آخر ہم ووٹ کیوں نہ دیں

Nisar19

MPA (400+ posts)
جاہل آدمی ، شخصیت بڑی اہم ہوتی ہے

جیسے ہمارے لی رسول کی شخصیت ، تمہارے لی قادری کی شخصیت

تم قادری کو سجدہ کرتے ہو ہم عمران کو نہی

انسان کی زبان ہوتی ہے ،اسی پر عتبار ہوتا ہے

نظام انسان ہی بگڑتا اور سنوارتا ہے
تمھاری جہالت کی کوئی انتہا ہی نہی
good reply ,but perhaps u cant change the followers of TUQ , who do SAJJDA to TUQ and brings the stupid logics for this,:angry_smile:
 
Vote4None

Voter (50+ posts)

تعصب کی عینک خود ہی اتارو اور اس لنک میں جو فتوی دیا گیا ہے اس میں دمشق کی محفل سماعت کا ذکر ہے اورجو لنک میں نے پوسٹ کیا ہے اس میں قوالی بھی پاکستانی فلمی گانے کی طرز پر بنائی گئی ہے اور اس میں بھی سجدے کرنے کا گا رہے ہیں۔

تعصب کے حوالے سے آپکا مشورہ بصد احترام قبول ہے۔۔۔۔مگر محترم الزام لگانے کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کی عقل کو سلام ہے۔۔۔ جو لنک آپ نے یو تیوب کا دیا ہے وہ دمشق کی ہی محفل ہے اور یہ وہی مشہور ومعروف ویڈیو ہے جس کو بنیاد بنا کر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔
آپ نے شاید پہلی دفعہ دیکھی اس لیے اپ کو نہیں پتا ، اس لیے اب دوبارہ اپنا لنک دیکھیں اور پھر دوبارہ وہ فتوہ پڑہیں۔۔شکریہ۔
 
zafarbokhari

Senator (1k+ posts)
I have just one advise for our brothers and sisters. "Disagreements do not mean disliking". I am sad to see the quality of language. Our prophet (PBUH) never asked us to do this...Disagreement with TUQ is as valuable as Agreement is...THINK
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
kanapps,, yes dear, this is the way we must follow, right , you like lmran vote him, work for him, even donate him as much you want,,,,,,BUT,,but blaming, disgracing other people, say leaders,,specially without proof , just show that man sub-standrd one,
 
yeh kon keh raha he khud caneda ka banda he mashwara pakistanio ko dy raha he k kia krna he
itna mukhlas he tou caneda ki nationaliti ku li hoi he
 
Last edited by a moderator:

zamughal

MPA (400+ posts)
[/right]
تعصب کے حوالے سے آپکا مشورہ بصد احترام قبول ہے۔۔۔۔مگر محترم الزام لگانے کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کی عقل کو سلام ہے۔۔۔ جو لنک آپ نے یو تیوب کا دیا ہے وہ دمشق کی ہی محفل ہے اور یہ وہی مشہور ومعروف ویڈیو ہے جس کو بنیاد بنا کر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے۔
آپ نے شاید پہلی دفعہ دیکھی اس لیے اپ کو نہیں پتا ، اس لیے اب دوبارہ اپنا لنک دیکھیں اور پھر دوبارہ وہ فتوہ پڑہیں۔۔شکریہ۔

ہوسکتا ہے کہ دمشق کی ہی ہو لیکن اس میں قوالی پاکستانی گانے کی طرز پر گائی جارہی ہے اور اس میں @2.35 سے دیکھو یہ شخص کیا کررہا ہے اور اس شخص کو تو قادری نے گلے بھی لگایا ہے جو واضح طور پر سجدہ کی حالت میں ہے اب دوسروں پر پراپیگنڈا کرنے کا الزام لگانے کی بجائے اسی پر کچھ غور کرلو۔

http://www.youtube.com/watch?v=tpnC68_OUxs
 
آپ نماز پڑھتے ہو تو کیا اس طرح سجدہ کرتے ہو کیا؟؟؟؟؟ سجدہ اس طرح کیا جاتا ہے کیا؟؟؟؟؟اگر تو اس کو سجدہ کہتے ہیں اور آپ بھی ایسے ہی سجدہ کرتے ہیں نماز میں تو پھر میرا خیال ہے کہ آپکو اپنے مولوی سے مشورہ کرنا چاہیے اور سجدہ کا طریقہ پوچھنا چاہیے۔۔۔
 
mfurqanyousaf1

Politcal Worker (100+ posts)
Jinnab ye mehfil damesk hai oar ye wahe per Dr saab ki ammad per pakistanio ne arrange ki thi--jo amal AQA s.a.w.w oar sahba ikram phr imam bukhri oar imam muslim RA ka apna amaal ho phr tanqeed karna mai puchta ho abb kin ulma haaq ka fatwa chie kia ye saab ulma haaq nehe???
اس کے بعد روایت میں ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس اعرابی کو اجازت مرحمت فرمائی۔ اور پھر اس اعرابی نے سجدہ کرنے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت نہ دی۔ امام مقری کی روایت کردہ اس حدیث کو حافظ ابن حجر عسقلانی نے فتح الباری (11: 57) میں نقل کیا ہے۔ نیز علامہ مبارک پوری نے بھی تحفۃ الاحوذی (7: 437) میں اس روایت کو نقل کیا ہے۔
اسے امام بخاری نے الادب المفرد (ص: 339، رقم: 976) میں، امام ذہبی نے سیر اعلام النبلاء (2: 94) میں، امام مزی نے تہذیب الکمال (13: 240، رقم: 2905) میں اور امام مقری نے تقبیل الید (ص: 76، رقم: 15) میں روایت کیا ہے۔
4۔ علامہ شروانی شافعی 'حواشی (4: 84)' میں لکھتے ہیں:[FONT=Al_Mushaf]قد تقرّر أنه يسنّ تقبيل يد الصالح بل ورجله.[/FONT]
''یہ بات پایہ تحقیق کو پہنچ چکی ہے کہ صالح شخص کے ہاتھ اور پاؤں چومنا مسنون عمل ہے۔ ''
5۔ مسلک دیوبند کے نام ور عالم اور جامع الترمذی کے شارح علامہ ابو العلاء عبد الرحمان بن عبد الرحیم مبارک پوری کا علم الحدیث میں ایک نمایاں مقام ہے۔ انہوں نے تحفۃ الاحوذی شرح جامع الترمذی کی جلد سات کے صفحہ نمبر 437 پر ہاتھ اور پاؤں چومنے پر مذکورہ بالا تمام روایات بطور استشہاد درج کی ہیں، جس کے ان کے مسلک و مشرب کا واضح پتا چلتا ہ
Bhi deen apki marzi k mutabik nehe hota hame deen k mutabik chalna hota hai bhi----ahdeess per kuch bolne se pehle soach lia kare jinnab

تعصب کی عینک خود ہی اتارو اور اس لنک میں جو فتوی دیا گیا ہے اس میں دمشق کی محفل سماعت کا ذکر ہے اورجو لنک میں نے پوسٹ کیا ہے اس میں قوالی بھی پاکستانی فلمی گانے کی طرز پر بنائی گئی ہے اور اس میں بھی سجدے کرنے کا گا رہے ہیں۔

باطل پہ یقین اور دلائل قرآن و حدیث سے دیتے ہیں اس فتوی میں جو احادیث دی گئی ہیں ان کی شرح اور ترجمہ بھی صحیح العقیدہ علماء سے کروانا ضروری ہے۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کي عوام جاہل ہے يہ اچھے برے ميں تميز نہيں کرسکتي اس موجودہ نظام اليکشن ميں يہ انھيں چوروں ڈاکوؤں کو ہي ووٹ دے گي چنانچہ يہي لوگ دوبارہ اسمبليوں ميں آئيں گے
 
zamughal

MPA (400+ posts)
آپ نماز پڑھتے ہو تو کیا اس طرح سجدہ کرتے ہو کیا؟؟؟؟؟ سجدہ اس طرح کیا جاتا ہے کیا؟؟؟؟؟اگر تو اس کو سجدہ کہتے ہیں اور آپ بھی ایسے ہی سجدہ کرتے ہیں نماز میں تو پھر میرا خیال ہے کہ آپکو اپنے مولوی سے مشورہ کرنا چاہیے اور سجدہ کا طریقہ پوچھنا چاہیے۔۔۔
اگر یہ سجدہ نہیں ہے تو یہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
اور فتوے میں اس کا ذکر بالکل بھی نہیں کیا گیا اور صرف پاؤں چومنے اور قادری کی کمر میں تکلیف کا بتا کر لوگوں کو چکر دے رہے ہیں۔
 
zamughal

MPA (400+ posts)
Jinnab ye mehfil damesk hai oar ye wahe per Dr saab ki ammad per pakistanio ne arrange ki thi--jo amal AQA s.a.w.w oar sahba ikram phr imam bukhri oar imam muslim RA ka apna amaal ho phr tanqeed karna mai puchta ho abb kin ulma haaq ka fatwa chie kia ye saab ulma haaq nehe???
اس کے بعد روایت میں ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس اعرابی کو اجازت مرحمت فرمائی۔ اور پھر اس اعرابی نے سجدہ کرنے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت نہ دی۔ امام مقری کی روایت کردہ اس حدیث کو حافظ ابن حجر عسقلانی نے فتح الباری (11: 57) میں نقل کیا ہے۔ نیز علامہ مبارک پوری نے بھی تحفۃ الاحوذی (7: 437) میں اس روایت کو نقل کیا ہے۔
اسے امام بخاری نے الادب المفرد (ص: 339، رقم: 976) میں، امام ذہبی نے سیر اعلام النبلاء (2: 94) میں، امام مزی نے تہذیب الکمال (13: 240، رقم: 2905) میں اور امام مقری نے تقبیل الید (ص: 76، رقم: 15) میں روایت کیا ہے۔
4۔ علامہ شروانی شافعی 'حواشی (4: 84)' میں لکھتے ہیں:[FONT=Al_Mushaf]قد تقرّر أنه يسنّ تقبيل يد الصالح بل ورجله.[/FONT]
''یہ بات پایہ تحقیق کو پہنچ چکی ہے کہ صالح شخص کے ہاتھ اور پاؤں چومنا مسنون عمل ہے۔ ''
5۔ مسلک دیوبند کے نام ور عالم اور جامع الترمذی کے شارح علامہ ابو العلاء عبد الرحمان بن عبد الرحیم مبارک پوری کا علم الحدیث میں ایک نمایاں مقام ہے۔ انہوں نے تحفۃ الاحوذی شرح جامع الترمذی کی جلد سات کے صفحہ نمبر 437 پر ہاتھ اور پاؤں چومنے پر مذکورہ بالا تمام روایات بطور استشہاد درج کی ہیں، جس کے ان کے مسلک و مشرب کا واضح پتا چلتا ہ
Bhi deen apki marzi k mutabik nehe hota hame deen k mutabik chalna hota hai bhi----ahdeess per kuch bolne se pehle soach lia kare jinnab
یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ دین اپنی مرضی کے مطابق نہیں ہوتا اور خاص طور پر قادری کی مرضی سے ۔ میں نے حدیث پاک کے بارے میں بات نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کے بارے میں بات کی ہے جو کہ قادری اور قادری جیسوں کا شیوہ ہے اس قادری کے بارے میں خود اپنے ہی بڑوں سے سن لو۔ امید ہے فائدہ ہوگا
http://www.youtube.com/watch?v=sxjJhX8LxMw
 
لیڈر صاحب

Councller (250+ posts)
he has a lot of valid points with arguments
ص
فیصل صاحب جانے دیں میں نے اپ سے انتہائی ادب اور احترام سے کچھ سوالات کیے تھے ایک اور تھریڈ پر،آپ نے ان سوالات میں سے ایک کا جواب بھی نہیں دیا، میں نے عرض کیا تھا کہ آپ عوام کو ووٹ دینے سے روک کر دراصل بدعنوان طاقتوں کی مدد کر رہے ہیں، لیکن جب میں نے دیکھا کہ آپ اور آپ جیسے دیگر "ذہنی معذور" اپنی عقیدت کو عقیدہ بنائے بیٹھے ہین تو میں خاموش ہو گیا اس لیے کہ میرے نزدیک آپ میں اور پیلز پارٹی کے کسی وڈیرے کے جاہل ورکر میں کوئی فرق نہیں، وہ بھی اپنے رہنما سے سوال نہیں کر سکتا ور آپ بھی نہیں کر سکتے، جو انسان دوسرے انسان کے پائوں چومتا ہو اس سے عقل کی بات کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے، افسوس کہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک جہالت انتہا سے زیادہ ہے، افسوس ہے
 
Vote4None

Voter (50+ posts)
اگر یہ سجدہ نہیں ہے تو یہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
اور فتوے میں اس کا ذکر بالکل بھی نہیں کیا گیا اور صرف پاؤں چومنے اور قادری کی کمر میں تکلیف کا بتا کر لوگوں کو چکر دے رہے ہیں۔
اسکا مطلب ہے کہ آپ ایسے ہی سجدہ کرتے ہیں ۔۔۔آپکو اپنے مولوی سے لازمی طور پر مشورہ کرنا چاہیے اور سجدہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہیے۔۔
 
mfurqanyousaf1

Politcal Worker (100+ posts)
ess system main reh k 10000 elction bhi ho jie koi tabdeeli nehe aie gi----tumhre pass yehe system haal hai hamre pass ess ka alternate hai haam os per working kar rahe hai jinnab----intekhab nehe inqlaab
ص
فیصل صاحب جانے دیں میں نے اپ سے انتہائی ادب اور احترام سے کچھ سوالات کیے تھے ایک اور تھریڈ پر،آپ نے ان سوالات میں سے ایک کا جواب بھی نہیں دیا، میں نے عرض کیا تھا کہ آپ عوام کو ووٹ دینے سے روک کر دراصل بدعنوان طاقتوں کی مدد کر رہے ہیں، لیکن جب میں نے دیکھا کہ آپ اور آپ جیسے دیگر "ذہنی معذور" اپنی عقیدت کو عقیدہ بنائے بیٹھے ہین تو میں خاموش ہو گیا اس لیے کہ میرے نزدیک آپ میں اور پیلز پارٹی کے کسی وڈیرے کے جاہل ورکر میں کوئی فرق نہیں، وہ بھی اپنے رہنما سے سوال نہیں کر سکتا ور آپ بھی نہیں کر سکتے، جو انسان دوسرے انسان کے پائوں چومتا ہو اس سے عقل کی بات کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے، افسوس کہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک جہالت انتہا سے زیادہ ہے، افسوس ہے
 
لیڈر صاحب

Councller (250+ posts)
ess system main reh k 10000 elction bhi ho jie koi tabdeeli nehe aie gi----tumhre pass yehe system haal hai hamre pass ess ka alternate hai haam os per work
​آپ کو آپ کے قادری صاحب کا واسطہ کچھ بتا دیں ، آج بتا ہی دیں کہ ہم ووٹ نہ دیں تو متبادل کیا ہے، پلیز
 
mfurqanyousaf1

Politcal Worker (100+ posts)
in deen faroos mulawoo ki kahni bhi sun loo

طلاق کے غلط فتوئے دے کر اور قل کے ختم سے پیسے لے کر اپنا پیٹ موٹا کرنے والو اب بھی سمجھ جاو۔۔ اور اللہ کے سچے ولی کے قدم مبارک میں آ جاو ۔ورنہ دیر ہو جائے گی۔ور اللہ پاک اپنے دوست اور ولی کی گستاخی کرنے پر سزا دے گا اور تم جاہلوں کو عبرت کا نشان بنا دے گا۔شام ہونے سے پہلے لوٹ آو۔ ورنہ آگے اندھیرے ہیی اندھیرے ہوں گے ۔ اور کسی گڑھے میں جا گرو گے ۔۔ وقت ہے سوچ لو۔تکبر اور حسد کی چادر اتار دو کہیں یہ چادر تم جاہلوں کا کفن نہ بن جائے ۔ آجاو ۔۔ اللہ کے ولی کے قدموں میں آجاو
https://www.youtube.com/watch?v=T2a85iXsU1Q

یہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ دین اپنی مرضی کے مطابق نہیں ہوتا اور خاص طور پر قادری کی مرضی سے ۔ میں نے حدیث پاک کے بارے میں بات نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کے بارے میں بات کی ہے جو کہ قادری اور قادری جیسوں کا شیوہ ہے اس قادری کے بارے میں خود اپنے ہی بڑوں سے سن لو۔ امید ہے فائدہ ہوگا
http://www.youtube.com/watch?v=sxjJhX8LxMw
 
zamughal

MPA (400+ posts)
اسکا مطلب ہے کہ آپ ایسے ہی سجدہ کرتے ہیں ۔۔۔آپکو اپنے مولوی سے لازمی طور پر مشورہ کرنا چاہیے اور سجدہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہیے۔۔
شکر ہے اس ویڈیو میں پاؤں چومنے کے علاوہ بھی کچھ اور نظر آیا ورنہ تو فتوی میں بھی صرف پاؤں چومنے کی احادیث پیش کرکے لوگوں کو چکر دیا گیا ہے۔

میں نے پوچھا تھا اگر یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ پہلے اس کا جواب دو۔
 
zamughal

MPA (400+ posts)
in deen faroos mulawoo ki kahni bhi sun loo

طلاق کے غلط فتوئے دے کر اور قل کے ختم سے پیسے لے کر اپنا پیٹ موٹا کرنے والو اب بھی سمجھ جاو۔۔ اور اللہ کے سچے ولی کے قدم مبارک میں آ جاو ۔ورنہ دیر ہو جائے گی۔ور اللہ پاک اپنے دوست اور ولی کی گستاخی کرنے پر سزا دے گا اور تم جاہلوں کو عبرت کا نشان بنا دے گا۔شام ہونے سے پہلے لوٹ آو۔ ورنہ آگے اندھیرے ہیی اندھیرے ہوں گے ۔ اور کسی گڑھے میں جا گرو گے ۔۔ وقت ہے سوچ لو۔تکبر اور حسد کی چادر اتار دو کہیں یہ چادر تم جاہلوں کا کفن نہ بن جائے ۔ آجاو ۔۔ اللہ کے ولی کے قدموں میں آجاو
https://www.youtube.com/watch?v=T2a85iXsU1Q

اوہو ۔ ۔ !!! اب تو دھمکیاں شروع ہوگئی ہیں۔ اپنے خود ساختہ ولی کے قدموں میں لوگوں کا ڈالنا چاہتے ہو۔ پہلے ویڈیو میں دی گئی باتوں کا جواب تو دو۔ اس میں تمھارے خود ساختہ ولی کے ولایت بیان کی گئی ہے۔

Back
Top