battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1848276445052719365
میں اپنے الفاظ پر آج بھی قائم ہوں، کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو یا نام نہاد یوٹیوبرز ہوں، میں کل بھی خان کے ساتھ تھی آج بھی خان کے ساتھ ہوں، پاکستان اور خان ان پر جان بھی قربان، چند
ٹکوں کی خاطر نہ پہلے کبھی جھکی نہ آج جھکوں گی، باقی میرے سینے میں جو راز دبے ہیں وہ دبے رہنے دیں،
پھر کبھی وقت آنے پر انکو افشاں کروں گی، فل الوقت کے لئے آپ سب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، اور آپ سب کی کاوشوں سے آج میرا بیٹا گھر واپس آگیا۔ میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا ہے میرا گواہ صرف میرا اللہ ہے۔

Last edited: