پاکستان کی گذشتہ تاریخ گواہ ہے کے الیکشن میں ملک کی ١٠ سے ٢٠ % آبادی نے ووٹ ڈالا اور جو باقی کا تھا وہ جعلی ووٹ تھا آج جب باشعور نوجوان اور وہ طبقہ جو گزشتہ الکشن میں کبھی بھی ووٹ دینے نہیں نکلا آج سب ووٹ دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں تو زرداری نے یہ مداری لانچ کر دیا جس کا صرف ایک مقصد ہے عوام کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنا تا کے عمران خان جو واقعی پاکستان اور عوام کا خیر خوا ہے ملک کی تقدیر نہ بدل دے قرآن کا فرمان ہے الله سبحان اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود نہ بدلنا چاہے اس الکشن میں لکھ برائنیں سہی لیکن آج جب جعلی ووٹ نہیں ہیں اور نوجوان اور وہ طبقہ جو کبھی ووٹ نہیں دیتا ووٹ دینے اور اس نظام کو بدلنے کے لیے تیار ہے تو یہ حضرت دودھ میں مکھی کی طرح آ ٹپکے ہیں
صرف ایک سوال اگر یہ نظام نہیں تو پھر کون سا نظام خلافت کا نظام حضرت جس دن طاہر قادری نے خلافت کے نظام کی بات کو اس دن اس کی حالت دیکھنا اول تو ایسا کرنے نہیں لگا کیوں کے اس کے سپورٹ کرنے والوں کو یہ کبھی بھی منظور نہیں ہوگا کے پاکستان میں خلافت ہو
اس لیے تمام حضرات سے گزارش ہے اس کی باتوں میں نا آنا یہ صرف ٹوپی ڈرامہ ہے جیسا اسلام آباد میں ہوا تھا دھرنا کس لیے دیا تھا اور اکھڑ میں ہوا کیا کھودا پہاڑ نکلا چوہا اور وہ بھی مرا ہوا
اور ہاں جو یہ دلیل دیتے ہیں کے یہ الیکشن کمیشن بدیانت ہے تو حضرت عمران خان کا بیان ہے ان شا الله عوام عمران خان کو تمام رکاوٹوں باوجود
ان شا الله کامیاب کڑوے گی