آج پٹواری انصافیوں سے زیادہ خوش ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسٹبلشمنٹ نے چھوڑ دیا کیا مریم نواز چاچا جی کی لگامیں چھوڑ دے گی
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yar aap log apni behas jari rakhayn lakin mujhy tou sari game mayn Zardari phir say govt mayn aata dikhai deta hay.... chahay PTI ko mila k ayye ya PMLN ko, lagta yehi hay k Zardari aaraha hay phir...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار جہاں تک شریف ٹبر کی دولت کا مسلہ ہے تو یار آپ لوگ کھوج لگاتے رہو کسی نہ کسی دن سرا مل ہی جاۓ گا - ٢٠١٨ میں اگر خان صاب کی حکومت ای تو انہوں نے انشاء اللہ اور کچھ کرنا ہی نہیں سواۓ اس کے - چلو چھوڑو میں نے اپ سے کہا تھا کہ کوئی کیس بتایں جس میں ابھی تک نورا قانون میں پھنسا ہو - ذاتی راۓ شاید میری بھی مختلف نہ ہو آپ سے - لیکن حب ہم ایک فعال مملکت بنانے کے چکر میں پڑ جایں تو ذاتی آرا کو تھوڑا پیچھے رکھنا پڑتا ہے جناب -ہاں باندروں کا جھنڈ بنا ہو تو پھر ٹھیک ہے
یہ جو دولت کے امبار اکٹھے ہوے ہے جن کا ذکر آپ کر رہے ہیں یہ تو ہماری یادوں اور زندگیوں سے بہت پہلے کے ہیں - صرف انہی چار سالوں کی بات اگر کریں تو - دو مثالیں آپ کو دیتا ہوں - مافوق الفطرت طریقوں سے دولت جمع کرنے کی پہلی مثال جاوید صادق کے ذریے کی ہے - خان صاب نے بڑ ا سا پلندہ ہوا میں لہرایا تھا اور بہت رولا ڈالا تھا - اپ کو یاد ہو گا - پھر اب موصوف اپنا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں - کیا کبھی اس کس کے بارے میں سنا ہے آپ نے - کہ کوئی جواب خان صاب نے دیا ؟؟؟
دوسری مثال قطر سے ایل این جی کے کونٹریکٹ کی ہے جناب صرف تین مہینے پہلے شیخ جی دس دس فٹی چھلانگیں مار رہے تھے کہ میں تو کرپشن کی ماں پکڑ کے لے آیا ہوں بس دو ہفتے میں عدالت میں سب ہو گا - جب اصل حقیقت کھلی تو پتا چلا کہ قطر لونگ ٹرم کانٹریکٹس میں ہمیں جنوبی ایشیا میں سب سے سستی گیس دے رہا ہے - یار میں تو آنکھوں سے دیکھ کر اور چھو کر محسوس کرنے والا بندہ ہوں کانوں کو میں تیسری ترجیح دیتا ہوں ---- اسی لئے شاید ابھی تک پٹواری ہوں
ماڈل ٹاون پر میں نے کہا تھا کہ میں فرعون کہلاؤں گا - میں مانتا ہوں کہ ظلم تھا - لیکن میں خود کبھی بھی آج تک قانون کے سامنے کھڑا نہیں ہوا اور نہ ہی کبھی کسی کو کھڑا ہونے پر مجبور کروں گا - اس حرام زادے پادری کے پاس اپنے مجاوروں کا سستا خون موجود تھا جس کو اس نے استمعال کیا - کوئی یہ بھی تو سوچے چودہ گھنٹے اتنا شدید ریزسٹنس کیوں اور کس نے کروایا - کیا پولیس نے جاتے ساتھ گولیاں چلانی شروع کر دے تھیں - لیکن چھوڑیں جناب میں پہلے ہی اپ سے اخلاقیات کا درس سن چکا ہوں جب کہ میں اس موضوع کو آوویڈ کرنا چاہتا تھا - اس میں میرے لئے شرمندگی کے علاوہ اور کچھ نہیں

اچھے الفاظ کا شکریہ، چند ایک ہی تو سمجھدار پٹواری بچے ہیں، لطف آتا ہے بات کرنے کا
ہمارے لئے تو میاں صاحب کی کرپشن روز روشن کی طرح عیاں ہے، لندن میں اور نجانے کہاں کہاں محل بنا بیٹھے ہیں اور جواب یہ دیتے ہیں کہ میرا ابو بہت امیر تھا، میں بھی بہت امیر تھا، میری اولاد پیدائش سے پہلے ہی امیر تھی لیکن پھر بھی یہ محل ہمیں قطر کے ایک رئیس نے تحفہ کر دیے اسلئے کاغذ وغیرہ نہ مانگو، یہ خط پکڑو اور اپنی راہ پکڑو
ابھی عدالتِ عظمیٰ تو اسپر سزا دے نہیں سکتی تھی اسلئے فیئر ٹرائل کے لئے کیس ذیلی عدالت میں بھیج دیا، مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگوں کو اعتراض کیا ہے ؟ یارا، رسیدیں دکھاؤ، بری ہو، الیکشن لڑو اور چوتھی باری وزیر اعظم بن جاؤ
ماڈل ٹاؤن سانحے پر میں کوئی دلیل نہیں دوں گا، وہ سیدھا سیدھا ظلم اور بربریت کی انتہا تھی، کسی نے بھی نہیں کہا کہ پولیس پر گولی چلی تھی، کیمرے پر سب محفوظ ہے کہ حضرت گلّو بٹ کی قیادت میں پولیس نے کیسے ہلہ بولا تھا
چلو مان لیا کہ پولیس پر کسی نے فائر کر دیا تھا....جواب میں پولیس نے نوے بندوں کو گولیاں مار دیں ؟ چودہ اسمیں سے جان سے گۓ، دو عورتوں کو پوائنٹ بلینک سے چہرے پر گولی ماری......کیا بات کرتے ہو راجہ جی ؟؟؟؟ اللہ کا خوف کرو
آپ کی بات سے مجھے جنرل ڈائر کا مشھور جواب یاد آ گیا
وہ لکھتا ہے کہ ''سرکار نے چار سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگائی ہوئی تھی (دِفع ایک سو چوالیس)، پھر بھی لوگ جلیانوالہ باغ میں اکھٹے ہونا شروع ہو گۓ تو ہم نے تین مرتبہ وارننگ دی، جب پھر بھی نہیں مانے تو میں نے وہی کیا جس کی مجھے تربیت دی گئی تھی، جب فوجیوں کی بندوقیں گولیاں اُگلیں گی تو لوگ بھی لازمی مریں گے''
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او کیا ہے یار میں نے کہا تھا کہ رپورٹ میں بتاؤ کھوتا کتھے بندھا ہے - اپ دوسری طرف دوڑ پڑے ہو

پٹواری صاحب .... رپورٹ پہلے دن ہی پوری پڑھی تھی لہذا تہاڈے کھوتے کھبے پیے جے

منہاج سیکرٹریٹ پر سنائپر بیٹھے تھے جنھوں نے ١٠٠ اپنے ہی بندوں کو گولیاں ماریں ؟
پولیس کے دو سپاہیوں کو گولی لگی ... ایک کو پاؤں میں ... دوسرے کی تھوڑی چھوتی ہوئی نکل گئی

جبکہ کسی ٹی وی فوٹیج میں کوئی منہاجی فائرنگ کرتا نظر نہیں آیا

لہذا تسی وڑے ای وڑے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
میرا ذاتی خیال ہے ہمیشہ کی طرح قوم کے وسیع تر مفاد میں ایک اور ڈیل ہو چکی ہے، انشااللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا. شریفوں کا حق حکمرانی قائم رہے گا، تھوڑی کمی ضرور ہو گی، پیپلز پارٹی کو جثے سے بہت زیادہ حصہ مل جائے گا، اور تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح انصاف مانگتی رہ جائے گی، تاہم کے پی کے کی حکومت دوبارہ بھی مل سکتی ہے اگر تمیز کا وعدہ کیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار کیلیبری پر اگر ککڑی پھستی ہے نا تو ہزار بار پھنساؤ اس کو - لیکن ذرا یہ بات بھی تو سوچنا کہ کہ کیلیبری کارنامہ جائداد میں سے اپنی ملکیت نہ دکھانے کے لئے کیا تھا اس نے ( اگر کیا بھی تھا تو ) - وہ اشو جائیداد کے حصول میں کرپشن کا تو نہیں جناب - تسی تے پھل فروٹ سٹ کے بیراں تے پے خوش ہوندے او جناب
اور اقامہ میں ذرا میری اس الجھن کو بھی دور کر دیں - بندے کے پر نہ بلؤ پاسپورٹ تھا نہ ریڈ اس وقت اگر اس کے پاس گرین پاسپورٹ تھا تو اس نے ویزوں کے انتظار میں ہفتے ہفتے لگانے کے بجاۓ اقامہ لے لیا تو یہ کس ملک کے قانون کی خلاف ورزی تھی - وزیر اعظم بننے کے بعد آٹھویں مہینے میں اس نے اقامہ کنسل کروا دیا
اب آپ نوکری میں سے لی گئی تنخواہ پر مجھے لیکچر دو گے تو جناب آپ کی جے آئ ٹی نے خود کہا ہے کہ بانوے مہینوں میں سے پہلے اسی مہینے کوئی تنخواہ نہیں اشو ہوئی پھر اکیسویں سے ستاسیویں مہینے کچھ اوور دی کاونٹر ٹراسکشنز ہیں جن کو تنخواہ کہا نہیں گیا - پھر اٹھاسویں سے بانوے مہینے میں کچھ نہیں وصول ہوا - یہ سب کیا ہے ؟؟؟ اپ کو کیا ان باتوں کا پتا ہے ؟؟؟ اگر نہیں تو سمجھ لو کہ یہ سب آپ کو جان بوجھ کر نہیں بتایا گیا تا کہ کہیں آپ "مجھے کیوں نکالا " کا مذاق اڑنے کے بجاۓ کہیں سوچنے ہی نہ لگ جایں کہ ہاں یار دسو کیوں نکالا -اور پھر ایسی سوچ رکھنے پر پٹواری نہ کہلاؤ

تو کیا کیلبری اور اقامہ حقائق پے مبنی نہیں تھے ؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میری ذاتی ناقص راے یہی ہے کہ کچھ لے دے ہو رہی ہو گی - ورنہ حدیبیہ کیس اتنی جلدی اسطرح پلٹا نہ کھاتا
مریم اصل وجہ تھی ڈان لیکس کی اس کو کسی صورت اسٹبلشمنٹ برداشت نہیں کرے گی - بڑے میاں جی کو بھی انڈیا پر اپنی آزادان پالیسیوں پر اور ایس ایس جی کے چوھے کی دم پر پیر رکھنے کے جرم میں اب باقی عمر آرام کرنا پڑے گا - نہیں کریں گے تو حدیبیہ پر نوے انکشافات آ جایں گے - لندن میں بیٹھی نیب کی ٹیم کو بھی سارے تانے بانے مل جائیں گے - جے ای ٹی کی رپورٹ پھر ناچنے لگے گی

اسٹبلشمنٹ نے چھوڑ دیا کیا مریم نواز چاچا جی کی لگامیں چھوڑ دے گی

میرا ذاتی خیال ہے ہمیشہ کی طرح قوم کے وسیع تر مفاد میں ایک اور ڈیل ہو چکی ہے، انشااللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا. شریفوں کا حق حکمرانی قائم رہے گا، تھوڑی کمی ضرور ہو گی، پیپلز پارٹی کو جثے سے بہت زیادہ حصہ مل جائے گا، اور تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح انصاف مانگتی رہ جائے گی، تاہم کے پی کے کی حکومت دوبارہ بھی مل سکتی ہے اگر تمیز کا وعدہ کیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں ایک سو دس فیصد اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سے

میرا ذاتی خیال ہے ہمیشہ کی طرح قوم کے وسیع تر مفاد میں ایک اور ڈیل ہو چکی ہے، انشااللہ کچھ ہی دنوں میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا. شریفوں کا حق حکمرانی قائم رہے گا، تھوڑی کمی ضرور ہو گی، پیپلز پارٹی کو جثے سے بہت زیادہ حصہ مل جائے گا، اور تحریک انصاف ہمیشہ کی طرح انصاف مانگتی رہ جائے گی، تاہم کے پی کے کی حکومت دوبارہ بھی مل سکتی ہے اگر تمیز کا وعدہ کیا گیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جناب یہ قانون کو مروڑ کر کام کیا گیا ہے - ایسٹ کی نئی تعریف گھڑی گئی - جو کہ ایف بی آر کے الفاظ میں نہیں
پھر یہ کہا گیا کہ اگر آپ کو سمجھ نہیں آئ کہ نہ لی جانے والی تنخواہ بھی آپ کا ایسٹ ہے تو اپ جیسے عقل والے تجربہ کار انسان سے ہم یہ توقع نہیں کر سکتے - اپنی طرح کی ہی ایک انوکھی مثال ہے قانون کے یہ والی نظر - اکھناں پینگییاں کرنیاں پیندیاں ان اس نظر کے لئے

میاں صاحب کی نااہلی اور بددیانتی بھی قانون کی نظر سے ہی ثابت ہوئی ہے ، کیا آپ کو قبول ہے یہ قانون کی نظر ؟؟
 
Saqi99

Senator (1k+ posts)
او راجہ سرکار کیوں بوٹوں کی دھمک سے سہمے سہمے رہتے ہو
اسٹیبلشمنٹ سے مراد اگر فوج ہے تو فوج کا پچھلے دس سال میں ایک مرتبہ بھی سسٹم لپیٹنے کا ارادہ نہیں رہا
دل پر دایاں ہاتھ رکھو اور خود بتاؤ عمران خان کے دھرنے سے لے کر مولوی خادم کے دھرنے تک کتنے ہی موقع فوج کے پاس ایسے آۓ کہ وہ ایک حوالدار کو آٹھ سپاہیوں کے ساتھ بھیج کر مارشل لاء لگا سکتے تھے، لیکن ایسا نہیں کیا
بوٹوں والے بس ذرا ڈرا کر رکھتے ہیں اور کوئی بات نہیں ہے
ابھی آپ کیونکہ پٹوار نگر کے شہری ہو اسلئے میری بات سے متفق تو نہیں ہو گے لیکن حقیقت حال یہی ہے کہ نواز شریف نے اداروں کے ساتھ کیا کیا ؟
پنجاب پولیس سے زیادہ عزت تو آج کل ایک طوائف کی ہے
آئی بی جیسا ادارہ جو قانون کی آنکھیں کہلاتا تھا آج سیاسی مخالفین کی ٹیپ ریکارڈنگ تک محدود کر دیا ہے
ایف آئی اے کا بیڑا غرق
پیمرا میں جاتی عمرہ کا ایک ادنیٰ درجے کا درباری بٹھایا ہوا ہے
پی ٹی وی میں اُس سے بھی گھٹیا شخص بٹھایا ہوا ہے
نادرا، نیب، ایس ای سی پی، ایف بی آر ..... کہاں تک لکھوں کہاں تک بتاؤں
اب اپنے دل پر سے دایاں ہاتھ ہٹاؤ اور بایاں ہاتھ رکھو، اور خود بتاؤ کہ نواز شریف جیسی غلیظ مخلوق جب اپنی آدھے دماغ والی بیٹی کے ساتھ مل کر فوج کو بطور ادارہ پنجاب پولیس پارٹ ٹو بنانے کی کوشش کرے گا تو فوج بھی اپنی بقاء کا حق محفوظ رکھے گی
بس اسی لئے فوج نے اس مرتبہ دو حرکتیں کی ہیں، ایک بالکل ناجائز اور دوسری بالکل جائز
ناجائز یہ کہ اپنے سابق سپہ سالار کمانڈو مشرف کو بچا لیا
جائز یہ کہ واقعی اس مرتبہ جمہوری قدروں کے ساتھ کھڑے ہو گۓ، عدلیہ سے نواز شریف کے خلاف پورا تعاون کیا
اسی لئے گنجو میاں اندھے بھکاری کی طرح نگر نگر روتے پھرتے ہیں کہ سازش ہو گئی سازش ہو گئی، سب لوگ پوچھ پوچھ کر تھک گۓ کہ کون کر رہا ہے سازش ؟ لیکن سازش بس یہی ہے کہ فوج اس مرتبہ جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، اسلئے گنجے کی طرف سے جواب ندارد
باقی بات ہے عمران خان کی، تو خانِ اعظم میرٹ پر سند یافتہ صادق و امین بنا ہے، ججوں نے فیصلے میں لکھ کر دیا ہے کہ جو کچھ ہم نے مانگا تھا وہ خان نے مہیا کیا ہے
حدیبیہ کی کہانی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد کُھلے گی، کہ عدالت نے کس بنیاد پر حدیبیہ جیسے کرپشن کی ماں کو ایک جھٹکے میں لپیٹ کر رضائی کے نیچے رکھ دیا، فی الحال تو حدیبیہ سے زیادہ ماڈل ٹاؤن سانحے کی تلوار چھوٹی ٹنڈ پر لٹک رہی ہے
پاپ کارن کا نیا ڈبہ خرید لو، کہ ہنوز بوہتی ساری فلم باقی است
:biggthumpup:
Sorry wrongly clicked dislike.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یار جہاں تک شریف ٹبر کی دولت کا مسلہ ہے تو یار آپ لوگ کھوج لگاتے رہو کسی نہ کسی دن سرا مل ہی جاۓ گا - ٢٠١٨ میں اگر خان صاب کی حکومت ای تو انہوں نے انشاء اللہ اور کچھ کرنا ہی نہیں سواۓ اس کے - چلو چھوڑو میں نے اپ سے کہا تھا کہ کوئی کیس بتایں جس میں ابھی تک نورا قانون میں پھنسا ہو - ذاتی راۓ شاید میری بھی مختلف نہ ہو آپ سے - لیکن حب ہم ایک فعال مملکت بنانے کے چکر میں پڑ جایں تو ذاتی آرا کو تھوڑا پیچھے رکھنا پڑتا ہے جناب -ہاں باندروں کا جھنڈ بنا ہو تو پھر ٹھیک ہے
یہ جو دولت کے امبار اکٹھے ہوے ہے جن کا ذکر آپ کر رہے ہیں یہ تو ہماری یادوں اور زندگیوں سے بہت پہلے کے ہیں - صرف انہی چار سالوں کی بات اگر کریں تو - دو مثالیں آپ کو دیتا ہوں - مافوق الفطرت طریقوں سے دولت جمع کرنے کی پہلی مثال جاوید صادق کے ذریے کی ہے - خان صاب نے بڑ ا سا پلندہ ہوا میں لہرایا تھا اور بہت رولا ڈالا تھا - اپ کو یاد ہو گا - پھر اب موصوف اپنا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں - کیا کبھی اس کس کے بارے میں سنا ہے آپ نے - کہ کوئی جواب خان صاب نے دیا ؟؟؟
دوسری مثال قطر سے ایل این جی کے کونٹریکٹ کی ہے جناب صرف تین مہینے پہلے شیخ جی دس دس فٹی چھلانگیں مار رہے تھے کہ میں تو کرپشن کی ماں پکڑ کے لے آیا ہوں بس دو ہفتے میں عدالت میں سب ہو گا - جب اصل حقیقت کھلی تو پتا چلا کہ قطر لونگ ٹرم کانٹریکٹس میں ہمیں جنوبی ایشیا میں سب سے سستی گیس دے رہا ہے - یار میں تو آنکھوں سے دیکھ کر اور چھو کر محسوس کرنے والا بندہ ہوں کانوں کو میں تیسری ترجیح دیتا ہوں ---- اسی لئے شاید ابھی تک پٹواری ہوں
ماڈل ٹاون پر میں نے کہا تھا کہ میں فرعون کہلاؤں گا - میں مانتا ہوں کہ ظلم تھا - لیکن میں خود کبھی بھی آج تک قانون کے سامنے کھڑا نہیں ہوا اور نہ ہی کبھی کسی کو کھڑا ہونے پر مجبور کروں گا - اس حرام زادے پادری کے پاس اپنے مجاوروں کا سستا خون موجود تھا جس کو اس نے استمعال کیا - کوئی یہ بھی تو سوچے چودہ گھنٹے اتنا شدید ریزسٹنس کیوں اور کس نے کروایا - کیا پولیس نے جاتے ساتھ گولیاں چلانی شروع کر دے تھیں - لیکن چھوڑیں جناب میں پہلے ہی اپ سے اخلاقیات کا درس سن چکا ہوں جب کہ میں اس موضوع کو آوویڈ کرنا چاہتا تھا - اس میں میرے لئے شرمندگی کے علاوہ اور کچھ نہیں

راجہ صاحب ! آپ کیا فرمانا چاہ رہے ہیں، مجھے کچھ پلّے نہیں پڑ رہا.....میرا خیال ہے خود آپ کو بھی نہیں
جی قانون کے سامنے دس گھنٹے کھڑے ہو گے تو لاشیں گر جانی چاہیے....ارے سرکار، کہاں گئی جمہوریت...احتجاج کا حق...وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟حضرت، پاکستان میں جتنے بھی احتجاج ہوتے ہیں انہیں روکنے پولیس یا آپ کے الفاظ میں قانون ہی کھڑا ہوتا ہے، یعنی پاکستان میں جو بھی احتجاج کے لئے نکلے، اصولی طور پر وہ قانون کے آگے کھڑا ہو جاتا ہے تو اُسکو گولی مار دینی چاہیے....صدقے!!!! یاد ہے میاں صاحب قانونی رکاوٹیں اپنی لینڈ کروزر کے نیچے روندتے ہوۓ لانگ مارچ کے لئے نکل کھڑے ہوۓ تھے....ابھی آپ کی عجیب و غریب منطق کے مطابق، پولیس کو لائٹ مشین گن سے میاں صاحب کے قافلے پر فائر کھول دینا چاہیے تھا......واہ جی واہ
قانونی طور پر نواز شریف کی کرپشن ثابت کرو.....جناب مقدمہ عدالت میں ہی چل رہا ہے، نیفے حجام کی دُکان پر چار بندے اخبار پڑھ کر فیصلہ نہیں کر رہے-اور کیسے قانون کے مطابق ہوتا ہے ؟ سرکار، قانون میں ہی ہے نا کہ اگر ایک شخص عوامی/سرکاری عہدے پر فائز ہے یا فائز رہا ہے تو اُسے اپنی، اپنے اہل و عیال کی جائیدادوں اور مال و دولت کا خود حساب دینا ہے....قانون نے جا کر نہیں ڈھونڈنا کہ اِس نے کس سے رشوت لی تھی اور کیسے یہ جائیداد بنائی تھی
ابھی اس میں غیر قانونی یا ذاتی راۓ کیا ہے ؟؟؟

چھوڑو ایل این جی کے یکطرفہ ٹھیکوں وغیرہ کو....آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ لودھراں کا سابق ایم این اے اخلاق کا دیوتا بن بیٹھا ہے اور اُسکے مقابلے میں مُلک کا تین مرتبہ وزیر اعظم رہنا والا ذلالت کی پاتال کو مزید چند گز کھود کر اُسمیں جا گرا ہے....کیونکہ ذلت، بے شرمی کی کچھ حد ہوتی ہوگی، لیکن ایک نا اہل سزا یافتہ شخص کے لئے پوری پارلیمان ایک نیا قانون بنا دے.....یہ ذلت کی پاتال سے آگے کا معامله ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جناب یہ قانون کو مروڑ کر کام کیا گیا ہے - ایسٹ کی نئی تعریف گھڑی گئی - جو کہ ایف بی آر کے الفاظ میں نہیں
پھر یہ کہا گیا کہ اگر آپ کو سمجھ نہیں آئ کہ نہ لی جانے والی تنخواہ بھی آپ کا ایسٹ ہے تو اپ جیسے عقل والے تجربہ کار انسان سے ہم یہ توقع نہیں کر سکتے - اپنی طرح کی ہی ایک انوکھی مثال ہے قانون کے یہ والی نظر - اکھناں پینگییاں کرنیاں پیندیاں ان اس نظر کے لئے
پس ثابت ہوا میاں صاحب اور ان کے پٹواریوں کو قانون کا زیادہ پتہ ہے ، سپریم کورٹ کچھ نہیں جانتی

اچھا جعلی کاغذات جمع کرانے کی سزا کیا ہے قانون کے مطابق ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یار کیلیبری پر اگر ککڑی پھستی ہے نا تو ہزار بار پھنساؤ اس کو - لیکن ذرا یہ بات بھی تو سوچنا کہ کہ کیلیبری کارنامہ جائداد میں سے اپنی ملکیت نہ دکھانے کے لئے کیا تھا اس نے ( اگر کیا بھی تھا تو ) - وہ اشو جائیداد کے حصول میں کرپشن کا تو نہیں جناب - تسی تے پھل فروٹ سٹ کے بیراں تے پے خوش ہوندے او جناب
اور اقامہ میں ذرا میری اس الجھن کو بھی دور کر دیں - بندے کے پر نہ بلؤ پاسپورٹ تھا نہ ریڈ اس وقت اگر اس کے پاس گرین پاسپورٹ تھا تو اس نے ویزوں کے انتظار میں ہفتے ہفتے لگانے کے بجاۓ اقامہ لے لیا تو یہ کس ملک کے قانون کی خلاف ورزی تھی - وزیر اعظم بننے کے بعد آٹھویں مہینے میں اس نے اقامہ کنسل کروا دیا
اب آپ نوکری میں سے لی گئی تنخواہ پر مجھے لیکچر دو گے تو جناب آپ کی جے آئ ٹی نے خود کہا ہے کہ بانوے مہینوں میں سے پہلے اسی مہینے کوئی تنخواہ نہیں اشو ہوئی پھر اکیسویں سے ستاسیویں مہینے کچھ اوور دی کاونٹر ٹراسکشنز ہیں جن کو تنخواہ کہا نہیں گیا - پھر اٹھاسویں سے بانوے مہینے میں کچھ نہیں وصول ہوا - یہ سب کیا ہے ؟؟؟ اپ کو کیا ان باتوں کا پتا ہے ؟؟؟ اگر نہیں تو سمجھ لو کہ یہ سب آپ کو جان بوجھ کر نہیں بتایا گیا تا کہ کہیں آپ "مجھے کیوں نکالا " کا مذاق اڑنے کے بجاۓ کہیں سوچنے ہی نہ لگ جایں کہ ہاں یار دسو کیوں نکالا -اور پھر ایسی سوچ رکھنے پر پٹواری نہ کہلاؤ

جعلی کاغذات کسی بھی وجہ سے پیش کیے جائیں سزا تو بنتی ہے ، دعائیں دیں کورٹ کو لحاظ کر لیا

آگے بات آ گئی اقامے کی تو میری ناقص رائے میں جے آئی ٹی کی انویسٹیگیشن سے عدالت کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہو گئی کہ حرام خوریوں کی انتہا کر دی گئی ہے لیکن قانون کے مطابق ثابت نہیں ہو پا رہا ، اس لئے اقامے پے نکالا اور کیس بھیجے نیب کو تا کہ حرام خوری کا پیسہ واپس لایا جائے

اگر آپ یہ کہیں کہ میاں صاحب نے کبھی ایک پائی کی کرپشن نہیں کی تو اس کا واضح عکس ہمارے سرکاری اداروں میں نظر آتا ، اگر سرکاری ادارے بے شرموں کی طرح رشوت لے رہے ہیں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وزیر اعظم وہ بھی تیسری دفعہ کا ، نیٹ کلین ہو
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
یہ تو آپ بتاؤ جعلی کاغذات پر کتنی سزا بنتی؟ اور سپریم کورٹ نے کتنی سزا سنائی؟
اور اگر آپ کے خیال میں سپریم کورٹ نے نے لحاظ کیا تو پھر آپ خود ہی ثابت کر رہے ہو کہ سپریم کورٹ قانون کے بجائے جس بات پر چاہے چھوڑ دے اور جس بات کی کسی نے اپیل نہ کی ہو اس پر سزا سنا دے

پس ثابت ہوا میاں صاحب اور ان کے پٹواریوں کو قانون کا زیادہ پتہ ہے ، سپریم کورٹ کچھ نہیں جانتی

اچھا جعلی کاغذات جمع کرانے کی سزا کیا ہے قانون کے مطابق ؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
او کیا ہے یار میں نے کہا تھا کہ رپورٹ میں بتاؤ کھوتا کتھے بندھا ہے - اپ دوسری طرف دوڑ پڑے ہو

گدھا باقر جنفی رپورٹ کے ساتھ نہیں بندھا - تم لوگوں کے ساتھ یہی مسلہ ہے کہ بس سنتے ہو - پڑھتے نہیں اور سمجھتے نہیں - رپورٹ پڑھو اور دیکھو کہاں بندھا ہے -اور مجھے بھی بتاؤ
قانون کی نظر سے
- اپنی ذاتی نظر سے نہیں

Originally Posted by WatanDost
فاضل عرف فضول پٹواری دوست نے گھوڑے اور گدھے کو ایک جنس ظاہر فرما کر
بھنگڑا/لنگڑا ڈالا ہے .... گدھا باقر نجفی رپورٹ کے کھونڑے سے بندھا پڑا ہے اور
اسے دھوڑتا دکھے ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاہ جی میں نے کہا نا کہ میرے پاس ماڈل ٹاؤن کے موضوع میں شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں - یہ بحث بھاڑ میں جاۓ میں غریب کی جانوں کے جانے کو جسٹیفائی نہیں کرتا اور نہ یہ کر کے میں اللہ کی بارگاہ میں مجرم بنا چاہتا ہوں - میں صرف یہ کہتا ہوں کہ ان کی جان بچانے کی ذمداری اس حرامزادے پر بھی تو تھی نہ جس نے ان کو اشکل دی تھی - کیا برہان ایکسچینج پر عمران خان نے لوگوں کو پیچھے ہٹنے کا نہیں کہا تھا - وہاں بھی تو اسی سیچواشن بن گئی تھی نا - میں اس وقت ثابت نہیں کر سکتا - پر قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ اسی فورم پر میں نے اس دن ایک تھریڈ ڈالا تھا کہ حکومت کو اس قافلے کو اس طرح نہیں روکنا چاہیے

یار پلیز مجھے فکر مند کی طرح دیکھو تو میری بات آپ کو مجھ آ جاۓ گی اگر ظالم کا لیبل لگاؤ گے تو نہیں - چند دن پہلے کیوں آپ نے میری بات کی تائید کی تھی کہ جب پولیس نہتا کر کے حکومت نے باندروں کے سامنے کھڑا کر دیا تھا - سرف اس لیے کہ آپ میں ایک حکیم انسان کی روح ہے - ورنہ تو یہاں سینسدان جیسے پڑھے لکھے لعنتی کردار بھی موجود ہیں جو یہ کہ رہی تھے کہ انہوں نے جاوید لطیف کے پین دی سری کر دی تھی - اس لعنتی سے جن میں نے پوچھا کہ اس طرح تو مشعال خان کی بھی پین دی سری ہوئی تھی یا نہیں تو گھٹیا انسان دفع ہو گیا میری بات کا جواب دیے بغیر

سوری میں جذباتی ہو رہا ہوں لیکن آپ سمجھ سکتے ہیں احتجاج اور قانون شکنی میں فرق

شریف ٹبر کی کرپشن کے بلکل مقدمے چل رہے ہیں - میں بھی دیکھتا ہوں آپ بھی دیکھو کیا نتیجہ نکلتا ہے - اب اس سے زیادہ میں کیا کہوں

راجہ صاحب ! آپ کیا فرمانا چاہ رہے ہیں، مجھے کچھ پلّے نہیں پڑ رہا.....میرا خیال ہے خود آپ کو بھی نہیں
جی قانون کے سامنے دس گھنٹے کھڑے ہو گے تو لاشیں گر جانی چاہیے....ارے سرکار، کہاں گئی جمہوریت...احتجاج کا حق...وغیرہ وغیرہ؟؟؟؟حضرت، پاکستان میں جتنے بھی احتجاج ہوتے ہیں انہیں روکنے پولیس یا آپ کے الفاظ میں قانون ہی کھڑا ہوتا ہے، یعنی پاکستان میں جو بھی احتجاج کے لئے نکلے، اصولی طور پر وہ قانون کے آگے کھڑا ہو جاتا ہے تو اُسکو گولی مار دینی چاہیے....صدقے!!!! یاد ہے میاں صاحب قانونی رکاوٹیں اپنی لینڈ کروزر کے نیچے روندتے ہوۓ لانگ مارچ کے لئے نکل کھڑے ہوۓ تھے....ابھی آپ کی عجیب و غریب منطق کے مطابق، پولیس کو لائٹ مشین گن سے میاں صاحب کے قافلے پر فائر کھول دینا چاہیے تھا......واہ جی واہ
قانونی طور پر نواز شریف کی کرپشن ثابت کرو.....جناب مقدمہ عدالت میں ہی چل رہا ہے، نیفے حجام کی دُکان پر چار بندے اخبار پڑھ کر فیصلہ نہیں کر رہے-اور کیسے قانون کے مطابق ہوتا ہے ؟ سرکار، قانون میں ہی ہے نا کہ اگر ایک شخص عوامی/سرکاری عہدے پر فائز ہے یا فائز رہا ہے تو اُسے اپنی، اپنے اہل و عیال کی جائیدادوں اور مال و دولت کا خود حساب دینا ہے....قانون نے جا کر نہیں ڈھونڈنا کہ اِس نے کس سے رشوت لی تھی اور کیسے یہ جائیداد بنائی تھی
ابھی اس میں غیر قانونی یا ذاتی راۓ کیا ہے ؟؟؟

چھوڑو ایل این جی کے یکطرفہ ٹھیکوں وغیرہ کو....آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ لودھراں کا سابق ایم این اے اخلاق کا دیوتا بن بیٹھا ہے اور اُسکے مقابلے میں مُلک کا تین مرتبہ وزیر اعظم رہنا والا ذلالت کی پاتال کو مزید چند گز کھود کر اُسمیں جا گرا ہے....کیونکہ ذلت، بے شرمی کی کچھ حد ہوتی ہوگی، لیکن ایک نا اہل سزا یافتہ شخص کے لئے پوری پارلیمان ایک نیا قانون بنا دے.....یہ ذلت کی پاتال سے آگے کا معامله ہے
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی میں نے کہا نا کہ میرے پاس ماڈل ٹاؤن کے موضوع میں شرمندگی کے علاوہ کچھ نہیں - یہ بحث بھاڑ میں جاۓ میں غریب کی جانوں کے جانے کو جسٹیفائی نہیں کرتا اور نہ یہ کر کے میں اللہ کی بارگاہ میں مجرم بنا چاہتا ہوں - میں صرف یہ کہتا ہوں کہ ان کی جان بچانے کی ذمداری اس حرامزادے پر بھی تو تھی نہ جس نے ان کو اشکل دی تھی - کیا برہان ایکسچینج پر عمران خان نے لوگوں کو پیچھے ہٹنے کا نہیں کہا تھا - وہاں بھی تو اسی سیچواشن بن گئی تھی نا - میں اس وقت ثابت نہیں کر سکتا - پر قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ اسی فورم پر میں نے اس دن ایک تھریڈ ڈالا تھا کہ حکومت کو اس قافلے کو اس طرح نہیں روکنا چاہیے

یار پلیز مجھے فکر مند کی طرح دیکھو تو میری بات آپ کو مجھ آ جاۓ گی اگر ظالم کا لیبل لگاؤ گے تو نہیں - چند دن پہلے کیوں آپ نے میری بات کی تائید کی تھی کہ جب پولیس نہتا کر کے حکومت نے باندروں کے سامنے کھڑا کر دیا تھا - سرف اس لیے کہ آپ میں ایک حکیم انسان کی روح ہے - ورنہ تو یہاں سینسدان جیسے پڑھے لکھے لعنتی کردار بھی موجود ہیں جو یہ کہ رہی تھے کہ انہوں نے جاوید لطیف کے پین دی سری کر دی تھی - اس لعنتی سے جن میں نے پوچھا کہ اس طرح تو مشعال خان کی بھی پین دی سری ہوئی تھی یا نہیں تو گھٹیا انسان دفع ہو گیا میری بات کا جواب دیے بغیر

سوری میں جذباتی ہو رہا ہوں لیکن آپ سمجھ سکتے ہیں احتجاج اور قانون شکنی میں فرق

شریف ٹبر کی کرپشن کے بلکل مقدمے چل رہے ہیں - میں بھی دیکھتا ہوں آپ بھی دیکھو کیا نتیجہ نکلتا ہے - اب اس سے زیادہ میں کیا کہوں
One question though Shabaz Shareef is going to be next PM.........What is marayam Nawaz going to do????????
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)

راجہ صاحب ! آپ کیا فرمانا چاہ رہے ہیں، مجھے کچھ پلّے نہیں پڑ رہا...

Sahir yaar.. aap dug dugee na bajaya karo... tau Raja saab track par rahay gay... aur app ko en ki batain sumejh meh aian geen,....

joon hee aap nay RAASEEDOON ka zikr kia bus Raja saab apna Raja-pun bhool jatay hain aur mian saab kay ardalee bun jatay hain.....
 
Back
Top