Sohaibahmadu
Citizen
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 6 کے متن کا عنوان ”سنگین غداری“ ہے اور متن یوں ہے۔
----
کوئی شخص جو طاقت کے استعمال یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے آئین کی تنسیخ کرے یا تنسیخ کرنے کی سعی یا سازش کرے، تخریب کاری کرے یا تخریب کرنے کی سعی یا سازش کرے سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔
- - - - -
کوئی شخص جو شق ایک میں مذکورہ افعال میں مدد دے گا یا معاونت کرے گا اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔
------
مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ بذریعہ قانون ایسے شخص یا اشخاص کے لئے سزا مقرر کرے گی جنہیں سنگین غداری کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/rOP70f3WKRI/maxresdefault.jpg