Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملک سے عدل کے نظام کو ختم کر دیا گیا، آئین ایک گالی بن چکا ہے، آج چیف جسٹس اپنی مرضی سے بینچ نہیں بنا سکتا، شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1894649418936209856
آج ملک کا چیف جسٹس بے اختیار ہے۔ چیف جسٹس سو موٹو نہیں لے سکتا، آئینی کیسز نہیں سن سکتا۔ آئی ایم ایف بھی پریشان ہوگیا کہ اس ملک میں انصاف کا نظام کیسے چل رہا ہے۔ پوری دنیا ہمیں ملامت کر رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1894644787913134264
آج افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ کبھی میں ن لیگ سے تھا اور مصطفی نواز کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا جو خود کو جمہوریت کی چمپئین کہتے تھے، آج وہی ہمیں آئین کے مطابق ایک کانفرنس نہیں کرنے دے رہے، سابق وزیر شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1894666812064702791
عدل کے نظام کو آئینی ترمیم کے زریعے ختم کردیا گیا ہے۔ پیکا جیسے کالے قوانین لائےجارہے ہیں۔ ہم سب عوام کےلیے اکھٹے ہوئے ہیں۔ آئین اور قانون کی حکمرانی اور عوام کی رائے کا احترام کی بات کریں گے۔ ہم متفقہ سوچ سے متفقہ لائحہ عمل تشکیل دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کا قومی کانفرنس سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1894643158564372707 https://twitter.com/x/status/1894768846365655355 https://twitter.com/x/status/1894758802391781491 https://twitter.com/x/status/1895042208857731568

Last edited by a moderator: