آغا وقار یا عائشہ گلالئی؟

freshnkool

Minister (2k+ posts)
، کچھ برسوں کی بات ہے آغا وقار برے اعتماد کے ساتھ پوری قوم کو پانی سے گاری چلا کر بیوقوف بناتا رہا اور کی مہنوں تک میڈیا کے برے برے اینکر اور ہتا کہ سائنس دان تک اسکو سہی ثابت کرتے رہے . ہودبھائی اور کچھ اور سائنس دان جو اگا وقار کو جھوٹا کہتے تھے لوگ انکو گالیاں دیتے تھے . عائشہ گلالی کی صورت میں ایک نیا آغا وقار ا گیا ہے مارکیٹ میں جو تھوک سے اپنی سیاسی گاری خوب چلا رہی ہے . انٹرنیٹ پر کی اسی اپپس موجود ھیں کے کوئی بھی آسانی سے جعلی میسیجز اور مکالمہ بنا سکتا ہے . میری یس فورمی دوستوں سے گزارش ہے سب برے برے اینکرز کو ای میل کریں یا میڈیا ہاؤس کی ویب سائٹ سے انکی کنٹیکٹ کر کے اینکرز کے فون نمبر لے کر اینکرز کو کالز کریں اور بتائیں کے کہیں اپ عائشہ کی صورت میں ایک نے آغا وقار کے فراڈ کو تو پروموٹ نہیں کر رہے . اور انکو جعلی میسج اپپ کا بھی بتائیں.

ویسے ہم بھی کیا قوم ھیں ڈبل شاہ ، آغا وقار اور عائشہ جسے لوگ کتنے دھڑلے سے ہمیں بےوقوف بناتے ھیں اور ہم بن جاتے ھیں

 
Last edited by a moderator:

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

​These Media houses know very well what they permoting. They dont care about wrong or right,the motto for them is,who pays the most.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

This Geo Meers are delibertly misleading people.Money,money money............
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

She was launched by Geo and Nawaz Mafia to take revenge from Imran Khan. We don't have media in our country, we have blackmailers with cameras and microphones!
 

freshnkool

Minister (2k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

i think at least we need to contact those anchors who have some good reputation regardless of the channel they work in.
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

Send a PTI Transgender representative to Hamid Mir show

Create fake message conversation about Hamid Mir or Nawaz sexually harassing him and show that conversation to Hamid Mir lol end of this story.
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

عمران خان بھی تو کتنے سال سے نیا پاکستان ایجاد کرنے کے بہانے قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے

باقی گلا لئ کے الزامات اللہ جانے سچ ہیں یا جھوٹ لیکن عمران خان نے انٹرویو میں الزامات سے صاف انکار کرنے کے بجائے اس بات پر زور دیا کہ چار سال بعد کیوں یاد آیا
دوسرا اس کا زور اس بات پر تھا کہ ن لیگ نے اس کو اٹھایا ہے اور ساتھ ہی سیتا وائٹ کا ذکر کر کے اس کو بھی ن لیگ کی طرف سے پیسے دینے کا الزام لگایا
لیکن اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ کیا سیتا وائٹ جھوٹی تھی. اور اس ٹریان خان واقعی اس کی بیٹی نہیں، اور گلا لئ کو اس نے مسیجز نہیں کیے،
خان صاحب پہلے صاف انکار کریں پھر الزام لگائیں کہ کس نے پیسہ دیا تھا کہ لوگوں کو بھی یقین ہو
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آغا وقار یا عائشہ گللائی؟

Not sure whether you are Ayesha Gulalai's brother or father but salute on your Ghairat Mandi. Also tell AG to vacate MNA reserved seat as it belongs to PTI.

عمران خان بھی تو کتنے سال سے نیا پاکستان ایجاد کرنے کے بہانے قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے

باقی گلا لئ کے الزامات اللہ جانے سچ ہیں یا جھوٹ لیکن عمران خان نے انٹرویو میں الزامات سے صاف انکار کرنے کے بجائے اس بات پر زور دیا کہ چار سال بعد کیوں یاد آیا
دوسرا اس کا زور اس بات پر تھا کہ ن لیگ نے اس کو اٹھایا ہے اور ساتھ ہی سیتا وائٹ کا ذکر کر کے اس کو بھی ن لیگ کی طرف سے پیسے دینے کا الزام لگایا
لیکن اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ کیا سیتا وائٹ جھوٹی تھی. اور اس ٹریان خان واقعی اس کی بیٹی نہیں، اور گلا لئ کو اس نے مسیجز نہیں کیے،
خان صاحب پہلے صاف انکار کریں پھر الزام لگائیں کہ کس نے پیسہ دیا تھا کہ لوگوں کو بھی یقین ہو
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
آغا وقار اور نالہ لئی ان دونوں میں ایک بات مشترک ہے
کہ
دونوں کو لانچ جیو نیوز نے کیا

(bigsmile)​