آخر سستا حج ہی کیوں؟

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو آپ نے بڑے مزے کی بات بتائی۔ ہندو مذہب آسٹریلیا میں پھیل رہا ہے۔ نہیں پھیل رہا تو اپنی زمین ہندوستان میں نہیں پھیل رہا ہی ہی ہی ہی۔ وہاں ہندوستان میں آپ کے مطابق مسلمانوں کی آبادی زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، مطلب ہندوستان میں اسلام زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہ بھی بغیر تلوار کے ہا ہا ہا۔

Because Hindus are migrating to Australia in big numbers

While in last 70 years, Hindu population in India dropped from 84 % to 79 % because of low birth rate compared to Muslims and Muslim Population rose from 10% to 15% in last 70 years
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
App ko bataya jinhon ne Guillotine chalai Woo Khudh bhi Guillotine ka shikar ban gae
انقلاب تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، عراق اور لیبیا ایک مرتبہ پھر سامنے رکھیں. ایران اور تیونس بھی
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
انقلاب تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے، عراق اور لیبیا ایک مرتبہ پھر سامنے رکھیں. ایران اور تیونس بھی

Tuinus mein tu kisi ko nahi mara gya

Libya mein bhi kisi ko Jan bhoj ky nahi mara gia collateral damage is something else

Iran app ki pasand Ho sakta hai wasy app ka kya program Hai , prisoner of inqalab Aur unki families ky sath kya salook Ho ga
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Tuinus mein tu kisi ko nahi mara gya

Libya mein bhi kisi ko Jan bhoj ky nahi mara gia collateral damage is something else

Iran app ki pasand Ho sakta hai wasy app ka kya program Hai , prisoner of inqalab Aur unki families ky sath kya salook Ho ga
آپ کو تیونس پسند ہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے پروگرام اچھا ہے، آپ بھی اچھا گمان رکھیں
جمہوریت کا آغاز خون خرابے سے ہوا دعا ہے اختتام امن و امان سے ہو
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو تیونس پسند ہے اسے مدنظر رکھتے ہوئے پروگرام اچھا ہے، آپ بھی اچھا گمان رکھیں
جمہوریت کا آغاز خون خرابے سے ہوا دعا ہے اختتام امن و امان سے ہو

Jamhoriat tu sirf Tunisia mein ayi .. Koi khon kharaba nahi hoya

Syrian aur Afghanistan mein tu app ky bhai Taliban Aur ISIS aye dekh len hashar
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Jamhoriat tu sirf Tunisia mein ayi .. Koi khon kharaba nahi hoya

Syrian aur Afghanistan mein tu app ky bhai Taliban Aur ISIS aye dekh len hashar
!خون خار جمہوروں کے شاہی محل پر حملے کے بعد فرانس میں کیا آیا تھا

ائی ایس ائی ایس آپ ہی کے ہم خیالوں کی تخلیق ہے. افغانستان میں ائی ایس ائی ایس اور مشرق وسطی میں کرد ملیشیا جمہوری جمپئنز کے عزائم کی انشورنس ہیں

جمہوریت مصر میں بھی ائی تھی کسی کو اخوان اور طالبان میں فرق نظر نہیں آیا. انھے جنرل میں زیادہ جمہوریت نظر ائی
 

زبانِ خلق

Politcal Worker (100+ posts)
آپ کے مرشد کی حکومت میں کوکین مہنگا ہوا، یا ابھی تک اسی پرانے ریٹ پر دستیاب ہے؟

اس کے علاوہ شہد اور زیتون پر اب بھی سبسڈی جاری ہے یا اس پر سے بھی نظر عنایت ہٹانے کا ارادہ ہے؟
عزیزی!!! آپ جیسوں کے لئے تیل ابھی بھی مناسب نرخ پر دستیاب ہے ۔ نواز شریف تو خاندان سمیت تیل لگوا کر اُلٹا لیٹا ہوا ہے۔ ہمت کر کے اُسکو ہی سیدھا کر لو اور یا پھر خود بھی غیرتِ شریفیہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیل لگوا کر اُن کے ساتھ لیٹ جاؤ۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ جو بڈھے کھوسٹ اخیر عمر میں پیسے جوڑ کر حج کرنے کی تیاریاں کررہے ہوتے ہیں، ان میں سے زیادہ تر حرامخور ہوتے ہیں، انہوں نے ساری عمر لوگوں کو ٹھگا ہوتا ہے، جھوٹ فریب اور دغا بازیاں کی ہوتی ہیں، اب آخری عمر میں ان کو وہ حدیث یاد آجاتی ہے کہ حج کرنے والے کے سارے گناہ دھل جاتے ہیں اور نئے پیدا ہوئے بچے جیسا ہوجاتا ہے۔۔ یہ ٹھگ اسی لئے تڑپ رہے ہیں کہ قبر میں جانے سے پہلے کعبے کے گرد سات چکر لگا کر اپنے گناہ بخشوا لیں، ان کو ڈر ہے کہ بغیر حج کئے مر مرا گئے تو جاتے ہی لتر پریڈ شروع ہوجانی ہے۔۔۔۔ بہت اچھا کیا حکومت نے جو حج مہنگا کردیا۔۔۔ یہ پیسہ ویسے بھی سعودی شاہوں کے کام ہی آنا ہوتا ہے۔۔۔
 
Last edited:

webminded

Citizen
آخر سستا حج ہی کیوں؟
سردار زبیر
حج نماز کی طرح ایک فرض عبادت ہے بلکل اسی طرح جس طرح روزے اور زکات ، مگر حج ان لوگوں پر فرض ہے جو صاحب ثروت ہے جن کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ حج کر سکیں.کسی کے پیسوں سے حج کرنا فرض نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی حکومت کی ذمداری ہے کہ وہ اپنے باسیوں کو مفت حج کرواے، ہاں البتہ حج کے حوالے سے لوگوں کوسہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمداری ہے اور اسکے لیے باقاعدہ انتظامات بھی کیے جاتے ہیں.موجودہ حکومت نے حج سبسڈی ختم کی تو تقریبا ہر شخص کو ہی پیٹ میں مرور پڑنے شروع ہوگے ، جس نے حج پے جانا تھا اسکو بھی جس نے حج کے نام پر پیسے کمانے تھے اسکو بھی


پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ٹیکس پیر کے پیسے سے لوگوں کو حج کروایا جائے، بھائی اگر الله نے آپکو توفیق دی ہے ڈھائی لاکھ خرچ کرنے کی وہیں پچاس ہزار اور لگا دیں ، یہ تو بھر حال کوئی لاجک نہیں ہے کہ مدینے کی ریاست میں حج مہگا ہو گیا ہے اس طرح تو سعودیہ کو حج فری کر دینا چاہیے ، لیکن سعودیہ کے آمدن کے زرائے جن میں تیل کے بعد حج عمرہ کی مد میں کمایا جانے والا پیسہ ہے

پچھلی حکومتوں نے اگر سبسڈی دی بھی تھی تو انکے وزیروں نے ہی مال کمایا ہے ، مہذہبی امور کے وزیر خرد برد کے الزام میں جیل بگھت کر تازہ تازہ نکلے ہیں

لہذا جس کو الله پاک نے توفیق دی ہے وہ اپنے پیسوں سے حج کرے الله پاک اسے دوگنانہ ثواب عطا فرماے (امین )



*Hajj 2019 Expenses Comparison - Pak Govt ends subsidy on Hajj Scheme*


Malaysia: Cost of Hajj Govt RM 9,980 = Rs. 337,294
https://www.tabunghaji.gov.my/en/faq/hajj/currently-how-much-does-it-cost-perform-hajj

Indonesia: Ministry: Country's Hajj Cost is Cheapest among ASEAN Countries
https://en.tempo.co/read/1169923/ministry-countrys-hajj-cost-is-cheapest-among-asean-countries

Indonesia - How Much Does a Pilgrimage Cost?
http://www.globalindonesianvoices.com/31624/how-much-does-a-pilgrimage-cost/

Hajj Package Price Increased By 30% For All Hajj Pilgrims in 2019
https://theislamicinformation.com/hajj-package-price-increased-2019/

Pakistan: break down of the Hajj expenses increased by the Saudi government
https://propakistani.pk/2019/02/01/saudi-arabia-increases-prices-for-hajj/

Prices for Hajj pilgrimage expected to rise in Azerbaijan
https://report.az/en/religion/prices-for-hajj-pilgrimage-expected-to-rise-in-azerbaijan/

India: Minimum govt fee Indian Rupees 153,841 = Pak Rupees 298058.85 (Air Ticket and cost of Qurbani not included)
http://hajcommittee.gov.in/Files/Others/2019/urdu-guidelines.pdf

Singapore: A typical Hajj package costs between $8,430 and $5,128
http://www.arabnews.com/node/1344121/world
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
!ہر چیز سستی چاہے تو حج کیوں نہیں

If Govt have no money for subsidy on Hajj, the all other Subsidy should also stop, specially give all kind of facilities to Parliament members, are they more poor than a common man ?? if all subsidy given to parliament should stop, they more saving then on Hajj subsidy.