وہی ہوا جو دیواروں پر لکھا ہوا نظر آرہا تھا۔
وردی والوں نے نواز شریف سے اپنا ذاتی عناد نکالنے کی خاطر، پاکستان کو 4 سال تک اپنے نفسیاتی پاگل پن کا نشانہ بنایا۔
دھرنے کے دنوں میں جب زرداری، نواز بھائی کی حمایت میں آئے، وہیں شکریہ راحیل شریف نے زرداری لیگ کے خلاف آپریشن ڈرامہ بازی رچایا۔
عزیر بلوچ، ڈاکٹر عاصم، ایان علی، شرجیل میمن۔۔۔ کے ذریعے دباؤ بڑھایا۔
زرداری سے چوربازاری کی رشتہ داری قائم کی۔
اور ہم نے دیکھا کہ کس طرح زرداری، اور اس کے پالتو اعتزاز احسن اور دیگر، نواز شریف کے ساتھ طوطا چشمی کے مرتکب قرار پائے۔
وردی والوں نے پہلے بلیک میلنگ کے ذریعے زرداری کو اپنے ساتھ ملایا، اور اب اس کے گناہ بھی دھو دیے گئے ہیں۔
یعنی کہ مسٹر 10٪ جو پورے ملک میں ہی نہیں دنیا میں بھی چور کے طور پر جانا پہچانا جاتا تھا، اس کے خلاف آخری نیب ریفرنس بھی ختم کر دیا گیا ہے۔
کیا بات ہے انصاف کی، اور کیا کہنے تحریک انصاف کے، جن کا للو لیڈر، عمران بخشو ایک بار پھر وزیراعظم بننے نہیں جا رہا، بلکہ عمران بخشو کی اوقات شیخ رشید جیسے 2 ٹکے کے پینڈو جیسی کر دی گئی ہے۔
سب مل کے کہو، وردی نے کیا کردی ہے۔