News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0PSOTtw.jpg
اس بزرگ گرگ نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ ڈس انفارمیشن پھیلانے سے بعض نہیں آنا اور آخر میں یہ لقمہ بھی لگا دیتا ہے کہ "مبینہ طور پر" تاکہ پتلی گلی سے بھاگنے کا راستہ بھی کھلا رہے
PROFESSOR GUPPİ KEY TAZA TAREEN IRSHADAT- YAD RAKHEYN AFGHANISTAN PER DO DEFA QABZA HUVA HEY-ہارون صاحب نے بقر عید کا گوشت انتڑیوں سمیت کھا لیا ، چند روز بعد ہی افاقہ ہو گا ۔ قوم سے درخواست ہے اتنے دن صبر سے کام لیں ۔۔
فورم کو یاد تو ہو گا ، گلگت الیکشن سے پہلے ہارون صاحب نے فرمایا تھا کہ ایسٹیبلشمنت نے گلگت نون اور پی پی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کس کو کتنی سیٹ دینی ہیں اسپر ابھی بات چل رہی ہے ۔۔ اس خبر کا واحد سورس غیر ملک سے واٹس اپ پےکسی نون والے کی ایک پوسٹ تھی ۔ ہارون صاحب کی باتیں ایسی ہی ہوائی اور خود ساختہ ہوتی ہیں ، بس بغض اور خود پرستی کا تڑکہ خوب سے لگا لیتے ہیں۔