آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889205184745943146
سپریم کورٹ/ملٹری کورٹ ٹرائل کیس
جسٹس حسن اظہر رضوی بولے!آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے۔۔
کہا نو مئی واقعات میں ایک گھر میں گھس کر ٹی وی سکرینوں پر ڈنڈے مارے گئے،یہ کلچر بن چکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1889187485584183651
مارشل لاء ادوار میں بلوچستان ہائیکورٹ نے ہمیشہ عام شہریوں کے تحفظ کیلئے فیصلے دیئے، مرحوم جسٹس وقار سیٹھ صاحب نے بھی پشاور ہائی کورٹ سے اہم فیصلہ دیا، وقار سیٹھ صاحب کے فیصلے کا حوالہ عالمی عدالت انصاف میں بھی دیا گیا، انکے فیصلے کو سپریم کورٹ نے معطل کیا، کوئی عدالت آرٹیکل 175 کی شق تین کے باہر قائم ہی نہیں کی جا سکتی، وکیل سلمان اکرم راجہ کے دلائل۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1889207320225427551
9مئی واقعات کی فوٹیج ٹی وی چینلز پر بھی چلائی گئی،کور کمانڈرز ہاؤسز میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی،آجکل جلاؤ گھیراؤ کرنا، توڑ پھوڑ کرنا ایک فیشن بن چکا ہے، 9مئی واقعات میں ایک گھر میں گھس کر ٹی وی سکرینوں پر ڈنڈے مارے گئے،بنگلہ دیش میں بھی یہی کچھ ہوا، شام میں بھی لوٹ مار کی گئی،یہ کلچر بن چکا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1889206846289822198
ملزمان نے ملٹری کورٹس حوالگی کو چیلنج کیوں نہ کیا؟ کیا یہ ملزمان کی جانب سے لاپرواہی نہیں برتی گئی؟ جسٹس مندوخیل۔۔۔

یہ لاپرواہی نہیں تھی ، آپ نے سوال پوچھا تو حقیقت بتاتا ہوں،نومئی کے ملزمان اور ان کے اہلخانہ کو سخت حالات سے گزرنا پڑا۔۔۔دس ملزمان نے تو ٹرائل چیلنج کرنے مجھے وکیل کیا تھا۔۔ہائیکورٹ پٹیشن فائل کرنے سے پہلے ملزمان کی فیملی کی کال آجاتی۔۔۔۔کال پر کہا جاتا پلیز نہ فائل کریں ہمارا گھر ہی نہیں بچے گا، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1889219126276821023 ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں کی سماعت کے دوران ججز کے ریمارکس سن کر لگتا ہے کہ عطا تارڑ اور سپریم کورٹ کے ججز کو ایک ہی جگہ سے بریفنگ ملی ہے !!!
https://twitter.com/x/status/1889190102670213371
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

🤔 جناب جسٹس صاحب یہ بہت پرانا فیشن ہے . آپ ساری عمر کہاں رہے؟؟؟
 

mian_ssg

Senator (1k+ posts)
we have police to manage that stuff. you are here to protect the basic human rights and keep these institutions in check. Do your duty but i think this is also a fashion to not to do the work for which you are hired and get the salary.
 

Back
Top