہے سب برے برے اینکرز کو ای میل کریں یا میڈیا ہاؤس کی ویب سائٹ سے انکی کنٹیکٹ کر کے اینکرز کے فون نمبر لے کر اینکرز کو کالز کریں اور بتائیں کے کہیں اپ عائشہ کی صورت میں ایک نے آغا وقار کے فراڈ کو تو پروموٹ نہیں کر رہے . اور انکو جعلی میسج اپپ کا بھی بتائیں.
ویسے ہم بھی کیا قوم ھیں ڈبل شاہ ، آغا وقار اور عائشہ جسے لوگ کتنے دھڑلے سے ہمیں بےوقوف بناتے ھیں اور ہم بن جاتے ھیں
ویسے ہم بھی کیا قوم ھیں ڈبل شاہ ، آغا وقار اور عائشہ جسے لوگ کتنے دھڑلے سے ہمیں بےوقوف بناتے ھیں اور ہم بن جاتے ھیں
Last edited by a moderator: