Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1826269105202102560
https://twitter.com/x/status/1828702386208043390 اسلام آباد(مدثرعلی رانا)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری کیلئے فنانسنگ گیپ تشویش ناک صورتحال کو پہنچ چکا ہے ۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو 2سے 3ارب ڈالر کے فنانسنگ گیپ ابھی پورا نہیں ہوا اور اس کیلئے وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کی بھرپور کوششیں جاری ہیں جس کیلئے سعودی عرب سے 1.2ارب ڈالر ادھار تیل کی سہولت حاصل کرنے کیلئے پاکستان درخواست کر چکا ہے اور ریکوڈک میں 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے رواں ہفتے کے دوران معاہدہ کیلئے تیاریاں کی جا رہی ہیں
جبکہ سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر قرض کو رول اوور نہیں کیا اور چین نے بھی 4 ارب ڈالر رول اوور نہیں کیا جس کے باعث مجموعی طور پر 9 ارب ڈالر کا سیف ڈیپازٹ رول اوور نہیں ہو سکا۔
باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ چین بھی اسی انتظار میں ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سیف ڈیپازٹ رول اوور ہو گیا تو چین بھی 4 ارب ڈالر رول اوور کر دے گا۔
وزارت اقتصادی امور نے جولائی کے دوران قرضوں کے حصول پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا کہ سعودی عرب اور چین کا سیف ڈیپازٹ ابھی رول اوور نہیں ہوا جبکہ تخمینوں میں شامل ہے
گزشتہ مالی سال کے دوران بھی سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کو رول اوور کرایا جانا تھا جس میں 2 ارب ڈالر جولائی کے دوران رول اوور ہو چکے تھے جبکہ رواں مالی سال نہیں ہوئے
اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی کے دوران 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا، حکومت نے ہر روز تقریباً 4 ارب روپے سے زائد قرض لیا ۔
https://twitter.com/x/status/1828365690853904883

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/MWEwzs4.jpeg
Last edited by a moderator: