آخر سستا حج ہی کیوں؟

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Matlab mamla fifty fifty hai

Abhi tu app ky pass taqat nahi tu mamla 50 fifty taqat milgai tu matlab 100% lol

Acha bataen meri wife , meri Maan , Meri Bheen Aur Meri beti ki taqdeer mein kya likha hai inqalab ky baad

Jeetna hai tu dill jeeto
Talwaron se tu sab Sar jeet saktay hain
ہم نے ہندوستان کے ہندوؤں کے دل جیتے، تبھی وہ مسلمان بنے، اور آزادی کے وقت ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی صرف 20 فی صد تھی۔ اگر تلوار کے زور پر ہندوؤں کو مسلمان بنایا ہوتا، تو ہندوؤں کی آبادی 20 فی صد یا اس سے بھی کم ہوتی۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

فرانس میں کیا ہوا تھا! دل جیتے اور جمہوریت آ گئی . زیادہ دور نا جائیں بہار عرب آپ کی آنکھوں دیکھا حال ہے
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی، تم اسکول روز جاتے ہو یا نہیں؟ مجھے لگ رہا ہے تم ہندوستانی بولی ووڈ کی چوتیا فلمیں دیکھ دیکھ کر تاریخ سیکھ رہے ہو۔
جاپان میں امریکی حرامیوں کے ایٹمی حملے سے کم سے کم ڈیڑھ لاکھ انسان لقمہ اجل بن گئے۔
باقی جہاد سے مرنے والے ہندوؤں کے اعدادو شمار جو تم نے دیے ہیں، ان پر میں صرف اتنا کہوں گا کہ اسکول جانا شروع کر دو۔ اور اگر اعدادوشمار پر کوئی تاریخی حوالہ ہے تو پیش کرو۔
آپ کے گرو شیواجی کو اورنگزیب نے مار مار کر ادھ موا کر دیا تھا، پکڑا گیا تھا شیوا جی۔ پھر اورنگزیب نے غلطی کی جو اس سانپ کے بچے کو معاف کر دیا، اور چھوڑ دیا۔
سکھ بے چارے بس کچھ سالوں کے لیے ہی اپنی حکومت بنا پائے، رنجیت سنگھ کے جاتے ہی سکھوں کے گھوڑے بھاگ گئے۔
تم تو ایسے خوش ہورہے ہو جیسے سکھوں میں ہر بچہ رنجیت سنگھ ہی پیدا ہوتا ہے۔ بھائی صاحب، رنجیت سنگھ بس ایک ہی تھا۔ اس کے بعد سے سکھوں کی عورتوں نے بہادر اور ذہین بچے پیدا کرنا بند کردیے ہیں۔

Reality yeh hai ky Sikhon Aur Marathon ko Shikast Angreezo ne ahky di Aur app ko azadi dalwai

Wo tu Perthivi Raj Chuhan ne bhi Ghuri ko maaf kya tha

Sikh 200 saal tak Punjab mein dandanaty rahy Mugal har Sikh ky sir ki Qeemat rakh ky bhi na khuchal saky unhen
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے ہندوستان کے ہندوؤں کے دل جیتے، تبھی وہ مسلمان بنے، اور آزادی کے وقت ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی صرف 20 فی صد تھی۔ اگر تلوار کے زور پر ہندوؤں کو مسلمان بنایا ہوتا، تو ہندوؤں کی آبادی 20 فی صد یا اس سے بھی کم ہوتی۔

App yeh bhi khsakty hai ky jo 25 % thy Woo talwar se jeety .

Agar Sab hithyar daal dety tu app se larta kon . 3 Sikh Guru Muglon se larty larty mary gae sirf Punjab mein
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Reality yeh hai ky Sikhon Aur Marathon ko Shikast Angreezo ne ahky di Aur app ko azadi dalwai

Wo tu Perthivi Raj Chuhan ne bhi Ghuri ko maaf kya tha

Sikh 200 saal tak Punjab mein dandanaty rahy Mugal har Sikh ky sir ki Qeemat rakh ky bhi na khuchal saky unhen
یعنی کہ سکھوں کی کائنات پنجاب کی زمین تھی، اور وہ بھی کچھ برس؟ پھر تو پاکستانی پنجابی سکھوں کے بھی باپ، پورا پاکستان پاک فوج کے ذریعے سے ان کے پاس ہے، اور ہندوستان کی بجاتے بھی رہتے ہیں، حالانکہ تعداد ہندوستانیوں سے بہت ہی کم ہے۔ ایک چھوٹی فوج کے ساتھ ہندوؤں اور سکھوں کی بجانا، آسان کام نہیں۔ ہے نا؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
App yeh bhi khsakty hai ky jo 25 % thy Woo talwar se jeety .

Agar Sab hithyar daal dety tu app se larta kon . 3 Sikh Guru Muglon se larty larty mary gae sirf Punjab mein
بھائی، ہم نے اسلام کو صرف ہندوستان میں تھوڑا ہی پھیلایا ہے، پوری دنیا میں پھیلایا ہے۔ انڈونیشیا، ملائیشیاء میں بغیر کسی جنگ کے اسلام پھیلا ہے، اور آج یورپ اور امریکہ میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہندو مذہب کو تو کوئی پوچھتا بھی نہیں۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
فرانس میں کیا ہوا تھا! دل جیتے اور جمہوریت آ گئی . زیادہ دور نا جائیں بہار عرب آپ کی آنکھوں دیکھا حال ہے

France meinn Jo hoya jinhon ne Jo kiya Woo khud bhi ussi cheez ka shakar Ho gae

Syria aur Iraq mein tu sabkuch ISIS me kya app bhi wohi kuch kerna chahaty hai

Example deni hai tu Tunisia ki den
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کہ سکھوں کی کائنات پنجاب کی زمین تھی، اور وہ بھی کچھ برس؟ پھر تو پاکستانی پنجابی سکھوں کے بھی باپ، پورا پاکستان پاک فوج کے ذریعے سے ان کے پاس ہے، اور ہندوستان کی بجاتے بھی رہتے ہیں، حالانکہ تعداد ہندوستانیوں سے بہت ہی کم ہے۔ ایک چھوٹی فوج کے ساتھ ہندوؤں اور سکھوں کی بجانا، آسان کام نہیں۔ ہے نا؟

Sikh tu Khudh Kuch saal phly wajood mein aye

Sikh kassan matti se utthy Aur Aik bari saltanat ko pash pash Ker ky Haqam bany Punjab , KPK, Gilgit Baltistan Aur Kashmir ky

Baki majority Hindustan Marathon ky pass tha jab Angreezon ne ahky app ko azadi dalwai
 
انگریز ہمیں آزادی نہیں دلواتا تو شاید ہم خود کش دھماکے کر کر کے آپ کے مراٹھاؤں اور سکھوں کی ایسی کی تیسی کر دیتے، جیسے طالبان نے افغانستان میں امریکیوں اور ان کے پٹھو افغان حکومت کی کردی۔
ہم لوگ جہاد کرتے، اور پورے ہندوستان پر قبضہ کر کے خلافت قائم کردیتے۔ آپ انگریز کا شکریہ ادا کریں کہ مسلمانوں کو جمہوریت دے کر چلا گیا، ورنہ ہم پورے ہندوستان پر قابض ہوتے اور آپ کو شراب تو شراب گائے کا پیشاب بھی نہیں ملتا۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، ہم نے اسلام کو صرف ہندوستان میں تھوڑا ہی پھیلایا ہے، پوری دنیا میں پھیلایا ہے۔ انڈونیشیا، ملائیشیاء میں بغیر کسی جنگ کے اسلام پھیلا ہے، اور آج یورپ اور امریکہ میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہندو مذہب کو تو کوئی پوچھتا بھی نہیں۔

Europe mein Sabze zaida phalny wala mazhab Buddhism hai

Jitny Europen app ko join Kerty hain utny Hindon Aur Sikho ko bhi Kerty hain . YouTube pe jaky videos Dekh loo

Indonesia aur Malaysia ki history bhi pharlo violence was there too but they were lucky they did not face what Iran, Turkestan, Afghanistan aur Hindustan ne face kya
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
انگریز ہمیں آزادی نہیں دلواتا تو شاید ہم خود کش دھماکے کر کر کے آپ کے مراٹھاؤں اور سکھوں کی ایسی کی تیسی کر دیتے، جیسے طالبان نے افغانستان میں امریکیوں اور ان کے پٹھو افغان حکومت کی کردی۔
ہم لوگ جہاد کرتے، اور پورے ہندوستان پر قبضہ کر کے خلافت قائم کردیتے۔ آپ انگریز کا شکریہ ادا کریں کہ مسلمانوں کو جمہوریت دے کر چلا گیا، ورنہ ہم پورے ہندوستان پر قابض ہوتے اور آپ کو شراب تو شراب گائے کا پیشاب بھی نہیں ملتا۔

App Sab unki ghulami hansi khushi qabool Ker chuky thy. Khudkush bomb uswaqat thy hi nahi, these suicide bombs are invention of Tamil Hindus

Jasy 100 saal tak Angreezo ki ghulami khushi se Qabool ki
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
France meinn Jo hoya jinhon ne Jo kiya Woo khud bhi ussi cheez ka shakar Ho gae

Syria aur Iraq mein tu sabkuch ISIS me kya app bhi wohi kuch kerna chahaty hai

Example deni hai tu Tunisia ki den
ایران بھی مثال ہے​
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Europe mein Sabze zaida phalny wala mazhab Buddhism hai

Jitny Europen app ko join Kerty hain utny Hindon Aur Sikho ko bhi Kerty hain . YouTube pe jaky videos Dekh loo

Indonesia aur Malaysia ki history bhi pharlo violence was there too but they were lucky they did not face what Iran, Turkestan, Afghanistan aur Hindustan ne face kya
یوٹیوب کا کیا پتہ، آپ جیسے کسی جذباتی انسان نے بنا کر ویڈیو ڈال دی ہو۔ میں تو سی این این کی بات کررہا ہوں۔ یہ لوگ کہتے ہیں اسلام سب سے تیزی سے پھیل رہا ہے۔ بدھ مت کا نہیں کہتے یہ لوگ، اسلام کی بات کرتے ہیں۔ مجھے پتہ ہے آپ کو جلن ہورہی ہے کہ اسلام کیسے پھیل رہا ہے ہی ہی ہی۔
خود کش دھماکے آپ کے تامل ہندوؤں نے شروع کیے، مگر اکھاڑا کچھ بھی نہیں۔ پاکستان کی فوج نے تامل ٹائیگرز کی ماں بہن ایک کرنے میں سری لنکا کی ایسی مدد کی کہ اب تامل لوگ خود کش دھماکے بھول کر بس باتھ روم جانے پر اکتفا کررہے ہیں۔

Muslim immigration is more in Europe. Jasy Australia mein sabse zaida terzi se phalny wala mazhab Hinduism hai because of immigrants
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kassi misal jahan har election ky baad Aur har dosry rooz loog sarko pe hoty hain ky hamen azadi do
آزادی کی حد ہو تو بتائیں، سو سال پہلے فرانس میں بھی اتنی آزادی نہیں تھی جتنی آج ہے. پچاس سال بعد مزید آزادی مل جائے گی اور مزید کی خواہش ہو گی
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Muslim immigration is more in Europe. Jasy Australia mein sabse zaida terzi se phalny wala mazhab Hinduism hai because of immigrants
یہ تو آپ نے بڑے مزے کی بات بتائی۔ ہندو مذہب آسٹریلیا میں پھیل رہا ہے۔ نہیں پھیل رہا تو اپنی زمین ہندوستان میں نہیں پھیل رہا ہی ہی ہی ہی۔ وہاں ہندوستان میں آپ کے مطابق مسلمانوں کی آبادی زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، مطلب ہندوستان میں اسلام زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہ بھی بغیر تلوار کے ہا ہا ہا۔
 
OSP

MPA (400+ posts)
آپ کے مرشد کی حکومت میں کوکین مہنگا ہوا، یا ابھی تک اسی پرانے ریٹ پر دستیاب ہے؟

اس کے علاوہ شہد اور زیتون پر اب بھی سبسڈی جاری ہے یا اس پر سے بھی نظر عنایت ہٹانے کا ارادہ ہے؟
Tujhey inn cheezoo ki subsidy say kia matlab? Wapis jatay howey Qatri bohot kuch chor jatay hongay Ferrari baji kay room mein.utha liya ker.
Rate aisey pochta hay jaisay apnay paisoo say kuch lena hay lol