آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف کے 5 ووٹ ادھر اُدھر ہوگئے

sardaiahshas.jpg

آزاد کشمیر کونسل کے الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، آزاد کشمیر کونسل کی نشست سردار تنویرالیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

الیکشن میں تحریک انصاف کے عدنان خالد 27 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے طارق محمود 23 ووٹ لے سکے جبکہ 2 ووٹ مسترد ہوئے
https://twitter.com/x/status/1647176382471077889
تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف کے 5 ووٹ ادھر اُدھر ہوگئے۔آزادکشمیر کونسل کی خالی نشست پر تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد 31 سیٹوں والی پی ٹی آئی کے امیدوار عدنان کو 27 ووٹ ملے،

اپوزیشن جس کے پاس 20 نشستیں ہیں لیکن انہیں 23 ووٹ ملے، 2 ووٹ مسترد ہوئے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم بننے کیلئے سادہ اکثریت 27 ووٹ درکار ہیں جبکہ تحریک انصاف کے پاس 31 ووٹس ہیں لیکن تحریک انصاف کے امیدوار کو 27 ووٹ ملنے کا مطلب 5 ووٹس ادھر ادھر ہونا ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jahaan zardari hoga wahaan 2-4 logo ka idher udher hona mamooli baat hay, Saara Sindh loot loot kar yehi kuch karna hota hay, zardari kay pass itna haram ka paisa hay keh ye poori assembly khareed sakta hay, yahi haal Sharifo ka hay lakin zardari jaisi soudey-baazi sharif nahi kar saktey
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری صحافت میں کس قدر بے ایمانی ہے کل بتیس میں سے ایک ووٹ تو نااہل ہو گیا باقی بچے اکتیس ستائیس ووٹ پڑے تو ادھر اودھر ہونے والوں کی تعداد ہوئی چار لیکن خبر بنانے کے لیے کہہ دیا پانچ ادھر اودھر ہو گئے اوئے حساب تو سیدھا کر لو یہی مسئلہ ہے ہم ہر کام میں بدیانت نکلتے ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
در گشتی کے بچے حرام زادے کلرک چوہے اس دن صفدر شورے حرام زادے فراڈئے گشتی کے بچے کے گھر رات کو آنے والا وہ حرامی زانی مہمان کنٹرا سپٹ استعمال کر لیتا تو تئرا جیسا حرام زادہ چور فراڈیا کنجر بھی اس دنیا میں سور اور کتے کے مشترکہ اولادکی طرح بھونکنے نا آجاتا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
sardaiahshas.jpg

آزاد کشمیر کونسل کے الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، آزاد کشمیر کونسل کی نشست سردار تنویرالیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

الیکشن میں تحریک انصاف کے عدنان خالد 27 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے طارق محمود 23 ووٹ لے سکے جبکہ 2 ووٹ مسترد ہوئے
https://twitter.com/x/status/1647176382471077889
تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں تحریک انصاف کے 5 ووٹ ادھر اُدھر ہوگئے۔آزادکشمیر کونسل کی خالی نشست پر تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد 31 سیٹوں والی پی ٹی آئی کے امیدوار عدنان کو 27 ووٹ ملے،

اپوزیشن جس کے پاس 20 نشستیں ہیں لیکن انہیں 23 ووٹ ملے، 2 ووٹ مسترد ہوئے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم بننے کیلئے سادہ اکثریت 27 ووٹ درکار ہیں جبکہ تحریک انصاف کے پاس 31 ووٹس ہیں لیکن تحریک انصاف کے امیدوار کو 27 ووٹ ملنے کا مطلب 5 ووٹس ادھر ادھر ہونا ہے۔

Corrupt PDM beggars have destroyed morals of the country. Buying/selling is a routine for them.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt PDM beggars have destroyed morals of the country. Buying/selling is a routine for them.

Sir for buying/selling, there should be someone ready to be bought/sold. It takes two hands to clap and you cannot only accuse PDM for the morality our society in general has.