Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
عرفی تو میند یش زغوغائے رقیباں آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا راا
اور غالب سے معذرت کے ساتھ
'یہ مسائل تصوف، یہ تیرا بیان 'زیدی"
۔تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ"آل پٹوار ہوتا
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
لوٹوں کی فغاں اور ہے منصف کی صدا اور
ھرچند کہ تاویلیں بہت دیتے ہو صاحب
عملوں کا نشان اور ہے ، باتوں کی زباں اور
اقبال سے معذرت کے ساتھ
لوٹوں کی فغاں اور ہے منصف کی صدا اور
ھرچند کہ تاویلیں بہت دیتے ہو صاحب
عملوں کا نشان اور ہے ، باتوں کی زباں اور
اقبال سے معذرت کے ساتھ
یہ بونگیوں کی ورزش ، یہ مجذوبیوں کے کرتب
تجھے ہم بزرگ سمجھتے ، اگرنہ "خانہ" خراب ہوتا
غالب سے معذرت کے ساتھ
تجھے ہم بزرگ سمجھتے ، اگرنہ "خانہ" خراب ہوتا
غالب سے معذرت کے ساتھ
Last edited: